دربھنگا، بہار میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھے جانے، افتتاح کیے جانے اور قوم کے نام وقف کیے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 13th, 11:00 am
راجا جنک، سیتا میاّ کوی راج ودیاپتی کے ای پاون متھلا بھومی کے نمن کریں چھی۔ گیان۔ دھان۔ پان۔ مکھان۔۔۔ یہ سمردھ گوروشالی دھرتی پر اپنے سب کے ابھی نندن کرے چھی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بہار میں 12,100 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا اور قوم کو وقف کیا
November 13th, 10:45 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج بہار کے دربھنگہ میں تقریباً 12,100 کروڑ روپے کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ ترقیاتی منصوبوں میں صحت، ریل، سڑک، پٹرولیم اور قدرتی گیس کے شعبے شامل ہیں۔India will live as one, work as one, grow as one, fight as one, win as one: PM Modi
February 28th, 12:31 pm
Prime Minister Narendra Modi interacted with millions of booth level workers and volunteers across the country through video conferencing today. The interaction called the ‘Mahasamvad’ is part of the BJP’s public outreach campaign ‘Mera Booth, Sabse Mazboot.’PM Modi interacts with millions of BJP booth karyakartas across the country
February 28th, 12:30 pm
Prime Minister Narendra Modi interacted with millions of booth level workers and volunteers across the country through video conferencing today. The interaction called the ‘Mahasamvad’ is part of the BJP’s public outreach campaign ‘Mera Booth, Sabse Mazboot.’وزیر اعظم مودی نے چنئی سینٹرل اور شمال، مدورائی، تری چرا پلی اور تری ولور کے بوتھ کی سطح کے کارکنان سے گفتگو کی
December 23rd, 12:30 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے چنئی سینٹرل، چنئی نارتھ، مدورائی، تری چرا پلی اور تری ولور کے بی جے پی کے بوتھ کی سطح کے کارکنان سے ویڈیو کانفرنسگ کے توسط سے گفتگو کی۔ یاد رہے کہ وزیر اعظم مودی اپنی رابطہ کاری کے جزو کی حیثیت سے وقتاً فوقتاً اس قسم کے مذاکرات کرتے رہتے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پانچ لوک سبھا نشستوں کے بی جے پی کاریہ کرتاؤں سے گفتگو کی
October 17th, 06:00 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے ہوشنگ آباد، چترا، پالی، غازی پور اور ممبئی (شمالی) نامی پانچ لوک سبھا نشستوں کے بی جے پی بوتھ کی سطح کے کاریہ کرتاؤں سے گفتگو کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے ملک بھر میں پارٹی کی رسائی اور پارٹی کے وجود کا احساس دلانے کے لئے بی جے پی کاریہ کرتاؤں کی سچی اور سخت محنت کی ستائش کی۔‘Statue of Unity’ is a tribute to the great Sardar Patel, who devoted his energy for India's unity: PM Modi
October 17th, 06:00 pm
Prime Minister Narendra Modi interacted with Bhartiya Janta Party Booth Karyakartas from five Lok Sabha seats, Hoshangabad, Chatra, Pali, Ghazipur and Mumbai (North). He appreciated the hardworking and devoted Karyakartas of the BJP for the party's reach and presence across the country.Congress divides, BJP unites: PM Modi
October 10th, 05:44 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج رائے پور ۔ میسور، دموہ، کرولی۔ دھولپور اور آگرہ کے بی جے پی بوتھ کاریہ کرتاؤں کے ساتھ گفت و شنید کی۔ گفت وشنید کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بی جے پی ایک ’مختلف نوعیت کی پارٹی‘۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ایک کیڈر سے منظم پارٹی ہے جس کی شناخت کسی ایک واحد کنبے یا قبیلے تک محدود نہیں ہے۔وزیر اعظم مودی نے نمو ایپ کے توسط سے پانچ لوک سبھا نشستوں سے متعلق بی جے پی کاریہ کرتاؤں سے گفت و شنید کی
October 10th, 05:40 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج رائے پور ۔ میسور، دموہ، کرولی۔ دھولپور اور آگرہ کے بی جے پی بوتھ کاریہ کرتاؤں کے ساتھ گفت و شنید کی۔ گفت وشنید کے دوران وزیر اعظم مودی نے کہا کہ بی جے پی ایک ’مختلف نوعیت کی پارٹی‘۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی ایک کیڈر سے منظم پارٹی ہے جس کی شناخت کسی ایک واحد کنبے یا قبیلے تک محدود نہیں ہے۔مختلف سماجی تحفظاتی اسکیموں کے استفادہ کنندگان سے این ایم ایپ کے توسط سے گفت و شنید کے دوران وزیراعظم کی تقریر کا متن
June 27th, 10:30 am
نئی دہلی، 28 /جون۔ یہ وہ لوگ ہیں جنھوں نے وقت رہتے سمجھداری بھرے قدم اٹھائے اور زندگی کی ہر چنوتی کے لئے خود کو تیار کیا ہے۔ مجھے پورا یقین ہے کہ آج جو باتیں بتائیں گے وہ ملک کے کروڑوں لوگوں کوترغیب دیں گی۔ ہم سبھی جانتے ہیں کہ زندگی میں ایک بات طے ہے اور وہ ہے زندگی کا غیریقینی ہونا۔ ہم میں سے کوئی یہ نہیں جانتا ہے کہ آنے والے کل، آنے والا پل، کیا لے کر کے آنے والا ہے۔وزیر اعظم نے پورے ملک میں سماجی تحفظ کی مختلف اسکیموں سے فائدہ اٹھانے والوں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے رابطہ قائم کیا
June 27th, 10:30 am
نئی دہلی،27 جون 2018؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پورے ملک میں سماجی تحفظ کی مختلف اسکیموں سے فائدہ اٹھانے والوں سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے رابطہ قائم کیا۔ سماجی تحفظ کی جن چار بڑی اسکیموں کے بارے میں بات چیت ہوئی ان میں اٹل بیمہ یوجنا ، پردھان منتری جیون جیوتی یوجنا، پردھان منتری سرکشا بیمہ یوجنا اور ویا وندنایوجنا شامل ہیں۔ وزیر اعظم نے متعدد سرکاری اسکیموں سے فائدہ اٹھانے والوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنس کے ذریعے رابطہ قائم کرنے کا جو سلسلہ قائم کیا ہے، یہ ان میں کی آٹھویں کڑی تھی۔BJP’s journey from Shunya to Shikhar is due to Karyakartas: PM Modi
April 06th, 05:33 pm
PM Modi today interacted with BJP Karyakartas from across the country through Narendra Modi Mobile App. Speaking to the party Karyakartas, the PM emphasized the BJP’s focus on Sabka Saath, Sabka Vikas. He said that the BJP followed democratic ideals and did not believe in dynastic and caste-based politics. The PM also urged the Karyakartas to further the works of government among people across the country.PM connects with BJP district presidents across India and BJP Karyakartas in 5 Lok Sabha constituencies
April 06th, 05:32 pm
PM Modi today interacted with BJP Karyakartas from across the country through Narendra Modi Mobile App. Speaking to the party Karyakartas, the PM emphasized the BJP’s focus on Sabka Saath, Sabka Vikas. He said that the BJP followed democratic ideals and did not believe in dynastic and caste-based politics. The PM also urged the Karyakartas to further the works of government among people across the country.Budget is farmer friendly, common citizen friendly, business environment friendly and development friendly: PM
February 01st, 02:00 pm
Expressing his views on the New India Budget’ today, PM Modi said that it devoted attention to all sectors, ranging from agriculture to infrastructure. Terming the Budget to be “farmer friendly, common citizen friendly, business environment friendly and development friendly”, he said it would add to “Ease of Living.”