وزیر اعظم نے شری گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرب کے مبارک موقع پر عوام کو مبارکباد دی

November 27th, 09:53 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو نانک دیو جی کے پرکاش پرب کے مبارک موقع پر قوم کو مبارکباد پیش کی ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ شری گرو نانک دیو جی کے ذریعہ دوسروں کی خدمت کرنے اور بھائی چارے کے جذبے کو پروان چڑھانے پر دیا جانے والا زور دنیا بھر کے لاکھوں افراد کو قوت عطا کرتا ہے۔

وزیر اعظم 26دسمبر کو میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم میں’ویر بال دِوس‘کے تاریخی پروگرام میں حصہ لیں گے

December 24th, 07:29 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 26دسمبر 2022 کو دوپہر 12:30بجے میجر دھیان چند نیشنل اسٹیڈیم دہلی میں ’ویر بال دِوس‘ کے تاریخی پروگرام میں حصہ لیں گے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم تقریبا ً 300 بال کیرتنیوں کے ذریعے کئے جانے والے ’شبد کیرتن‘ میں شامل ہوں گے۔اس اہم موقع پر وزیر اعظم دہلی میں تقریبا ً 3ہزار بچوں کے ذریعے مارچ-پاسٹ کوجھنڈی دکھا کر روانہ کریں گے۔

وزیر اعظم نے شری گرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پورب کے پرمسرت موقع پر مبارکباد دی

August 28th, 12:10 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شری گرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پورب کے پر مسرت موقع پر سب کو، خاص کر سکھ کمیونٹی کو مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے سری گرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پرب پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی

September 07th, 03:05 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سری گرو گرنتھ صاحب جی کے پرکاش پرب(تہوار) کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ہر ایک کی مکمل نگہداشت اور ٹیکہ لگانا ضروری ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال

April 25th, 11:30 am

ساتھیو، پچھلے دنوں اس بحران سے نمٹنے کے لیے، میری، الگ الگ شعبوں کے ایکسپرٹ کے ساتھ، ماہرین کے ساتھ طویل بات چیت ہوئی ہے ۔ ہماری دوا ساز صنعت کے لوگ ہوں، ویکسین بنانے والے ہوں ، آکسیجن بنانے کے عمل سے منسلک لوگ ہوں یا پھر طبی شعبہ کے جانکار، انہوں نے، اپنے اہم مشورے حکومت کو دیے ہیں۔ اس وقت ، ہمیں اس لڑائی کو جیتنے کے لیے، ماہرین اور سائنسی صلاح کو ترجیح دینی ہے ۔ ریاستی سرکار کی کوششوں کو آگے بڑھانے میں حکومت ہند پوری طاقت سے مصروف عمل ہے۔ ریاستی حکومتیں بھی اپنے فرائض کی ادائیگی کی بھر پور کوششیں کر رہی ہیں۔

شری گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں یومِ پیدائش ( پرکاش پورب ) کی یاد گار کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 08th, 01:31 pm

کمیٹی کے سبھی معزز ارکان اور ساتھیو ، ٍگرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں پرکاش پرب کا یہ موقع ایک بہت بڑی خوش قسمتی بھی ہے اور ایک قومی فرض بھی ہے ۔ اس میں ہم اپنا کچھ تعاون دے سکیں ، یہ گرو کِرپا ہم سب پر ہوئی ہے ۔ مجھے خوشی ہے کہ ہم سب ملک کے سبھی شہریوں کو ساتھ لے کر اپنی اِن کوششوں کو آگے بڑھا رہے ہیں ۔

وزیراعظم نے شری گرو تیغ بہادر جی کے 400 ویں سالگرہ (پرکاش پرو) منانے کے لئے اعلیٰ سطحی کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی

April 08th, 01:30 pm

نئی دہلی، 8 ؍اپریل 2021 : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج شری گرو تیغ بہادر جی کی 400 ویں سالگرہ (یوم پیدائش) (پرکاش پرو) منانے کے لئے ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کی۔

وزیراعظم نریندرمودی آٹھ اپریل کو شری گوروتیغ بہادر جی کے 400 ویں یوم پیدائش (پرکاش پرو)کی یاد میں ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی کی میٹنگ کی صدارت کریں گے

April 07th, 11:07 am

نئی دہلی، 07اپریل 2021: وزیر اعظم جناب نریندرمودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ آٹھ اپریل 2021 کو صبح گیارہ بجے شری گوروتیغ بہادر جی کے 400 یوم پیدائش (پرکاش پرو) کی یاد میں ایک اعلیٰ سطحی کی میٹنگ کی صدارت کریں گے۔ مرکزی وزیرداخلہ جناب امت شا ہ بھی اس میٹنگ میں شرکت کریں گے۔ اس میٹنگ میں سال بھر تک چلنے والے پروگراموں پر تبادلہ خیال کیا جائے گا، جو اس خصوصی موقع کی یاد میں تیار کئے گئے ہیں۔

وزیر اعظم نے گرودوارہ رکاب گنج کا دورہ کیا ، گرو تیغ بہادر کو خراج عقیدت پیش کیا

December 20th, 10:33 am

نئی دہلی،20؍ دسمبر ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں گرودوارہ رکاب گنج کا دورہ کیا اور گرو تیغ بہادر کو ان کی عظیم قربانی کے لیے خراج عقیدت پیش کیا۔

اترپردیش کے شہروارانسی میں دیودیپاولی مہتسو میں وزیراعظم کی تقریرکامتن

November 30th, 06:12 pm

کاشی کے سبھی باشندوں کو ، سبھی ہم وطنوں کو کارتک پورنیما دیودیپاولی کی تہہ دل سے نیک خواہشات ۔سبھی کو گورونانک دیو جی کے پرکاش پرو کی بھی بہت بہت مبارکباد۔

وزیر اعظم نے وارانسی میں دیو دیپاولی مہوتسو میں شرکت کی

November 30th, 06:11 pm

تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ یہ کاشی کے لئے ایک اور خصوصی موقع ہے کیونکہ ماتا اناپورنا کی مورتی، جسے 100 برس قبل کاشی سے چرایا گیا تھا، ایک مرتبہ پھرواپس آرہی ہے۔ یہ کاشی کے لئے بہت بڑی خوش نصیبی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے دیوی دیوتاؤں کی یہ قدیم مورتیاں ہمارے یقین اور ہمارے انمول ورثے کی علامت ہیں۔

PM greets people on Parkash Purab of Guru Nanak

November 30th, 09:56 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has greeted the people on the occasion of Parkash Purab of Shri Guru Nanak Dev Ji.

وزیراعظم نے شری گرو رام داس جی کے پرکاش پرو پر لوگوں کو مبارک باددی

November 02nd, 02:16 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے شری گرو رام داس جی کے پرکاش پرو پر لوگوں کو مبار ک باد دی ہے۔

گروگوبند سنگھ کے پرکاش پرو پر وزیراعظم کی مبارک باد

January 02nd, 12:51 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آنجہانی گروگوبند سنگھ جی کے پرکاش پرو پر مبارک باد دی ہے۔

PM’s Meeting with Mr. Tony Abbott, Former Prime Minister of Australia

November 20th, 09:34 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi met Mr Tony Abbott, Former Prime Minister of Australia today.

PM inaugurates Integrated Check Post and flags off 1st batch of pilgrims at Kartarpur Sahib corridor

November 09th, 05:22 pm

Prime Minister Narendra Modi inaugurated Integrated Check Post and flagged off first batch of pilgrims at Kartarpur Sahib corridor in Gurdaspur, Punjab today.

گرداس پور، پنجاب میں ڈیرا بابا نانک میں وزیراعظم کے خطاب کا متن

November 09th, 11:13 am

ساتھیو، آج اس مقدس سرزمین پر آکر میں فخر محسوس کر رہا ہوں۔ یہ میری خوش قسمتی ہے کہ میں آج ملک کو کرتار پور صاحب کوریڈور وقف کر رہا ہوں۔ جیسا احساس آپ سبھی کو کارسیوا کے وقت ہوتا ہے ابھی اس وقت مجھے بھی ویسا ہی محسوس ہو رہا ہے۔ میں آپ سبھی کو ، پورے ملک کو، دنیا بھر میں بسے سکھ بھائیوں اور بہنوں کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔

وزیراعظم نے گرونانک دیو جی کی تعلیمات اور انہوں نے جن اقدار کی تعلیم دی ہے اُن پر عمل کرنے کی اپیل کی

November 09th, 11:12 am

نئی دہلی،09 نومبر / وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج گرونانک دیو جی کے تعلیمات اور اقدار پر عمل کرنے کی اپیل کی۔ انہوں نے انٹی گریٹڈ چیک پوسٹ (آئی سی پی) اور کرتار پور کوریڈور کے افتتاح کے موقع پر ڈیرا بابا نانک میں منعقدہ خصوصی تقریب میں شرکت کی۔ انہوں نے گرونانک دیو جی کے 550ویں یوم پیدائش کے موقع پر یادگار سکہ بھی جاری کیا۔

Wrong policies and strategies of Congress destroyed the nation: PM

October 19th, 11:51 am

On the last day of campaigning for the Haryana Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi addressed two major public meetings in Ellenabad and Rewari today. Speaking to the people, he asked, Isn't India looking more powerful ever since our government took over? did I not deliver on my promises?

PM Modi addresses public meetings in Ellenabad and Rewari

October 19th, 11:39 am

On the last day of campaigning for the Haryana Assembly elections, Prime Minister Narendra Modi addressed two major public meetings in Ellenabad and Rewari today. Speaking to the people, he asked, Isn't India looking more powerful ever since our government took over? did I not deliver on my promises?