گوا میں گوا کے یوم آزادی کے جشن کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیر اعظم کے ذریعہ دیے گئے خطاب کا متن

December 19th, 03:15 pm

بھارت ماتا کی جے، بھارت ماتا کی جے، سمیست گوئینکار بھاوا۔بھےڑینک، مایے موگاچو یووکار! اس تاریخی پروگرام میں موجود گوا کے گورنر جناب پی ایس شری دھرن پلئی جی، گوا کے فعال وزیر اعلیٰ پرمود ساونت جی، نائب وزیر اعلیٰ چندرکانت کاؤلیکر جی، منوہر ازگاؤں کر جی، مرکزی کابینہ میں میرے معاون شری پد نائک جی، گوا اسمبلی کے اسپیکر راجیش پٹنے کر جی، حکومت گوا کے تمام وزراء حضرات، عوامی نمائندگان، تمام عہدیداران اور گوا کے میرے بھائیو بہنو!

وزیر اعظم نے گوا میں' یوم آزادی گوا ' کی تقریبات میں شرکت کی

December 19th, 03:12 pm

نئی دہلی۔ 19 دسمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوا میں 'یوم آزادی گوا' کے موقع پر منعقدہ تقریبات میں شرکت کی۔ وزیر اعظم نے تقریب میں مجاہدی آزادی اور 'آپریشن وجے' میں شامل ہونے والے فوجیوں کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، جن میں فورٹ اگوڈا جیل میوزیم کی تزئین و آرائش، گوا میڈیکل کالج میں سپر اسپیشلٹی بلاک، نیو ساؤتھ گوا ڈسٹرکٹ ہسپتال، موپا ہوائی اڈے پر ایوی ایشن اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر اور ڈابولم-نویلیم، مارگاؤ میں گیس سے موصل سب اسٹیشن شامل ہیں۔ انہوں نے گوا میں بار کونسل آف انڈیا ٹرسٹ کی انڈیا انٹرنیشنل یونیورسٹی آف لیگل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

وزیر اعظم 19 دسمبر کو گوا کا دورہ کریں گے اور گوا کے یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کریں گے

December 17th, 04:34 pm

نئی دہلی:17 دسمبر،2021۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 دسمبر کو گوا کا دورہ کریں گے اور گوا میں ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی اسٹیڈیم میں منعقدہ گوا کے یوم آزادی کی تقریبات میں تقریباً سہ پہر 3 بجے شرکت کریں گے۔ وزیراعظم تقریب میں ‘آپریشن وجے’ کے مجاہدین آزادی اور سابق فوجیوں کو مبارکباد پیش کریں گے۔ گوا کا یوم آزادی ہر سال 19 دسمبر کو گوا کو پرتگالی قبضے سے آزاد کرانے کے لئے بھارتی مسلح افواج کے ذریعے انجام دینے گئے ‘آپریشن وجے’ کو یاد کرتے ہوئے منایا جاتا ہے۔

اترپردیش کے کشی نگر میں کئی ترقیاتی اقدامات کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

October 20th, 01:25 pm

بھگوان بدھ کے پری نروان کے مقام کشی نگر پر رؤرا سبھن کے پرنام کا رہل بانی۔ آج ہم ایئر کے افتتاح آ میڈیکل کالج کا سنگ بنیاد کئنی، جونے کے رورا سب بہت دنوں سے آگروت رہلیں۔ اب آئیزا سے جہاز اڑیں آگمبھیر بیماری کے علاج بھی ہوئی۔ ایہی کے ساتھے رؤرا سبھن کے بہت بڑا سپنا بھی پورا ہوگئل ہا۔آپ سبھی کے بہت بہت بدھائی!

وزیر اعظم نے کشی نگر میں راجکیہ میڈیکل کالج کاسنگ بنیاد رکھا

October 20th, 01:24 pm

وزیر اعظم جناب نریدر مودی نے راجکیہ میڈیکل کالج کشی نگر کا سنگ بنیاد رکھا۔انہوں نے کشی نگر میں متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد بھی رکھا۔

’جن اوشدھی دوس‘ تقریبات کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

March 07th, 10:01 am

نئی دہلی، 7 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ’جن اوشدھی دوس‘ تقریبات سے خطاب کیا۔ تقریب کے دوران انہوں نے این ای آئی جی آر آئی ایچ ایم ایس، شیلانگ میں 7500 ویں جن اوشدھی کیندر کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے بہترین کام کے لئے متعلقین کی خدمات کا اعتراف کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزرا جناب ڈی وی سدانند گوڑا، جناب منسکھ مانڈویا، جناب انوراگ ٹھاکر، ہماچل پردیش، میگھالیہ کے وزرائے اعلی ، میگھالیہ اور گجرات کے نائب وزرائے اعلی بھی موجود تھے۔

وزیراعظم نے ’جن اوشدھی دوس‘ کی تقریبات سے خطاب کیا

March 07th, 10:00 am

نئی دہلی، 7 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ’جن اوشدھی دوس‘ تقریبات سے خطاب کیا۔ تقریب کے دوران انہوں نے این ای آئی جی آر آئی ایچ ایم ایس، شیلانگ میں 7500 ویں جن اوشدھی کیندر کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے بہترین کام کے لئے متعلقین کی خدمات کا اعتراف کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزرا جناب ڈی وی سدانند گوڑا، جناب منسکھ مانڈویا، جناب انوراگ ٹھاکر، ہماچل پردیش، میگھالیہ کے وزرائے اعلی ، میگھالیہ اور گجرات کے نائب وزرائے اعلی بھی موجود تھے۔

With AIIMS at Madurai, Brand AIIMS now taken to all corners of the country: PM

January 27th, 11:55 am

Prime Minister Narendra Modi laid the foundation stone of AIIMS Madurai in Tamil Nadu today. At this occasion, PM Modi said, “The AIIMS will be constructed at a cost of Rs. 1200 crores and will benefit the people of entire Tamil Nadu.”

PM Modi lays the foundation stone of AIIMS Madurai in Tamil Nadu

January 27th, 11:54 am

Prime Minister Narendra Modi laid the foundation stone of AIIMS Madurai in Tamil Nadu today. At this occasion, PM Modi said, “The AIIMS will be constructed at a cost of Rs. 1200 crores and will benefit the people of entire Tamil Nadu.”

وزیر اعظم مودی نے اترپردیش کے شہر آگرہ میں مختلف النوع ترقیاتی پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔

January 09th, 02:21 pm

آج آگرہ میں وزیر اعظم مودی نے 2980 کروڑ روپئے کے بقدر کے شہری پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ موصوف نے پانی کی بہتر اور یقینی سپلائی کے لئے گنگا جل پروجیکٹ کا آغاز کیا، نیز آگرہ اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے لئے مربوط کمانڈ اور کنٹرول مرکز کے لئے سنگ بنیاد رکھا۔

آگرہ میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پروزیراعظم کے خطاب

January 09th, 02:21 pm

آج آگرہ میں وزیر اعظم مودی نے 2980 کروڑ روپئے کے بقدر کے شہری پروجیکٹوں کا آغاز کیا۔ انہوں نے پانی کی بہتر سپلائی کو یقینی بنانے کی غرض سے گنگاجل پروجیکٹ کا آغاز کیا، نیز آگرہ اسمارٹ سٹی پروجیکٹ کے لئے انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔

Cabinet approves setting up of a new AIIMS in Deoghar, Jharkhand

May 16th, 04:17 pm

The Union Cabinet chaired by Prime Minister Shri Narendra Modi has approved setting up of a new All India Institute of Medical Sciences (AIIMS) in Deoghar, Jharkhand. A provision of funds worth Rs. 1103 crore has been approved for the project and the said AIIMS will be set up under the Pradhan Mantri Swasthya Suraksha Yojana (PMSSY).