وزیر اعظم نے سابق وزیر اعظم ایچ ڈی دیوگوڑا کے پردھان منتری سنگرہالیہ کا دورہ کرنے پر مسرت کا اظہار کیا

August 03rd, 10:52 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم جناب ایچ ڈی دیوگوڑا کے پردھان منتری سنگرہالیہ واقع قومی راجدھانی ، کا دورہ کرنے پر مسرت کا اظہار کیا ۔

خوش ہوں کہ راشٹرپتی جی نے پردھان منتری سنگراہالیہ کا دورہ کیا: وزیراعظم مودی

January 15th, 06:57 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے صدر جمہوریہ دروپدی مرمو کے پردھان منتری سنگراہالیہ کا دورہ کرنے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے سبھی لوگوں سے پردھان منتری سنگھراہالیہ جانے کی درخواست کی

April 18th, 09:52 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں پردھان منتری سنگھرالیہ جانے کے لئے سبھی لوگوں سے درخواست کی ہے۔

وزیر اعظم نے نہرو میموریل میوزیم اور لائبریری سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت کی

January 02nd, 09:57 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے این ایم ایم ایل سوسائٹی کی سالانہ جنرل میٹنگ کی صدارت کی جہاں انہوں نے تحقیق اور نوجوانوں میں اسکالرشپ کی حوصلہ افزائی، اور تاریخ کو مزید دلکش بنانے پر زور دیا۔ وزیر اعظم نے پی ایم سنگرہالیہ کو نوجوانوں میں زیادہ مقبول بنانے کے طریقوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

وزیر اعظم نے شہریوں سے پی ایم سنگھرالیہ کا دورہ کرنے کی اپیل کی

December 12th, 11:42 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ وزیر اعظم سنگھراہالیہ کا دورہ کریں۔

پی ایم سنگرالیہ، 5 جی لانچ، احمد آباد میٹرو اور امباجی کی تزئین و آرائش پر وزیر اعظم کی طرف سے شہریوں کے تبصروں کا جواب

October 02nd, 08:46 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پردھان منتری سنگرالیہ سے لے کر 5 جی لانچ، احمد آباد میٹرو اور امباجی کی تزئین و آرائش تک کے امور کو مختلف شہریوںکے سوالوں کے جواب دئیے۔

وزیر اعظم نے لوک کلیان مارگ پر واقع اپنی رہائش گاہ پر ناگالینڈ کی طالبات کے وفد کی میزبانی کی

June 09th, 09:18 pm

وزیر اعظم نے آج دن کے شروع میں لوک کلیان مارگ پر واقع اپنی رہائش گاہ پر ناگالینڈ کی طالبات کے ایک وفد کی میزبانی کی۔ یہ وفد ایک بھارت شریشٹھ بھارت پہل کے حصہ کے طور پر دہلی کا دورہ کر رہا ہے۔

Eight years of BJP dedicated to welfare of poor, social security: PM Modi

May 21st, 02:29 pm

Prime Minister Narendra Modi today addressed the BJP National Office Bearers in Jaipur through video conferencing. PM Modi started his address by recognising the contribution of all members of the BJP, from Founders to Pathfinders and to the Karyakartas in strengthening the party.

PM Modi addresses BJP National Office Bearers in Jaipur

May 20th, 10:00 am

Prime Minister Narendra Modi today addressed the BJP National Office Bearers in Jaipur through video conferencing. PM Modi started his address by recognising the contribution of all members of the BJP, from Founders to Pathfinders and to the Karyakartas in strengthening the party.

چھوٹی آن لائن ادائیگی بڑی ڈجیٹل معیشت پیدا کر رہی ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال

April 24th, 11:30 am

ساتھیو، ملک کے وزرائے اعظم کے تعاون کو یاد کرنے کے لیے آزادی کے امرت مہوتسو سے اچھا وقت اور کیا ہو سکتا ہے۔ ملک کے لیے یہ فخر کی بات ہے کہ آزادی کا امرت مہوتسو ایک عوامی تحریک کی شکل اختیار کر رہا ہے۔ تاریخ کو لے کر لوگوں کی دلچسپی کافی بڑھ رہی ہے اور ایسے میں پی ایم میوزیم نوجوانوں کے لیے بھی توجہ کا مرکز بن رہا ہے، جو ملک کی انمول وراثت سے انہیں جوڑ رہا ہے۔

نئی دہلی میں پردھان منتری سنگرہالیہ کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن

April 14th, 05:29 pm

ملک کے الگ الگ حصوں میں آج تہواروں اور جشن کا موقع ہے۔آج بیساکھی ہے، بوہاگ بیہو ہے، آج سے اوڈیا نیا سال بھی شروع ہو رہا ہے۔ہمارے تمل ناڈو کے بھائی بہن بھی نئے سال کا استقبال کررہے ہیں۔میں انہیں ’پُتّانڈ‘کی مبارکباد دیتا ہوں۔ اس کے علاوہ بھی کئی علاقوں میں نیا سال شروع ہورہا ہے۔متعدد تہوار منائے جارہے ہیں۔ میں تمام ملک کے عوام کو تمام تہواروں کی بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔آپ سب کو بھگوان مہاویر جینتی کی بھی بہت بہت نیک خواہشات۔

PM Modi inaugurates Pradhanmantri Sanghralaya in New Delhi

April 14th, 11:00 am

PM Modi inaugurated Pradhanmantri Sanghralaya in New Delhi. Addressing a gathering on the occasion, the PM said, “Every Prime Minister of the country has contributed immensely towards achieving of the goals of constitutional democracy. To remember them is to know the journey of independent India.”

وزیر اعظم 14 اپریل کو پردھان منتری سنگرہالیہ کا افتتاح کریں گے

April 12th, 07:33 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 14 اپریل 2022 کو صبح تقریباً 11 بجے پردھان منتری سنگرہالیہ کا افتتاح کریں گے۔ یہ سنگرہالیہ ، جس کا افتتاح آزادی کا امرت مہوتسو کے دوران کیا جا رہا ہے، ملک کے وزرائے اعظم کی زندگیوں اور ان کے تعاون کے ذریعہ آزادی کے بعد کے بھارت کی داستان بیان کرتا ہے۔