وزیراعظم نے پرمود بھگت، سوکانت کدم کو ایشیئن پیراگیمز میں بیڈمنٹن میں مردوں کے ڈبلز مقابلے میں کانسے کاتمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے

October 27th, 12:39 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پرمود بھگت اور سوکانت کدم کو ہانگژو میں جاری معذوری سے متاثرہ افراد کے ایشیائی کھیلوں میں بیڈمنٹن میں ایس ایل 3- ایس ایل 4زمرے کے مردوں کے ڈبلز مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم نے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز ایس ایل 3 - ایس یو5 مقابلے میں پرمود بھگت اور منیشا رام داس کے کانسے کے تمغے کا جشن منایا

October 25th, 04:46 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چین کے ہانگژو میں ہونے والے ایشیائی پیرا گیمز 2022 میں بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز ایس ایل 3 - ایس یو 5 مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر پرمود بھگت اور منیشا رام داس کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے اپنی رہائش گاہ پر بھارتی پیرالمپکس ٹیم کی میزبانی کی

September 09th, 02:41 pm

نئی دہلی، 9 ستمبر 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج اپنی رہائش گاہ پر ٹوکیو 2020 پیرالمپک کھیلوں میں شرکت کرنے والی بھارتی ٹیم کی میزبانی کی۔ اس ٹیم میں پیرا ایتھلیٹس کے ساتھ ساتھ کوچ بھی شامل تھے۔

مخصوص تصاویر: پیرالمپک چیمپئنس کے ساتھ ایک یادگاری گفت و شنید

September 09th, 10:00 am

وزیر اعظم نریندر مودی نے 2020 ٹوکیو پیرالمپکس میں حصہ لینے والے بھارتی پیرالمپکس چیمپئنس سے ملاقات کی جنہوں نے ملک کا سر مطلع عالم پر فخر سے بلند کیا ہے۔

وزیر اعظم نے پیرالمپکس کھیلوں میں بیڈمنٹن میں گولڈ میڈل جیتنے پر پرمود بھگت کو مبارکباد دی

September 04th, 05:25 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ٹوکیو میں پیرالمپکس کھیلوں میں بیڈمنٹن میں گولڈ میڈل جیتنے پر پرمود بھگت کو مبارکباد پیش کی۔