جموں و کشمیر کے دراس میں کرگل وجے دِوس کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
July 26th, 09:30 am
لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر بی ڈی مشرا جی، مرکزی وزیر سنجے سیٹھ، چیف آف ڈیفنس اسٹاف، جنرل انیل چوہان، تینوں افواج کے چیف آف آرمی اسٹاف، کرگل جنگ کے دوران آرمی چیف جنرل وی پی ملک جی، سابق آرمی چیف جنرل منوج پانڈے جی، بہادری کا انعام حاصل کرنے والے موجودہ اور ریٹائرڈ فوجیوں، کرگل جنگ کے بہادروں کی مائیں، بہادر خواتین اور ان کے تمام اہل خانہ،وزیر اعظم نے کارگل وجے دیوس پر خراج عقیدت پیش کیا اور لداخ میں شردھانجلی سماروہ میں شرکت کی
July 26th, 09:20 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لداخ میں 25 ویں کارگل وجے دیوس کے موقع پر ان بہادروں کو خراج عقیدت پیش کیا جنہوں نے فرض کی ادائیگی میں سب سے زیادہ قربانی دی۔ انہوں نے شردھانجلی سماروہ میں بھی شرکت کی۔ وزیر اعظم نے گورو گاتھا: این سی اوز کے ذریعہ کارگل جنگ پر بریفنگ سنی اور امر سنسمرن: ہٹ آف ریمیمبرنس کا دورہ کیا۔ انہوں نے ویر بھومی کا بھی دورہ کیا۔بجٹ 25-2024 پر وزیر اعظم کے ریمارکس کا متن
July 23rd, 02:57 pm
میں تمام اہل وطن کو اس اہم بجٹ کے لیے مبارکباد پیش کرتا ہوں جو ملک کو ترقی کی نئی بلندیوں پر لے جائے گا۔ وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن جی اور ان کی پوری ٹیم بہت بہت مبارکباد کے مستحق ہیں۔بجٹ 2024-25 پر وزیر اعظم کے کلمات
July 23rd, 01:30 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے خزانہ اور کمپنی امور کی مرکزی وزیر محترمہ نرملا سیتا رمن کے ذریعہ آج لوک سبھا میں پیش کیے گئے مرکزی بجٹ 2024-25 کی ستائش کی۔وزیر اعظم 11 فروری کو مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے
February 09th, 05:25 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 11 فروری 2024 کو مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے۔ تقریباً 12 بج کر 40 منٹ پر وہ مدھیہ پردیش کے جھبوا میں لگ بھگ 7500 کروڑ کی لاگت سے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کو ملک کے نام وقف اورا سنگ بنیاد رکھیں گے۔Our connectivity initiatives emerged as a lifeline during the COVID Pandemic: PM Modi
November 01st, 11:00 am
PM Modi and President Sheikh Hasina of Bangladesh jointly inaugurated three projects in Bangladesh. We have prioritized the strengthening of India-Bangladesh Relations by enabling robust connectivity and creating a Smart Bangladesh, PM Modi said.نیپال کے وزیر اعظم کے دورے کے دوران وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے اخباری بیان کا انگریزی ترجمہ
June 01st, 12:00 pm
سب سے پہلے، میں وزیر اعظم پرچنڈ جی اور ان کے وفد کا ہندوستان میں تہہ دل سے خیر مقدم کرتا ہوں۔ مجھے یاد ہے کہ 9 سال پہلے، 2014 میں،عہدہ سنبھالنے کے تین ماہ کے اندر، میں نے نیپال کا پہلا دورہ کیا تھا۔ اس وقت میں نے ہندوستان-نیپال تعلقات ایچ آئی ٹی- ہائی ویز،آئی ویز- اورٹرانس ویز کے لئے ’’ایچ آئی ٹی‘‘فارمولہ پیش کیا تھا۔ میں نے کہا تھا کہ ہم ہندوستان اور نیپال کے درمیان ایسے روابط قائم کریں گے کہ ہماری سرحدیں ہمارے درمیان رکاوٹ نہ بنیں۔وزیر اعظم 9 سے 11 اکتوبر تک گجرات کا دورہ کریں گے
October 08th, 12:09 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 9 سے 11 اکتوبر تک گجرا ت کا دورہ کریں ، اس کے بعد وہ 11 اکتوبر کو مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے۔نیپال کے وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کاانگلش ترجمہ
April 02nd, 01:39 pm
بھارت میں وزیراعظم دیوباجی کے خیرمقدم کرنے پرمجھے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے، آج بھارت کے نئے سال اور نوراتری کے مقدس موقع پردیوباجی بھارت پہنچےہیں، میں انہیں، بھارت اورنیپال کے شہریوں کو نوراتری پر نیک خواہشات پیش کرتاہوں۔India-Nepal Joint Vision Statement on Power Sector Cooperation
April 02nd, 01:09 pm
On 02 April 2022, His Excellency Prime Minister Narendra Modi and Rt. Hon'ble Prime Minister Sher Bahadur Deuba had fruitful and wide ranging bilateral discussions in New Delhi.وزیراعظم گلوبل آئل اینڈ گیس سیکٹر کے چیف ایگزیکیوٹیو افسران اور ماہرین کے ساتھ 20 اکتوبر کو بات چیت کریں گے
October 19th, 12:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی گلوبل آئل اینڈ گیس سیکٹر کے چیف ایگزیکیوٹیو افسران اور ماہرین کے ساتھ 20 اکتوبر 2021 کو شام 6 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے بات چیت کریں گے۔ یہ چھٹا ایسا سالانہ بین رابطہ ہے جو 2016 میں شروع ہوا اور یہ تیل اور گیس کے شعبے میں عالمی رہنماؤں کی شرکت کی نشاندہی کرتا ہے جو شعبے کے اہم مسائل پر غور کرتے ہیں اور ہندستان کے ساتھ تعاون اور سرمایہ کاری کے امکانی شعبے تلاش کرتے ہیں۔نیتی آیوگ کے چھٹے گورننگ کونسل اجلاس کے موقع پر وزیر اعظم کے افتتاحی خطاب کا متن
February 20th, 10:31 am
اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ملک کی ترقی کی بنیاد کوآپریٹو فیڈرل ازم ہے اور آج کا اجلاس اس کو مزید معنی خیز بنانے اور مسابقتی کوآپریٹو فیڈرلزم کی طرف بڑھنے کے لئے بہت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پورا ملک اس وقت کامیاب ہوا جب ریاست اور مرکزی حکومت نے کورونا وبا کے دوران مل کر کام کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج کی میٹنگ کے ایجنڈے کے نکات کا انتخاب ملک کی اعلی ترجیحات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔نیتی آیوگ کی گورننگ کونسل کے چھٹےاجلاس میں وزیر اعظم کے افتتاحی کلمات
February 20th, 10:30 am
اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ ملک کی ترقی کی بنیاد کوآپریٹو فیڈرل ازم ہے اور آج کا اجلاس اس کو مزید معنی خیز بنانے اور مسابقتی کوآپریٹو فیڈرلزم کی طرف بڑھنے کے لئے بہت اہم ہے۔ انہوں نے کہا کہ پورا ملک اس وقت کامیاب ہوا جب ریاست اور مرکزی حکومت نے کورونا وبا کے دوران مل کر کام کیا۔ انہوں نے کہا کہ آج کی میٹنگ کے ایجنڈے کے نکات کا انتخاب ملک کی اعلی ترجیحات کو مدنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔کیرالا میں بجلی اور شہری شعبے کے اہم منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 19th, 04:31 pm
نئی دہلی:19،فروری، 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ کیرالا کے اروویکارا میں پوگلور۔ تھریسور پاور ٹرانسمیشن پروجیکٹ، کاسرگوڈ سولر پاور پروجیکٹ اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام کے دوران انھوں نے ترووننت پورم میں انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر اور اسمارٹ روڈس پراجیکٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔وزیر اعظم نے کیرالا میں بجلی اور شہری شعبے کے اہم پروجیکٹس کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 19th, 04:30 pm
نئی دہلی:19،فروری، 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ کیرالا کے اروویکارا میں پوگلور۔ تھریسور پاور ٹرانسمیشن پروجیکٹ، کاسرگوڈ سولر پاور پروجیکٹ اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام کے دوران انھوں نے ترووننت پورم میں انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر اور اسمارٹ روڈس پراجیکٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔بجلی کے شعبے مرکزی بجٹ کے موثر نفاذ کے لئے ویبینار میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 18th, 06:10 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بجلی اور قابل تجدید توانائی کے سیکٹر میں مرکزی بجٹ کے التزامات کے مؤثر نفاذ کے سلسلے میں مشاورت کیلئے ایک ویبنیار سے خطاب کیا۔ اس پروگرام کے دوران بجلی، نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج)، بجلی کے سیکٹر کے اسٹیک ہولڈرز اور شعبہ جاتی ماہرین، صنعتوں اور تنظیموں کے نمائندے، ڈسکام کے منیجنگ ڈائریکٹر، قابل تجدید توانائی کیلئے ریاستی نوڈل ایجنسیوں کے سی ای اوز، صارفین گروپس اور وزارت بجلی اورنئی و قابل تجدید توانائی کی وزارت کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے بجلی اور قابل تجدید توانائی کے سیکٹر میں بجٹ التزامات کے مؤثر نفاذ کے سلسلے میں مشاورت کیلئے ویبینار سے خطاب کیا
February 18th, 06:05 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج بجلی اور قابل تجدید توانائی کے سیکٹر میں مرکزی بجٹ کے التزامات کے مؤثر نفاذ کے سلسلے میں مشاورت کیلئے ایک ویبنیار سے خطاب کیا۔ اس پروگرام کے دوران بجلی، نئی اور قابل تجدید توانائی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج)، بجلی کے سیکٹر کے اسٹیک ہولڈرز اور شعبہ جاتی ماہرین، صنعتوں اور تنظیموں کے نمائندے، ڈسکام کے منیجنگ ڈائریکٹر، قابل تجدید توانائی کیلئے ریاستی نوڈل ایجنسیوں کے سی ای اوز، صارفین گروپس اور وزارت بجلی اورنئی و قابل تجدید توانائی کی وزارت کے سینئر افسران بھی موجود تھے۔’’کووڈ 19 بندوبست:تجربہ ، اچھا طرز عمل اور آگے کا راستہ‘‘ کے عنوان سے دس پڑوسی ملکوں کے ساتھ منعقدہ ورک شاپ سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 18th, 03:07 pm
وزیر اعظم نے آج ہندوستانی عہدیداروں اور ماہرین کے ہمراہ 10 پڑوسی ممالک افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، مالدیپ، ماریشس، نیپال، پاکستان، سیشلز، سری لنکا کے صحت کے رہنماؤں، ماہرین اور عہدیداروں کے ساتھ ”کووڈ-19 مینجمنٹ: تجربہ، اچھے طرز عمل اور آگے بڑھنے کا راستہ“ کے موضوع پر ایک ورکشاپ سے خطاب کیا۔وزیر اعظم نے 10 پڑوسی ممالک کے ساتھ ”کووڈ-19 مینجمنٹ: تجربہ، اچھے طرزعمل اور آگے بڑھنے کا راستہ“ کے موضوع پر ورکشاپ سے خطاب کیا
February 18th, 03:06 pm
وزیر اعظم نے آج ہندوستانی عہدیداروں اور ماہرین کے ہمراہ 10 پڑوسی ممالک افغانستان، بنگلہ دیش، بھوٹان، مالدیپ، ماریشس، نیپال، پاکستان، سیشلز، سری لنکا کے صحت کے رہنماؤں، ماہرین اور عہدیداروں کے ساتھ ”کووڈ-19 مینجمنٹ: تجربہ، اچھے طرز عمل اور آگے بڑھنے کا راستہ“ کے موضوع پر ایک ورکشاپ سے خطاب کیا۔وزیراعظم 19؍فروری کو کیرالہ میں بجلی اور شہری سیکٹر کے اہم پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے
February 17th, 09:40 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 19؍فروری 2021 کو شام ساڑھے چار بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے کیرالہ میں بجلی اور شہری سیکٹر کے اہم پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔ اس موقع پر کیرالہ کے وزیراعلیٰ کے ساتھ ساتھ بجلی کے مرکزی وزیر مملکت (آزادانہ چارج)اور نئی و قابل تجدید توانائی اور ہاؤسنگ اور شہری امور کے مرکزی وزیر مملکت بھی موجود رہیں گے۔