The relationship between India and Kuwait is one of civilizations, seas and commerce: PM Modi

December 21st, 06:34 pm

PM Modi addressed a large gathering of the Indian community in Kuwait. Indian nationals representing a cross-section of the community in Kuwait attended the event. The PM appreciated the hard work, achievement and contribution of the community to the development of Kuwait, which he said was widely recognised by the local government and society.

Prime Minister Shri Narendra Modi addresses Indian Community at ‘Hala Modi’ event in Kuwait

December 21st, 06:30 pm

PM Modi addressed a large gathering of the Indian community in Kuwait. Indian nationals representing a cross-section of the community in Kuwait attended the event. The PM appreciated the hard work, achievement and contribution of the community to the development of Kuwait, which he said was widely recognised by the local government and society.

وزیراعظم نے، پرواسی بھارتیہ دِوس کے موقع پر مبارکباددی

January 09th, 09:15 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے پرواسی بھارتیہ دوس کے موقع پر مبارکباددی ہے۔ انہوں نے دنیا بھر میں ہندوستانی تارکین وطن کی خدمات اور حصولیابیوں کا بھی اعتراف کیا ہے۔

17ویں پرواسی بھارتیہ دِوس سے الگ ہٹ کر وزیر اعظم کی سوری نام کے صدر کے ساتھ ملاقات

January 09th, 05:39 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اندور میں 17ویں پرواسی بھارتیہ دِو س(پی بی ڈی)سے الگ ہٹ کرسوری نام کے صدر عزت مآب جناب چندرکار پرساد سنتوکھی سے ملاقات کی۔صدر سنتوکھی 14-7جنوری 2023 سے ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں اور وہ 17ویں پرواسی بھارتیہ دِوس کے خصوصی مہمان اعزازی بھی ہیں۔

17ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کے موقع پر گیانا کے صدر کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات

January 09th, 05:31 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اندور میں 17 ویں پراواسی بھارتیہ دیوس (پی بی ڈی) کے موقع پر گیانا کوآپریٹو ریپبلک کے صدر ایچ ای ڈاکٹر محمد عرفان علی سے ملاقات کی۔ صدر عرفان علی 8-14 جنوری 2023 تک ہندوستان کے سرکاری دورے پر ہیں اور 17ویں پی بی ڈی میں مہمان خصوصی ہیں۔

مدھیہ پردیش کے اندور میں17ویں پرواسی بھارتیہ دِوس سمیلن میں وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن

January 09th, 12:00 pm

آپ سب کو 2023 کی نیک خواہشات۔ تقریباً 4 برسوں کے بعد پرواسی بھارتیہ دِوس سمیلن کے ایک بار پھر اپنی بنیادی شکل میں ، اپنی پوری عظمت کے ساتھ ہورہاہے۔ اپنوں سے آمنے سامنے کی ملاقات کا، آمنے سامنے کی بات کا اپنا الگ ہی لطف ہوتا ہے اور اس کی اہمیت بھی ہوتی ہے۔ میں آپ سب کا 130کروڑ ہندوستانیوں کی طرف سے استقبال کرتا ہوں، سواگت کرتا ہوں۔

وزیر اعظم نے اندور، مدھیہ پردیش میں 17ویں پرواسی بھارتیہ دوس کنونشن کا افتتاح کیا

January 09th, 11:45 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اندور، مدھیہ پردیش میں 17ویں پرواسی بھارتیہ دوس کنونشن کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم نے ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ ’سرکشت جائیں، پرشکشت جائیں‘ جاری کیا اور ’آزادی کا امرت مہوتسو – ہندوستان کی جنگ آزادی غیر مقیم ہندوستانیوں کا تعاون‘ کے موضوع پر پہلی ڈیجیٹل پی بی ڈی نمائش کا افتتاح بھی کیا۔

وزیر اعظم کل اندور میں پرواسی بھارتیہ دیوس میں شرکت کریں گے

January 08th, 05:54 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی پرواسی بھارتیہ دیوس کے موقع پر کل اندور میں ہوں گے۔

16 ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن سے وزیر اعظم کے افتتاحی خطاب کا متن

January 09th, 10:31 am

نئی دہلی،09 جنوری ، 2021 /وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پرواسی بھارتیہ دوس کنوینشن کا افتتاح کیا ۔ اس موقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے بیرون ملک بھارتیوں کو اپنے اپنے ملکوں میں کورونا عالمی وبا کے دوران ان کے رول کے لیے سراہا۔ انہوں نے کہا کہ سربراہان مملکت کے ساتھ اپنے مذاکرات کے دوران ہمیشہ بیرون ملک بھارتیوں پر فخر محسوس کیا ہے جب کبھی سربراہان نے اپنے ملکوں میں ڈاکٹر، نیم طبی عملے اور عام شہریوں کے طور پر ان کے تعاون کی تعریف کی۔ بیرون ملک بھارتیوں کا کووڈ کے خلاف بھارت کی لڑائی میں تعاون کا بھی ذکر کیا

وزیراعظم نے پرواسی بھارتیہ دوس کنوینشن کا افتتاح کیا

January 09th, 10:30 am

نئی دہلی،09 جنوری ، 2021 /وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پرواسی بھارتیہ دوس کنوینشن کا افتتاح کیا ۔ اس موقعے پر اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے بیرون ملک بھارتیوں کو اپنے اپنے ملکوں میں کورونا عالمی وبا کے دوران ان کے رول کے لیے سراہا۔ انہوں نے کہا کہ سربراہان مملکت کے ساتھ اپنے مذاکرات کے دوران ہمیشہ بیرون ملک بھارتیوں پر فخر محسوس کیا ہے جب کبھی سربراہان نے اپنے ملکوں میں ڈاکٹر، نیم طبی عملے اور عام شہریوں کے طور پر ان کے تعاون کی تعریف کی۔ بیرون ملک بھارتیوں کا کووڈ کے خلاف بھارت کی لڑائی میں تعاون کا بھی ذکر کیا

وزیراعظم 9 جنوری کو پرواسی بھارتیہ دوس کنوینشن 2021 کا افتتاح کریں گے

January 07th, 07:29 pm

نئی دہلی،07 جنوری ، 2021 / پرواسی بھارتیہ دوس (پی بی ڈی) کنوینشن وزارت خارجہ کا ایک اہم پروگرام ہے اور بیرون ملک رہنے والے بھارتیوں کو سرگرم اور مربوط رہنے کے لیے ایک اہم پلیٹ فارم فراہم کرتا ہے۔ بیرون ملک رہنے والی ہماری متحرک برادری کے جذبات کے پیش نظر 16واں پرواسی بھارتیہ دوس کنوینشن کووڈ – 19 کے باوجود 9 جنوری 2021 کو منعقد کیا جا رہا ہے۔ یہ کنوینشن ورچوئل شکل میں منعقد کیا جائے گا جیساکہ کنوینشن سے پہلے حال ہی میں پی بی ڈی کانفرنسوں کا انعقاد کیا گیا ۔ 16 ویں پی بی ڈی کنویشن 2021 کا موضوع ہے آتم نربھر بھارت کے لیے تعاون۔

Address of the Prime Minister during the Joint Video Inauguration of Metro Express and ENT Hospital in Mauritius

October 03rd, 04:00 pm

PM Narendra Modi and PM Pravind Jugnauth jointly inaugurated phase-1 of Metro Express and new ENT Hospital in Mauritius. In his remarks, PM Modi said, India and Mauritius are perse and vibrant democracies, committed to working for the prosperity of our people, as well as for peace in our region and the world.

PM Modi and PM Jugnauth jointly inaugurate phase-1 of Metro Express & new ENT Hospital in Mauritius

October 03rd, 03:50 pm

PM Narendra Modi and PM Pravind Jugnauth jointly inaugurated phase-1 of Metro Express and new ENT Hospital in Mauritius. In his remarks, PM Modi said, India and Mauritius are perse and vibrant democracies, committed to working for the prosperity of our people, as well as for peace in our region and the world.

ہم جموں و کشمیر میں دہشت گردی کی کمر توڑ دیں گے اور اس کے خلاف اپنی پوری طاقت سے لڑیں گے: وزیر اعظم مودی

February 03rd, 03:57 pm

وزیراعظم نے نومنتخبہ سرپنچوں سے خطاب کیا،جمہوریت کے تئیں اپنی عہدبندگی کے لئے جموں وکشمیرکے شہریوں کی ستائش کی اوراونتی پورہ میں نئے اے آئی آئی ایم ایس کاترقیاتی سنگ بنیاد رکھا ، وزیراعطم نے 6ہزارکروڑروپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سرینگرمیں سنگ بنیاد رکھا، وزیراعظم کے ہاتھوں بانڈی پورہ میں اولین دیہی بی پی اوکا افتتاح

حکومت دہشت گردی کو منھ توڑ جواب دیگی ، سرینگرمیں وزیراعظم کا خطاب

February 03rd, 03:57 pm

وزیراعظم نے نومنتخبہ سرپنچوں سے خطاب کیا،جمہوریت کے تئیں اپنی عہدبندگی کے لئے جموں وکشمیرکے شہریوں کی ستائش کی اوراونتی پورہ میں نئے اے آئی آئی ایم ایس کاترقیاتی سنگ بنیاد رکھا ، وزیراعطم نے 6ہزارکروڑروپے کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا سرینگرمیں سنگ بنیاد رکھا، وزیراعظم کے ہاتھوں بانڈی پورہ میں اولین دیہی بی پی اوکا افتتاح

وزیراعظم نے وارانسی کے دین دیال ہستھ کلا سنکل میں عمدگی کے مراکز کاافتتاح کیا

January 22nd, 05:13 pm

نئی دہلی،22جنوری/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج وارانسی کے دین دیال ہستھ کلا سنکل میں عمدگی کے مراکز کا افتتاح کیا۔

وزیراعظم نے وارانسی میں پرواسی بھارتیہ دیوس کے15ویں ایڈیشن کا افتتاح کیا

January 22nd, 11:02 am

حکومت ہند کو بدعنوانیوں سے پارک کرنے اور شفاف بنانے کے لئے نظام کی خامیوں کو دور کیا ہے۔ ایک دنیا، ایک سورج، ایک گرڈ ہمارا منتر ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ پرواسی تیرتھ درشن یوجنا تیار کی جارہی ہے۔ اگر ہندوستان یونک ہے تو ہندوستانیت آفاقی ہے۔ ماریشیس کے وزیراعظم پروند جگ ناتھ نے پہلے بین الاقوامی بھوجپوری میلے کا افتتاح کرتے ہوئے کہا

اترپردیش کے شہر وارانسی میں پندرہویں پراواسی بھارتیہ دیوس کنوینشن 2019میں وزیر اعظم نریندر مودی کے خطاب کا متن

January 22nd, 11:02 am

نئی دہلی،22جنوری 2019؍ماریشش کے وزیر اعظم عزت مآب جناب پروند جگناتھ جی، ان کی اہلیہ محترمہ محترمہ کویتا جگناتھ جی، اترپردیش کے گورنر جناب رام نائک جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی سبھاش سوراج جی، وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، ہریانہ کے وزیر اعلیٰ جناب منوہر لال کھٹر جی، اتراکھنڈ کے وزیراعلیٰ جناب ترویندر سنگھ راوت جی،مہاراشٹر کے میرے ساتھی اور دنیا بھرسے تشریف لانے والے اور کاشی آنے والے میرے عزیز بھائیو اور بہنو!

وزیراعظم 22 جنوی 2019 کو وارانسی میں 15 ویں پراواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کا افتتاح کریں گے

January 21st, 02:07 pm

نئی دہلی،21 ؍جنوری،وزیراعظم جناب نریندرمودی 22 جنوری 2019 کو اترپردیش کے وارانسی میں 15 ویں پراواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کا افتتاح کریں گے۔

As a citizen of India, we have the right and duty to ensure that our name is on the voters' list: PM Modi

August 29th, 09:16 am

Prime Minister Shri Narendra Modi today interacted with BJP karyakartas and volunteers of Varanasi through Narendra Modi App.