PRAGATI represents a wonderful amalgamation of technology and governance, ensuring silos are removed and projects are completed on time: PM Modi
December 02nd, 08:05 pm
The Prime Minister Shri Narendra Modi today lauded PRAGATI platform as a wonderful amalgamation of technology and governance, ensuring silos are removed and projects are completed on time. He was pleased that the effectiveness of PRAGATI has been recognised in the study by Oxford Said Business School and Gates Foundation.وزیر اعظم نے 44ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی
August 28th, 06:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی شمولیت کے ساتھ فعال حکمرانی اور بروقت نفاذ کے لیے آئی سی ٹی پر مبنی کثیر ماڈل پلیٹ فارم یعنی ’پرگتی‘ کے 44ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ تیسری مدت کار میں پہلی میٹنگ تھی۔وزیراعظم نے پرگتی کی 43ویں بات چیت کی صدارت کی
October 25th, 09:12 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی کے 43ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ مرکز اور ریاستی حکومتوں کے ذریعہ فعال حکمرانی اور وقت پر نفاذ کے لیے آئی سی ٹی پر مبنی ایک کثیر جہتی پلیٹ فارم ہے۔وزیر اعظم نے 42ویں پرگتی سمواد کی صدارت کی
June 28th, 07:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی کے 42 ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ پرگتی مرکز ی و ریاستی حکومتوں کے اشتراک سے فعال حکمرانی اور بروقت نفاذ سے متعلق ، آئی سی ٹی پر مبنی ملٹی ماڈل پلیٹ فارم ہے ۔گجرات میں ’سواگت‘ کے 20 سال مکمل ہونے کے موقع پر ایک پروگرام میں وزیر اعظم کی بات چیت اور خطاب کا متن
April 27th, 04:32 pm
آپ مجھ سے براہ راست گفتگوکررہے ہیں۔ یہ میرے لیے اعزاز کی بات ہے کہ میں پرانے وقت کے ساتھیوں سے مل سکا ہوں۔ دیکھتے ہیں پہلے بات کرنے کا موقع کس کو ملتا ہے۔وزیراعظم نے41ویں پرگتی بات چیت کی صدارت کی
February 22nd, 07:17 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مرکز اور ریاستی حکومتوں کو شامل کرتے ہوئے بیحد فعال گورننس اور بروقت نفاذ کے لیے آئی سی ٹی پر مبنی کثیر ماڈل پلیٹ فارم پرگتی کے 41ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔وزیر اعظم نے 40ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی
May 25th, 07:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی کے 40 ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدار ت کی، جو کہ مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی شمولیت والا، فعال حکمرانی اور بروقت نفاذ کے لیے آئی سی ٹی پر مبنی کثیر جہتی ماڈل پلیٹ فارم ہے۔وزیراعظم نے 39ویں پرگتی مذاکرات کی صدارت کی
November 24th, 07:39 pm
نئی دہلی،24- نومبر 2021/وزیراعظم جناب نریندرمودی نےآج پرگتی (پی آر اے جی اے ٹی آئی) کے 39ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی، جو مرکز اور ریاستی حکومتوں کو شامل کرتے ہوئے پرو ایکٹیو گورننس او ر بروقت نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی ملٹی-ماڈل پلیٹ فارم ہے۔وزیر اعظم نے 38ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی
September 29th, 06:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج 38ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی، جو کہ سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی کثیر ماڈل پلیٹ فارم ہے جس میں مرکز اور ریاستی حکومتیں بھی شامل ہیں۔وزیر اعظم نے 37ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی
August 25th, 07:55 pm
نئی دہلی، 25/اگست2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی (پی آر اے جی اے ٹی آئی) کے 37 ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ پرگتی پرو- ایکٹیو گورنینس بروقت نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی ایک ملٹی- ماڈل پلیٹ فارم ہے جس میں مرکزی اور ریاستی حکومتیں شامل ہیں۔وزیراعظم نے 36 ویں پرگتی اجلاس کی صدارت کی
February 24th, 07:58 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج 36 ویں پرگتی اجلاس کی صدارت کی۔وزیر اعظم نے 35 ویں پرگتی گفتگو کی صدارت کی
January 27th, 08:53 pm
نئی دلّی ، 27 جنوری / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مرکزی اور ریاستی حکومتوں سے متعلق سرگرم حکمرانی اور بر وقت نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی کثیر ماڈل پلیٹ فارم پرگتی کے آج 35 ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی ۔احمد آباد میٹرو پروجیکٹ مرحلہ2 اور سورت میٹرو پروجیکٹ کی بھومی پوجن تقریب سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 18th, 10:30 am
نمستے،گجرات کے گورنر جناب آچاریہ دیوبرت جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی امت شاہ جی، ہردیپ سنگھ پوری جی، گجرات کے وزیراعلیٰ وجئے روپانی جی، گجرات سرکار کے وزراء، اراکین پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، احمد اور سورت کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو۔Prime Minister performs Bhoomi-Poojan of Ahmedabad Metro Rail Project Phase-II and Surat Metro Rail
January 18th, 10:30 am
PM Modi performed ‘bhoomi pujan’ of Ahmedabad Metro’s Phase-II and Surat Metro. “Ahmedabad and Surat are receiving very important gifts today. Metro will further strengthen the connectivity in what are two major business centres of the country,” the Prime Minister said in his remarks. He further added that the rapid expansion of metro network in India in recent years showed the gulf between the work done by our government and the previous ones.PM chairs 34th PRAGATI interaction
December 30th, 07:40 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi chaired the thirty-fourth PRAGATI interaction today. In today’s meeting, various projects, programmes and grievances were reviewed. Projects of the Ministry of Railways, Ministry of Road Transport and Highways and Ministry of Housing & Urban Affairs were discussed.وزیر اعظم نے 33 ویں پرگتی بات چیت کی صدارت کی
November 25th, 08:44 pm
نئی لّی ، 25 نومبر / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی میٹنگ کی صدارت کی ۔ یہ پرگتی – آئی سی ٹی پر مبنی سر گرم حکمرانی اور بر وقت نفاذ کے لئے کثیر ماڈل والا پلیٹ فارم ہے ، جس میں مرکزی اور ریاستی حکومتیں شامل ہیں اور وزیر اعظم کی یہ پلیٹ فارم کے ذریعے 33 ویں گفتگو ہے ۔وزیراعظم نے 32 ویں پرگتی بات چیت کی صدارت کی
January 22nd, 05:36 pm
نئی دہلی،22؍جنوری،وزیراعظم نریندر مودی نے آج پرگتی کی سال 2020 کی پہلی میٹنگ کی صدارت کی۔سرگرم حکمرانی اور بروقت نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی کثیر ماڈل والے پلیٹ فارم پرگتی کے ذریعے یہ وزیراعظم کی 32 ویں گفتگو تھی۔ اس گفتگو میں مرکزی اور ریاستی حکومتیں شامل ہوتی ہیں۔وزیراعظم کل پرگتی میٹنگ کی صدارت کریں گے
January 21st, 02:19 pm
نئیدہلی۔21؍جنوری۔وزیراعظم جناب نریندر مودی پرگتی –آئی سی ٹی پر مبنی ، کثیر ماڈل پلیٹ فارم کے ذریعے22جنوری 2020 کو 32ویں مذاکرات کی صدارت کریں گے۔ یہ میٹنگ سرگرم حکمرانی اور بروقت عملدرآمد کےمقصد سے منعقد کی جائے گی۔وزیر اعظم نے پرگتی(پی آر اے جی اے ٹی آئی) کے ذریعہ خطاب کیا۔ کہا،ایکسپریشنل ڈسٹرکٹ میں جواں سال افسران تعینات کئے جائیں، ایکسپریشنل ڈسٹرکٹ کو قومی اوسط تک لانے کے لئے مدت مقرر کی جائے
November 06th, 07:24 pm
وزیر جناب نریندر مودی نے آئی سی ٹی پر مبنی فعال، انتظام وحکمرانی اور بروقت عمل درآمد کے لئے ایک ہمہ جہت پلیٹ فارم پرگتی (پی آر اے جی اے آئی ٹی) کے ذریعہ ملٹی ماڈل پلیٹ فارم فار ایکٹو گورننس اینڈ ٹائملی انٹلی میشن کے 31 ویں مذاکراتی دور کی صدارت کی۔وزیراعظم نے پرگتی کے ذریعے بات چیت ک
July 31st, 05:48 pm
نئی دہلی،31؍جولائی،وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج سرگرم حکمرانی اور وقت پر نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی کثیر موڈل پلیٹ فارم پرگتی کے ذریعے اپنی 30 ویں بات چیت کی۔