پالی سانسد کھیل مہاکمبھ میں وزیر اعظم کے ویڈیو پیغام کا متن
February 03rd, 12:00 pm
میرے پیارے نوجوان ساتھیو، پالی میں اپنی کھیل صلاحیت شاندار مظاہرہ کرنے والے تمام کھلاڑیوں کو بہت بہت مبارک باد۔ کھیلوں میں کبھی ہار تو کبھی ہوتی ہی نہیں ہے۔ کھیل میں یا آپ جیتتے ہیں یا تو آپ سیکھتے ہیں۔ اس لیے میں تمام کھلاڑیوں کے ساتھ ہی ان کے کوچ یہاں موجود ہیں، جو اہل خانہ یہاں موجود ہیں ان سب کو اپنی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم کا پالی سانسد کھیل مہا کمبھ سے خطاب
February 03rd, 11:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایک ویڈیو پیغام کے ذریعے پالی سانسد کھیل مہاکمبھ سے خطاب کیا۔ کھیلوں کی شاندار صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے پر تمام شرکاء کو مبارکباد دیتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا، ’’کھیلوں میں کبھی شکست نہیں ہوتی۔ آپ یا تو جیتتے ہیں یا کچھ سیکھتے ہیں۔ اس لیے میں نہ صرف تمام کھلاڑیوں بلکہ ان کے کوچ اور وہاں موجود ان کے اہل خانہ کے لیے بھی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔‘‘سورت میں سوراشٹر پٹیل سیوا سماج کی جانب سے تعمیر کردہ ہاسٹل مرحلہ -1 کی بھومی پوجن تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 15th, 11:07 am
پروگرام میں موجود گجرات کے وزیر اعلی جناب بھوپندر بھائی پٹیل ، مرکزی حکومت میں میرے رفیق کار جناب من سکھ منڈویا، جناب پروشوتھم بھائی روپالا ، درشنا بین ، لوک سبھا کے رکن اور بھارتیہ جنتا پارٹی ، گجرات کے صدر جناب سی آر پاٹل جی ، سوراشٹر پٹیل سیوا سماج کے صدر ، جناب کانجی بھائی ، سیوا سماج کے تمام معزز ممبران ، اور بڑی تعداد میں موجود میرے پیارے بھائیوں اور بہنوں! 'سوراشٹر پٹیل سیوا سماج' کی جانب سے آج وجے دشمی کے موقع پر ایک نیک کام کی شروعات ہو رہی ہے۔ میں آپ سب کو اور پورے ملک کو وجے دشمی کی بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیراعظم نے سورت میں سوراشٹر پٹیل سیوا سماج کے ذریعہ تعمیر ہوسٹل فیز-1 کی بھومی پوجن تقریب میں حصہ لیا
October 15th, 11:06 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے سورت میں سوراشٹر پٹیل سیوا سماج کے ذریعہ تعمیر ہاسٹل فیز-1 کی بھومی پوجن تقریب میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ شرکت کی۔Prime Minister Modi attends Pravasi Bharatiya Divas 2017
January 08th, 11:45 am
PM Narendra Modi while addressing the Pravasi Bharatiya Divas in Bengaluru, hailed the contributions made by Indian diaspora to the nations across the world. “Indian diaspora represents the best of Indian culture, ethos and values,” PM said. The Prime Minister addressed concerns of Indian diaspora and spoke about development of NRIs across the world. “The security of Indian nationals abroad is of utmost importance to us”, the PM added.Prime Minister to lay foundation of first ever Indian Institute of Skills in India at Kanpur Tomorrow
December 18th, 06:07 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi will lay the foundation stone of the first “Indian Institute of Skills” in the country at Kanpur, Uttar Pradesh. The Institute has been conceptualized by Shri Narendra Modi during his visit to Singapore’s Institute of Technical Education.Social Media Corner - 2nd July 2016
July 02nd, 07:10 pm