PM to distribute over 50 lakh property cards to property owners under SVAMITVA Scheme
December 26th, 04:50 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi will distribute over 50 lakh property cards under SVAMITVA Scheme to property owners in over 46,000 villages in 200 districts across 10 States and 2 Union territories on 27th December at around 12:30 PM through video conferencing.سشکت ناری - وکست بھارت پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 11th, 10:30 am
آج کا یہ پروگرام خواتین کو تفویض اختیارات کے لحاظ سے بہت تاریخی ہے۔ آج مجھے نمو ڈرون دیدی مہم کے تحت، 1000 جدید ڈرون، خواتین کے خود امدادی گروپوں کو سونپنے کا موقع ملا ہے۔ ملک میں جو 1 کروڑ سے زیادہ بہنیں، پچھلے دنوں الگ الگ اسکیموں اور لاکھ کوششوں کی وجہ سے ، 1 کروڑ بہنیں لکھ پتی دیدی بن چکی ہیں۔ یہ آنکڑا چھوٹا نہیں ہے اور ابھی جب میں بات کر رہا تھا تو وہ کشوری بہن مجھے کہہ رہی تھی، وہ تو ہر مہینے 60-70 ہزار، 80 ہزار تک پہنچ جاتی ہے، بولے کمانے میں۔ اب ملک کے نوجوانوں کو بھی تحریک دے سکتے ہیں، گاؤں میں ایک بہن اپنے کاروبار سے ہر مہینے 60 ہزار، 70 ہزار روپیہ کماتی ہے۔ ان کی خود اعتمادی دیکھیے، ہاں کشوری وہاں بیٹھی ہے، ہاتھ اوپر کر رہی ہے۔ اور جب میں یہ سنتا ہوں، دیکھتا ہوں تو میرا یقین بہت بڑھ جاتا ہے۔ آپ کو تعجب ہوگا کبھی کبھی آپ جیسے لوگوں سے چھوٹی موٹی باتے سننے کو ملتی ہے نا، تو مجھے یقین بڑھ جاتا۔۔۔ ہاں یار ہم صحیح ملک میں ہیں، ملک کا ضرور کچھ بھلا ہوگا۔ کیونکہ ہم اسکیم تو بنائے، لیکن اس اسکیم کو پکڑکر کے آپ جو لگ جاتے ہیں نا۔۔۔ اور آپ نتیجہ دکھاتے ہیں۔ اور اس نتیجے کی وجہ سے سرکاری بابوؤں کو بھی لگتا ہے۔۔۔ ہاں یار کچھ اچھا ہو رہا ہے، تو کام تیزی سے بڑھتا ہے۔ اور اسی کی وجہ سے ، جب میں نے فیصلہ لیا کہ مجھے اب 3 کروڑ لکھ پتی دیدی کے آنکڑوں کو پار کرنا ہے۔ اور اسی مقصد سے آج 10 ہزار کروڑ روپئے کی رقم بھی، ان دیدیوں کے کھاتے میں ٹرانسفر کی گئی ہے۔ اور میں ، آپ سبھی بہنوں کو بہت بہت مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے سشکت ناری - وکست بھارت پروگرام میں شرکت کی
March 11th, 10:10 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سشکت ناری- وکست بھارت پروگرام میں شرکت کی اور انڈین ایگریکلچرل ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، پوسا، نئی دہلی میں نمو ڈرون دیدیوں کے ذریعے زرعی ڈرون کے مظاہروں کا مشاہدہ کیا۔ ملک بھر میں 10 مختلف مقامات سے نمو ڈرون دیدیوں نے بھی بیک وقت ڈرون کے مظاہرے میں حصہ لیا۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم نے 1000 نمو ڈرون دیدیوں کو ڈرون بھی حوالے کئے۔ وزیر اعظم نے ہر ضلع میں بینکوں کے ذریعہ قائم کردہ بینک لنکیج کیمپوں کے ذریعے سبسڈی والی شرح سود پر سیلف ہیلپ گروپس(ایس ایچ جیز) کو تقریباً 8,000 کروڑ روپے کے بینک قرض بھی تقسیم کئے۔ وزیر اعظم نے ایس ایچ جیز(خود امدادی گروپوں) کو تقریباً 2,000 کروڑ روپے کیپٹلائزیشن سپورٹ فنڈ(سرمایہ کوتقویت دینے والا فنڈ) بھی تقسیم کیا۔ وزیر اعظم نے استفادہ کنندگان سے بھی بات چیت کی۔وزیر اعظم 11 مارچ کو دہلی میں سشکت ناری – وکست بھارت پروگرام میں شرکت کریں گے
March 10th, 11:14 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 11 مارچ کو صبح 10 بجے نئی دہلی میں واقع انڈین ایگریکلچر ریسرچ انسٹی ٹیوٹ، پوسا میں سشتک ناری – وکست بھارت پروگرام میں شرکت کریں گے اور نمو ڈرون دیدیوں کے ذریعہ زرعی ڈرون مظاہرہ ملاحظہ کریں گے۔ملک بھر کی 11 مختلف ریاستوں سے نمو ڈرون دیدیاں بھی بیک وقت اس ڈرون مظاہرے میں شرکت کریں گی۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم 1000 نمو ڈرون دیدیوں کو ڈرون سونپیں گے۔Today's massive program underscores BJP's commitment to harnessing the power of women for India's development: PM
March 06th, 12:30 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed the Barasat event, in West Bengal and greeted the audience with full vigour. The PM positively remarked, “Today's massive program underscores BJP's commitment to harnessing the power of women for India's development” and added that BJP has engaged thousands of women self-help groups nationwide. Today, in West Bengal, we witness a significant conference uniting sisters from these groups, furthering the cause of empowerment and progress.”PM Modi addressed at an enthusiasm-filled event in Barasat, West Bengal
March 06th, 12:09 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed the Barasat event, in West Bengal and greeted the audience with full vigour. The PM positively remarked, “Today's massive program underscores BJP's commitment to harnessing the power of women for India's development” and added that BJP has engaged thousands of women self-help groups nationwide. Today, in West Bengal, we witness a significant conference uniting sisters from these groups, furthering the cause of empowerment and progress.”وزیر اعظم نے دو کروڑ دیدیز کو لکھپتی بنانے کے اپنے خواب کو آگے بڑھایا
December 27th, 02:31 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ اس موقع پر وزیراعظم نے ایک اجتماع سے بھی خطاب کیا۔ویڈیو کانفرنس کے ذریعے وکست بھارت یاترا پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 27th, 12:45 pm
وکست بھارت کے عہد سے جڑنے اور ہم وطنوں کو جوڑنے کی یہ مہم مسلسل پھیل رہی ہے، دور دراز کے دیہاتوں تک پہنچ رہی ہے اور غریب سے غریب عوام کو جوڑ رہی ہے۔ گاؤں کے نوجوان ہوں، خواتین ہوں، بزرگ شہری ہوں، آج سب مودی کی گاڑی کا انتظار کرتے ہیں اور مودی کی گاڑی کے پروگرام کے انتظامات بھی کرتے ہیں۔ اور اس لیے میں اس عظیم مہم کو کامیاب بنانے کے لیے آپ تمام ہم وطنوں، خاص کر اپنی ماؤں اور بہنوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ نوجوانوں کی توانائی اس میں شامل ہے، نوجوانوں کی طاقت اس میں شامل ہے۔ تمام نوجوان بھی اس پروگرام کو کامیاب بنانے پر مبارکباد کے مستحق ہیں۔ کچھ جگہوں پر کسانوں کے پاس کھیتوں میں کچھ کام کرنے کا وقت ہوتا ہے، پھر بھی جب گاڑی ان کے مقام پر پہنچتی ہے تو وہ چار چھ گھنٹے کے لیے کاشتکاری کا کام چھوڑ کر اس پروگرام میں شامل ہو جاتے ہیں۔ تو ایک طرح سے گاؤں -گاؤں میں ترقی کا بہت بڑا میلہ چل رہا ہے۔وزیر اعظم نے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے مستفیدین سے بات چیت کی
December 27th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے مستفیدین سے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے اس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کیا۔وارانسی میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح اور قوم کے نام وقف کئے جانے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 18th, 02:16 pm
یوپی کے سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیر اعلیٰ جناب کیشو پرساد موریہ، گجرات اسمبلی کے اسپیکر اور بناس ڈیری کے چیئرمین اور جناب شنکر بھائی چودھری، جو آج خاص طور پر کسانوں کو تحفہ دینے کے یہاں آئے ہیں، ریاستی کابینہ کے ارکان ، ارکان اسمبلی ، دیگر معززین اور بنارس کے میرے پریوار جنوں ۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے شہر وارانسی میں، 19150 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
December 18th, 02:15 pm
ان پروجیکٹوں میں ریلوے کے دیگر پروجیکٹوں کے علاوہ تقریباً 10900 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر کردہ نئے پنڈت دین دیال اپادھیائے نگر-نیو بھاؤپور ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور پروجیکٹ کا افتتاح بھی شامل ہے۔ انہوں نے وارانسی-نئی دہلی وندے بھارت ایکسپریس ٹرین، دوہری گھاٹ-ماؤ ایم ای ایم یو ٹرین اور نئے افتتاح کردہ ڈیڈیکیٹڈ فریٹ کوریڈور پر لمبی دوری کی مال گاڑیوں کی ایک جوڑی کو ہری جھنڈی دکھاکر روانہ کیا۔ انہوں نے بنارس لوکوموٹیو ورکس کی طرف سے بنائے گئے 10000 ویں لوکوموٹیو کو بھی جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انہوں نے 370 کروڑ روپے سے زیادہ کی لاگت سے دو آر او بی کے ساتھ گرین فیلڈ شیو پور-پھلواریا-لہارتارا سڑک کا بھی افتتاح کیا۔ وزیراعظم کے ذریعے افتتاح کیے جانے والے دیگر اہم منصوبوں میں 20 سڑکوں کو مضبوط اور چوڑا کرنا شامل ہے؛ کیتھی گاؤں میں سنگم گھاٹ روڈ اور پنڈت دین دیال اپادھیائے اسپتال میں رہائشی عمارتوں کی تعمیر، پولیس لائن اور پی اے سی بھولن پور میں 200 والی دو اور 150 بستروں پر مشتمل کثیر المنزلہ بیرک کی عمارتیں، 9 مقامات پر بنائے گئے اسمارٹ بس شیلٹرز اور علی پور میں تعمیر کردہ 132 کلو واٹ کا سب اسٹیشن شامل ہے ۔ انہوں نے اسمارٹ سٹی مشن کے تحت یونیفائیڈ ٹورسٹ پاس سسٹم کا بھی آغاز کیا۔وکست بھارت سنکلپ یاترا میں خواتین کلیدی حصہ دار ہیں
November 30th, 01:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے مستفدین سے بات چیت کی۔ انہوں نے پردھان منتری مہیلا کسان ڈرون کیندر کا بھی آغاز کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے دیوگھر میں واقع ایمس میں تاریخی 10,000 ویں جن آشدی کیندر کو وقف کیا۔ مزید برآں، جناب مودی نے ملک میں جن اوشدھی کیندروں کی تعداد 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کا ایک پروگرام بھی شروع کیا۔ وزیر اعظم نے اس سال کے شروع میں یوم آزادی کی تقریر کے دوران خواتین کے ایس ایچ جیز کو ڈرون فراہم کرنے اور جن اوشدھی کیندروں کی تعداد کو 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کے لیے ان دونوں اقدامات کا اعلان کیا۔ یہ پروگرام ان وعدوں کی تکمیل کی نشان دہی کرتا ہے۔وکست بھارت سنکلپ یاترا میں خواتین کلیدی حصہ دار ہیں
November 30th, 01:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وکست بھارت سنکلپ یاترا کے مستفدین سے بات چیت کی۔ انہوں نے پردھان منتری مہیلا کسان ڈرون کیندر کا بھی آغاز کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے دیوگھر میں واقع ایمس میں تاریخی 10,000 ویں جن آشدی کیندر کو وقف کیا۔ مزید برآں، جناب مودی نے ملک میں جن اوشدھی کیندروں کی تعداد 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کا ایک پروگرام بھی شروع کیا۔ وزیر اعظم نے اس سال کے شروع میں یوم آزادی کی تقریر کے دوران خواتین کے ایس ایچ جیز کو ڈرون فراہم کرنے اور جن اوشدھی کیندروں کی تعداد کو 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کے لیے ان دونوں اقدامات کا اعلان کیا۔ یہ پروگرام ان وعدوں کی تکمیل کی نشان دہی کرتا ہے۔وزیر اعظم نے جموں کے سرحدی علاقے کے سرپنچ کی لگن کے لیے ان کی تعریف کی
November 30th, 01:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وِکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ انہوں نے پردھان منتری مہیلا کسان ڈرون کیندر بھی شروع کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے ایمس، دیوگھر میں تاریخی 10,000 ویں جن اوشدھی کیندر کو وقف کیا۔ مزید برآں، جناب مودی نے ملک میں جن اوشدھی کیندروں کی تعداد 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کا پروگرام بھی شروع کیا۔ وزیر اعظم نے اس سال کے شروع میں یوم آزادی کی تقریر کے دوران خواتین کےخود امدادی گروپوں (ایس ایچ جیز) کو ڈرون فراہم کرنے اور جن اوشدھی کیندروں کی تعداد کو 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کے لیے ان دونوں اقدامات کا اعلان کیا۔ یہ پروگرام ان وعدوں کی تکمیل کی نشان دہی کرتا ہے۔وزیر اعظم نے ‘جئے جگن ناتھ’ کے ساتھ فائدہ اٹھانے والے کسان کا استقبال کیا
November 30th, 01:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے وِکست بھارت سنکلپ یاترا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ انہوں نے پردھان منتری مہیلا کسان ڈرون کیندر بھی شروع کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے ایمس، دیوگھر میں تاریخی 10,000 ویں جن اوشدھی کیندر کو وقف کیا۔ مزید برآں، جناب مودی نے ملک میں جن اوشدھی کیندروں کی تعداد 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کا پروگرام بھی شروع کیا۔ وزیر اعظم نے اس سال کے شروع میں یوم آزادی کی تقریر کے دوران خواتین کے خود امدادی گرپوں (ایس ایچ جیز) کو ڈرون فراہم کرنے اور جن اوشدھی کیندروں کی تعداد کو 10,000 سے بڑھا کر 25,000 کرنے کے لیے ان دونوں اقدامات کا اعلان کیا۔ یہ پروگرام ان وعدوں کی تکمیل کی نشان دہی کرتا ہے۔