’پربدھ بھارت‘ کی 125ویں سال گرہ تقریبات سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

January 31st, 03:01 pm

نئی دہلی، 31 /جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سوامی وویکانند کے ذریعے شروع کی گئی رام کرشن روایات کے ماہانہ رسالہ ’پربدھ بھارت‘ کی 125ویں سال گرہ تقریبات سے خطاب کیا۔

وزیر اعظم نے ’پربدھ بھارت‘ کی 125ویں سال گرہ تقریبات سے خطاب کیا

January 31st, 03:00 pm

نئی دہلی، 31 /جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سوامی وویکانند کے ذریعے شروع کی گئی رام کرشن روایات کے ماہانہ رسالہ ’پربدھ بھارت‘ کی 125ویں سال گرہ تقریبات سے خطاب کیا۔

وزیراعظم کا 31 جنوری 2021 کو ‘پربدھ بھارت’ کی 125 ویں سالانہ تقریبات سے خطاب

January 29th, 02:51 pm

وزیراعظم 31 جنوری 2021 کو سہ پہر تقریباً 3 بجکر 15 منٹ پر ‘پربدھ بھارت’ کی 125 ویں سالانہ تقریبات سے خطاب کریں گے۔پربدھ بھارت سوامی وویکانند کے ذریعہ 1896 میں شروع کردہ رام کرشنا سلسلے کا ایک ماہانہ جریدہ ہے ۔ اس تقریب کا انعقاد ادویتا آشرم ، مایاوتی کے ذریعہ کیا جارہا ہے۔