کابینہ نے پردھان منتری اَنّ داتا آئے سنرکشن ابھیان ( پی ایم – آشا ) کی اسکیموں کو جاری رکھنے کی منظوری دی
September 18th, 03:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے کسانوں کو منافع بخش قیمتیں فراہم کرنے اور صارفین کے لیے ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے پردھان منتری اَنّ داتا آئے سنرکشن ابھیان ( پی ایم – آشا ) کی اسکیموں کو جاری رکھنے کو منظوری دی ہے۔مرکزی کابینہ نے مارکیٹنگ سیزن 23-2022 کے سلسلے میں ربیع فصلوں کے لیے کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) کو بڑھانے کو منظوری دی
September 08th, 02:49 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے ربیع مارکیٹنگ سیزن (آر ایم ایس) 23-2022 کے لیے سبھی ربیع فصلوں کی کم از کم امدادی قیمت (ایم ایس پی) میں اضافہ کرنے کو منظوری دے دی ہے۔مرکزی کابینہ نے نئی جامع اسکیم ’’پردھان منتری اَنّ داتا آئے سنرکشن ابھیان ‘‘ (پی ایم اے اے ایس ایچ اے) کی منظوری دی ہے
September 12th, 04:35 pm
نئی دہلی، 12 ستمبر 2018، مرکزی کابینہ کی میٹنگ نے جس کی صدارت وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کی، حکومت کے کسان نواز اقدامات کو بڑے پیمانے پر بڑھاوا دیتے ہوئے اور ان داتا کے لئے حکومت کے عہد اور لگن کو ذہن میں رکھتے ہوئے ایک نئی جامع اسکیم ’’پردھان منتری اَنّ داتا آئے سنرکشن ابھیان ‘‘ (پی ایم اے اے ایس ایچ اے) کی منظوری دی ہے۔ اس اسکیم کا مقصد کسانوں کو ان کی مصنوعات کے لئے منافع بخش قیمتوں کی یقین دہانی کرانا ہے جس کا اعلان 2018 کے مرکزی بجٹ میں کیا گیا تھا۔