سی-295ایئر کرافٹ فیکٹری کی افتتاحی تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب
October 28th, 10:45 am
عالی مرتبت پیڈرو سانچیز، گجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت جی، وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ جی، وزیر خارجہ جناب ایس جے شنکر جی،یہاں کے ہردلعزیز وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، اسپین اور ریاستی حکومت کے وزراء، ایئر بس اور ٹاٹا ٹیم کے سبھی ساتھی، خواتین وحضرات!وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور اسپین کے وزیر اعظم جناب پیڈرو سانچیز نے گجرات کے وڈودرا میں سی-295 طیاروں کی مینوفیکچرنگ کے ٹاٹا ایئر کرافٹ کمپلیکس کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا
October 28th, 10:30 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور اسپین کے وزیر اعظم مسٹر پیڈرو سانچیز نے آج گجرات کے وڈودرا میں ٹاٹا ایڈوانس سسٹم لمیٹڈ (ٹی اے ایس ایل) کیمپس میں C-295 طیاروں کی تیاری کے لیے ٹاٹا ایئرکرافٹ کمپلیکس کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا۔ دونوں وزرائے اعظم نے اس موقع پر لگائی گئی نمائش کا جائزہ بھی لیا۔PM Modi addresses public meetings in Srinagar & Katra, Jammu & Kashmir
September 19th, 12:00 pm
PM Modi addressed large gatherings in Srinagar and Katra, emphasizing Jammu and Kashmir's rapid development, increased voter turnout, and improved security. He criticized past leadership for neglecting the region, praised youth for rising against dynastic politics, and highlighted infrastructure projects, education, and tourism growth. PM Modi reiterated BJP's commitment to Jammu and Kashmir’s progress and statehood restoration.کابینہ نے دو سالوں میں 2,000 کروڑ روپے کے اخراجات کے ساتھ موسم کے لیے تیار اور ماحولیاتی لحاظ سے اسمارٹ بھارت بنانے کے لیے ’مشن موسم‘ کو منظوری دی
September 11th, 08:19 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے آج دو سالوں میں 2,000 کروڑ روپے کی لاگت کے ساتھ ’مشن موسم‘ کو منظوری دی۔وزیر اعظم نے 44ویں پرگتی میٹنگ کی صدارت کی
August 28th, 06:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج، مرکزی اور ریاستی حکومتوں کی شمولیت کے ساتھ فعال حکمرانی اور بروقت نفاذ کے لیے آئی سی ٹی پر مبنی کثیر ماڈل پلیٹ فارم یعنی ’پرگتی‘ کے 44ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی۔ یہ تیسری مدت کار میں پہلی میٹنگ تھی۔ویتنام کے وزیر اعظم کے دورہ ہند کے دوران وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا اخباری بیان (یکم اگست 2024)
August 01st, 12:30 pm
میں وزیراعظم فام منگ چنگ اور ان کے وفد کا ہندوستان میں صدق دلی سے خیر مقدم کرتا ہوں۔کاوارتی، لکشدیپ میں ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 03rd, 12:00 pm
آج لکشدیپ کی صبح دیکھ کر جی خوش ہوگیا۔ لکشدیپ کی خوبصورتی کو لفظوں میں سمیٹنا بہت مشکل ہے۔ اس بار مجھے اگتی، بنگارام اور کاوارتی میں آپ سبھی پریوار جنوں سے ملنے کا موقع ملا ہے۔ لکشدیپ کا زمینی رقبہ بھلے ہی چھوٹا ہو لیکن لکشدیپ کے لوگوں کا دل سمندر کی طرح بڑا ہے۔ آپ کے خلوص اور آپ کے آشیرواد سے میں بہت متاثر ہوا ہوں، میں آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔وزیر اعظم نےلکشدیپ کے کاوارتی میں 1150 کروڑ روپے سے زیادہ مالیت کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا
January 03rd, 11:11 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لکشدیپ کے کاوارتی میں 1150 کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، قوم کو وقف کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا۔ آج کے ترقیاتی منصوبے ٹیکنالوجی، توانائی، آبی وسائل، صحت کی دیکھ بھال اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں کا احاطہ کرتے ہیں۔ وزیر اعظم نے لیپ ٹاپ اسکیم کے تحت طلباء کو لیپ ٹاپ دیئے اور بیٹی بچاؤ بیٹی پڑھاؤ کے تحت اسکولی طلباء کو سائیکلیں دیں۔ انہوں نے کسانوں اور ماہی گیرمستفیدین کو پی ایم کسان کریڈٹ کارڈ بھی دئیے۔نیپال کے وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں وزیراعظم نریندر مودی کے بیان کاانگلش ترجمہ
April 02nd, 01:39 pm
بھارت میں وزیراعظم دیوباجی کے خیرمقدم کرنے پرمجھے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے، آج بھارت کے نئے سال اور نوراتری کے مقدس موقع پردیوباجی بھارت پہنچےہیں، میں انہیں، بھارت اورنیپال کے شہریوں کو نوراتری پر نیک خواہشات پیش کرتاہوں۔گوا میں گوا کے یوم آزادی کے جشن کے سلسلے میں منعقدہ تقریب کے دوران وزیر اعظم کے ذریعہ دیے گئے خطاب کا متن
December 19th, 03:15 pm
بھارت ماتا کی جے، بھارت ماتا کی جے، سمیست گوئینکار بھاوا۔بھےڑینک، مایے موگاچو یووکار! اس تاریخی پروگرام میں موجود گوا کے گورنر جناب پی ایس شری دھرن پلئی جی، گوا کے فعال وزیر اعلیٰ پرمود ساونت جی، نائب وزیر اعلیٰ چندرکانت کاؤلیکر جی، منوہر ازگاؤں کر جی، مرکزی کابینہ میں میرے معاون شری پد نائک جی، گوا اسمبلی کے اسپیکر راجیش پٹنے کر جی، حکومت گوا کے تمام وزراء حضرات، عوامی نمائندگان، تمام عہدیداران اور گوا کے میرے بھائیو بہنو!وزیر اعظم نے گوا میں' یوم آزادی گوا ' کی تقریبات میں شرکت کی
December 19th, 03:12 pm
نئی دہلی۔ 19 دسمبر وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گوا میں 'یوم آزادی گوا' کے موقع پر منعقدہ تقریبات میں شرکت کی۔ وزیر اعظم نے تقریب میں مجاہدی آزادی اور 'آپریشن وجے' میں شامل ہونے والے فوجیوں کو مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، جن میں فورٹ اگوڈا جیل میوزیم کی تزئین و آرائش، گوا میڈیکل کالج میں سپر اسپیشلٹی بلاک، نیو ساؤتھ گوا ڈسٹرکٹ ہسپتال، موپا ہوائی اڈے پر ایوی ایشن اسکل ڈیولپمنٹ سینٹر اور ڈابولم-نویلیم، مارگاؤ میں گیس سے موصل سب اسٹیشن شامل ہیں۔ انہوں نے گوا میں بار کونسل آف انڈیا ٹرسٹ کی انڈیا انٹرنیشنل یونیورسٹی آف لیگل ایجوکیشن اینڈ ریسرچ کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔وزیر اعظم 19 دسمبر کو گوا کا دورہ کریں گے اور گوا کے یوم آزادی کی تقریبات میں شرکت کریں گے
December 17th, 04:34 pm
نئی دہلی:17 دسمبر،2021۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی 19 دسمبر کو گوا کا دورہ کریں گے اور گوا میں ڈاکٹر شیاما پرساد مکھرجی اسٹیڈیم میں منعقدہ گوا کے یوم آزادی کی تقریبات میں تقریباً سہ پہر 3 بجے شرکت کریں گے۔ وزیراعظم تقریب میں ‘آپریشن وجے’ کے مجاہدین آزادی اور سابق فوجیوں کو مبارکباد پیش کریں گے۔ گوا کا یوم آزادی ہر سال 19 دسمبر کو گوا کو پرتگالی قبضے سے آزاد کرانے کے لئے بھارتی مسلح افواج کے ذریعے انجام دینے گئے ‘آپریشن وجے’ کو یاد کرتے ہوئے منایا جاتا ہے۔وزیراعظم نے 39ویں پرگتی مذاکرات کی صدارت کی
November 24th, 07:39 pm
نئی دہلی،24- نومبر 2021/وزیراعظم جناب نریندرمودی نےآج پرگتی (پی آر اے جی اے ٹی آئی) کے 39ویں ایڈیشن کی میٹنگ کی صدارت کی، جو مرکز اور ریاستی حکومتوں کو شامل کرتے ہوئے پرو ایکٹیو گورننس او ر بروقت نفاذ کے لئے آئی سی ٹی پر مبنی ملٹی-ماڈل پلیٹ فارم ہے۔سڈنی مذاکرات میں وزیراعظم کا کلیدی خطاب
November 18th, 09:19 am
ہندوستان کے عوام کے لئے یہ بڑے افتخار کی بات ہے کہ آپ لوگوں نے مجھے سڈنی مذاکرات کے افتتاحی اجلاس میں کلیدی خطبہ دینے کے لئے مدعو کیا ہے۔میں اس دعوت کو ہند بحرالکاہل خطے اور ابھرتی ہوئی ڈیجیٹل دنیا میں ہندوستان کے مرکزی کردار کے اعتراف کے طور پر دیکھتا ہوں۔یہ ایک طریقہ سے ہمارے دونوں ملکوں کے درمیان جامع کلیدی شراکت داری سے عقیدت کا اظہار بھی ہے اوراس خطے اوردنیا کے لئے ایک نیک شگون بھی۔میں سڈنی مذاکرات میں اہتمام کرنے والوں کو ابھرتی ہوئی، اہم اور سائبر ٹیکنالوجیوں پر توجہ مرکوز کرنے کے لئے مبارک باد دیتا ہوں۔وزیراعظم نے ،سڈ نی مذاکرات میں کلیدی خطبہ دیا- جناب نریندر مودی کا بھارت کے ٹکنالوجی ارتقا ء اور انقلاب کے بارے میں اظہار خیال
November 18th, 09:18 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ پہلے سڈنی مذاکرات میں کلیدی خطبہ دیا ۔ جناب مودی نے بھارت کے ٹکنالوجی ارتقا اور انقلاب کے موضوع پر اظہار خیال کیا۔ ان کے خطاب کے بعدآسٹریلیا کے وزیر اعظم جناب اسکاٹ موریسن نے تعارفی کلمات پیش کئے۔کیرالا میں بجلی اور شہری شعبے کے اہم منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 19th, 04:31 pm
نئی دہلی:19،فروری، 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ کیرالا کے اروویکارا میں پوگلور۔ تھریسور پاور ٹرانسمیشن پروجیکٹ، کاسرگوڈ سولر پاور پروجیکٹ اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام کے دوران انھوں نے ترووننت پورم میں انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر اور اسمارٹ روڈس پراجیکٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔وزیر اعظم نے کیرالا میں بجلی اور شہری شعبے کے اہم پروجیکٹس کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 19th, 04:30 pm
نئی دہلی:19،فروری، 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ کیرالا کے اروویکارا میں پوگلور۔ تھریسور پاور ٹرانسمیشن پروجیکٹ، کاسرگوڈ سولر پاور پروجیکٹ اور واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کا افتتاح کیا۔ اس پروگرام کے دوران انھوں نے ترووننت پورم میں انٹیگریٹڈ کمانڈ اینڈ کنٹرول سنٹر اور اسمارٹ روڈس پراجیکٹ کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔تمل ناڈو میں تیل اور گیس سیکٹر کے اہم پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
February 17th, 04:39 pm
نئی دہلی،17 فروری 2021/وزیراعظم نے آج ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ تمل ناڈومیں تیل اور گیس کے سیکٹر کے اہم پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اور انہیں قوم کے نام وقف کیا ۔ وزیراعظم نے راما ناتھا پورم - تھوتھوکوڈی قدرتی گیس پائپ لائن اور منالی میں چنئی پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹیڈ کے گیسولین ڈی سلفیورائزیشن یونٹ کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے ناگپٹنم میں کاویری بیسن ریفائنری کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر تمل ناڈو کے گورنر اور وزیراعلی نیز پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر بھی موجود تھے۔وزیراعظم نے تملناڈومیں تیل اور گیس کے سیکٹر کے اہم پروجیکٹوں کا تمل ناڈو میں سنگ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا
February 17th, 04:35 pm
نئی دہلی،17 فروری 2021/وزیراعظم نے آج ویڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ تمل ناڈومیں تیل اور گیس کے سیکٹر کے اہم پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اور انہیں قوم کے نام وقف کیا ۔ وزیراعظم نے راما ناتھا پورم - تھوتھوکوڈی قدرتی گیس پائپ لائن اور منالی میں چنئی پیٹرولیم کارپوریشن لمیٹیڈ کے گیسولین ڈی سلفیورائزیشن یونٹ کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے ناگپٹنم میں کاویری بیسن ریفائنری کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر تمل ناڈو کے گورنر اور وزیراعلی نیز پیٹرولیم اور قدرتی گیس کے مرکزی وزیر بھی موجود تھے۔Freight corridors will strengthen Aatmanirbhar Bharat Abhiyan: PM Modi
December 29th, 11:01 am
Prime Minister Narendra Modi inaugurated the New Bhaupur-New Khurja section of the Eastern Dedicated Freight Corridor in Uttar Pradesh. PM Modi said that the Dedicated Freight Corridor will enhance ease of doing business, cut down logistics cost as well as be immensely beneficial for transportation of perishable goods at a faster pace.