وزیر اعظم كا بارہ مارچ کو گجرات اور راجستھان کا دورہ

March 10th, 05:24 pm

زیر اعظم 12 مارچ 2024 کو گجرات اور راجستھان کا دورہ کریں گے۔ صبح كوئی 9:15 بجے وزیر اعظم قوم 85,000 کروڑ روپے سے زیادہ كے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور انہین قوم كے نام وقف کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 10 بجے وزیر اعظم سابرمتی آشرم کا دورہ کریں گے جہاں وہ کوچراب آشرم کا افتتاح کریں گے اور گاندھی آشرم میموریل کے ماسٹر پلان کا آغاز کریں گے۔ اس کے بعد، كوئی پونے دو بجے وزیر اعظم ’بھارت شکتی‘ کا مشاہدہ کریں گے جو راجستھان کے پوکھران میں تینوں افواج كی فائرنگ اور ہنر مندانہ چالوں کی ایك مشق کی شکل میں مقامی دفاعی صلاحیتوں کا ایک ہم آہنگ مظاہرہ ہے۔

پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پریوجنا نے غریب اور متوسط ​​طبقے کے لیے اہم بچت کو یقینی بنایا ہے: وزیر اعظم

April 19th, 03:17 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جی20 وفد کے ذریعہ پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پریوجنا کیندر کے دورے پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔

پی ایم بھارتیہ جن او شدھی پریوجنا نے کروڑوں ہندوستانیوں کی طبی اخراجات کی پریشانیوں کو دور کر دیا ہے: وزیر اعظم

March 07th, 02:04 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ بھارتیہ جن او شدھی پریوجنا (پی ایم بی جے پی) کی کامیابیاں کافی تسلی بخش ہیں۔ جناب مودی نے کہا کہ اس اسکیم نے نہ صرف ملک کے کروڑوں لوگوں کی علاج کے اخراجات سے متعلق پریشانیوں کو دور کیا ہے بلکہ ان کی زندگیوں کو بھی آسان بنا دیا ہے۔

صحت کے عالمی دن کے موقع پر وزیراعظم نریندر مودی کاپیغام

April 07th, 10:04 am

صحت کےعالمی دن کے موقع پر وزیراعظم جناب نریندر مودی کے پیغام کا متن حسب ذیل ہے:

’جن اوشدھی دوس‘ تقریبات کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

March 07th, 10:01 am

نئی دہلی، 7 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ’جن اوشدھی دوس‘ تقریبات سے خطاب کیا۔ تقریب کے دوران انہوں نے این ای آئی جی آر آئی ایچ ایم ایس، شیلانگ میں 7500 ویں جن اوشدھی کیندر کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے بہترین کام کے لئے متعلقین کی خدمات کا اعتراف کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزرا جناب ڈی وی سدانند گوڑا، جناب منسکھ مانڈویا، جناب انوراگ ٹھاکر، ہماچل پردیش، میگھالیہ کے وزرائے اعلی ، میگھالیہ اور گجرات کے نائب وزرائے اعلی بھی موجود تھے۔

وزیراعظم نے ’جن اوشدھی دوس‘ کی تقریبات سے خطاب کیا

March 07th, 10:00 am

نئی دہلی، 7 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ ’جن اوشدھی دوس‘ تقریبات سے خطاب کیا۔ تقریب کے دوران انہوں نے این ای آئی جی آر آئی ایچ ایم ایس، شیلانگ میں 7500 ویں جن اوشدھی کیندر کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بات چیت کی۔ وزیراعظم نے بہترین کام کے لئے متعلقین کی خدمات کا اعتراف کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزرا جناب ڈی وی سدانند گوڑا، جناب منسکھ مانڈویا، جناب انوراگ ٹھاکر، ہماچل پردیش، میگھالیہ کے وزرائے اعلی ، میگھالیہ اور گجرات کے نائب وزرائے اعلی بھی موجود تھے۔

وزیر اعظم 7 مارچ کو ‘جن اوشدھی دیوس ' کی تقریبات سے خطاب کریں گے

March 05th, 09:06 pm

نئی دہلی۔ 05 مارچ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 7 مارچ 2021 کو صبح 10 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ 'جن اوشدھی دیوس' کی تقریبات سے خطاب کریں گے۔ اس پروگرام کے دوران وزیر اعظم شیلونگ کے نارتھ ایسٹرن اندرا گاندھی ریجنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ اینڈ میڈیکل سائنس میں بنے 7500 ویں جن اوشدھی کیندر کو قوم کے نام وقف کریں گے۔ وہ پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پریوجنا کے مستحقین سے بات چیت بھی کریں گے اور شراکت داروں کو ان کے اچھے کاموں کے لیے اعزاز سے بھی نوازیں گے۔ اس موقع پر مرکزی وزیر برائے کیمیکل اور کھاد بھی موجود ہوں گے۔

Jan Aushadhi Scheme to provide best and affordable medicines, says PM

March 07th, 05:00 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today, interacted with the beneficiaries of Pradhan Mantri Bhartiya Janaushadhi Pariyojana and store owners of Jan Aushadhi Kendras, through video conference.

PM Modi interacts with beneficiaries of PM Jan Aushadi Pariyojana on Jan Aushadi Diwas

March 07th, 11:15 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today, interacted with the beneficiaries of Pradhan Mantri Bhartiya Janaushadhi Pariyojana and store owners of Jan Aushadhi Kendras, through video conference.

PM interacts with beneficiaries of Pradhan Mantri Bhartiya Janaushadhi Pariyojana

March 07th, 11:12 am

The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today, interacted with the beneficiaries of Pradhan Mantri Bhartiya Janaushadhi Pariyojana and store owners of Jan Aushadhi Kendras, through video conference.

In addition to rights, we must give as much importance to our duties as citizens: PM

December 25th, 02:54 pm

PM Modi unveiled a plaque to mark the laying of foundation stone of Atal Bihari Vajpayee Medical University in Lucknow. Speaking on the occasion, PM Modi said that from Swachh Bharat to Yoga, Ujjwala to Fit India and to promote Ayurveda - all these initiatives contribute towards prevention of diseases.

وزیراعظم نے اٹل بہاری واجپئی میڈیکل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھا

December 25th, 02:53 pm

نئیدہلی۔25؍دسمبر۔وزیراعظم جناب نریندر مودی لکھنؤ میں آج اٹل بہاری واجپئی میڈیکل یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھتے ہوئے ایک کتبے کی نقاب کشائی کی۔ اترپردیش کی گورنر محترمہ آنندی بین پٹیل، وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ، نائب وزرائے اعلیٰ اور دیگر سرکردہ شخصیتیں اس موقع پر موجود تھیں۔

وزیراعظم نے بھارتیہ جن اوشدھی پری یوجنا کے مستفدین سے بات چیت کی

March 07th, 01:00 pm

نئی دہلی، 7 مارچ 2019، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پردھان منتری بھارتیہ جن اوشدھی پر ی یوجنا کے مستفدین اور جن اوشدھی کیندروں کے مالکوں کے ساتھ ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ بات چیت کی۔ مرکزی حکومت نے جینرک دواؤں کے تئیں بیداری لانے اور ان کے استعمال کو فروغ دینےکے لئے 7 مارچ 2019 کو ملک بھر میں جن اوشدھی دوس کے طور پر منانے کا فیصلہ کیا ہے۔