شریل پربھوپاد جی کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 08th, 01:00 pm
اس مقدس تقریب میں موجود تمام قابل احترام سنتوں، آچاریہ گوڈیا مشن کے عقیدت مند بھکتی سندر سنیاسی جی، کابینہ میں میرے ساتھی ارجن رام میگھوال جی، میناکشی لیکھی جی، ملک اور دنیا سے وابستہ تمام کرشن بھکت، دیگر معززین، خواتین و حضرات۔وزیر اعظم نے سریلا پربھوپد جی کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر منعقد ایک تقریب سے خطاب کیا
February 08th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پرگتی میدان کے بھارت منڈپم میں سریلا پربھوپد جی کی 150ویں سالگرہ کے موقع پر ایک تقریب سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے آچاریہ سریلا پربھوپد کے مجسمے پر پھول نذر کئے اور ان کے اعزاز میں ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ اور ایک سکہ جاری کیا۔ گاوڑیا مشن کے بانی، آچاریہ سریلا پربھوپد نے وشنو عقیدے کے بنیادی اصولوں کے تحفظ اور اس کو پھیلانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔سری اروبندو کی 150ویں یوم پیدائش کی یاد میں منعقدہ پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 13th, 06:52 pm
سری اروبندو کے 150ویں یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ اس اہم پروگرام پر میں آپ سب کو تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ اس پر مسرت موقع پر میں تمام ہم وطنوں کو بھی نیک خواہشات پیش کرتا ہوں۔ سری اروبندو کی 150ویں یوم پیدائش پورے ملک کے لیے ایک تاریخی موقع ہے۔ ملک نے اس سال کو منانے کا تہیہ کیا تھا خاص طور پر ان کے خیالات اور نظریات کو ہماری نئی نسل تک پہنچانے کے لیے۔ اس کے لیے ایک خصوصی اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی گئی۔ وزارت ثقافت کی قیادت میں بہت سے مختلف پروگرام بھی منعقد کیے جا رہے ہیں۔ اسی سلسلے میں، پڈوچیری کی سرزمین پر، جو مہارشی کی اپنی تپسیا بھی رہی ہے، آج ملک انھیں ایک اور شاندار خراج عقیدت پیش کر رہا ہے۔ آج سری اروبندو پر ایک یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا گیا ہے۔ مجھے یقین ہے کہ سری اروبندو کی زندگی اور تعلیمات سے تحریک لے کر قوم کی یہ کوششیں ہماری قراردادوں کو نئی توانائی اور طاقت دیں گی۔PM addresses programme commemorating Sri Aurobindo’s 150th birth anniversary via video conferencing
December 13th, 06:33 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi addressed a programme celebrating Sri Aurobindo’s 150th birth anniversary via video conferencing today in Kamban Kalai Sangam, Puducherry under the aegis of Azadi ka Amrit Mahotsav. The Prime Minister also released a commemorative coin and postal stamp in honour of Sri Aurobindo.Rule of Law has been the basis of our civilization and social fabric: PM
February 06th, 11:06 am
PM Modi addressed Diamond Jubilee celebrations of Gujarat High Court. PM Modi said, Our judiciary has always interpreted the Constitution positively and strengthened it. Be it safeguarding the rights of people or any instance of national interest needed to be prioritised, judiciary has always performed its duty.وزیر اعظم نے گجرات ہائی کورٹ کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر تقریب سے خطاب کیا
February 06th, 11:05 am
نئی دہلی۔ 06 فروری وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ گجرات ہائی کورٹ کی ڈائمنڈ جوبلی کے موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے ہائی کورٹ کے قیام کے ساٹھ سال مکمل ہونے پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزیر قانون و انصاف ، سپریم کورٹ اور گجرات کے ہائی کورٹ کے جج ، اور گجرات کے وزیر اعلی اور قانونی برداری کے ممبران بھی موجود تھے۔وزیر اعظم 6 فروری کو گجرات ہائی کورٹ کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب سے خطاب کریں گے
February 04th, 08:09 pm
نئی دہلی ، 04 فروری، 2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی 6 فروری، 2021 کو، صبح 10:30 بجے، ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے گجرات ہائی کورٹ کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب سے خطاب کریں گے۔ وہ ہائی کورٹ کے قیام کے 60 برس مکمل ہونے کے موقع پر ایک یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کریں گے۔چوری چورا کے شہیدوں کو خاطرخواہ امتیازی مقام نہیں دیا گیا: وزیراعظم
February 04th, 05:37 pm
وزیر اعظم نے آج اس حقیقت پر افسوس کا اظہار کیا کہ تاریخ کے صفحات میں چوری چورا کے شہیدوں کو خاطرخواہ امتیازی مقام نہیں دیا گیا۔ انھوں نے کہا کہ جن شہیدوں اور مجاہدین آزادی کے بارے میں لوگ بہت کم جانتے ہیں ان کی داستان قوم کے سامنے پیش کرنے کی ہماری کوشش انھیں حقیقی خراج عقیدت ہوگا۔ انھوں نے کہا کہ یہ اس سال میں سب سے زیادہ موزوں ہے جب ملک آزادی کے 75ویں سال میں داخل ہورہا ہے۔ جناب مودی آج ویڈیو کانفرنس کے توسط سے اترپردیش کے گورکھپور کے چوری چورا میں ’چوری چورا‘ صدی تقریبات کا افتتاح کرنے کے بعد خطاب کررہے تھے۔گورکھپور، اترپردیش میں چوری چورا واقعے کی صد سالہ تقریبات کے آغاز پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 04th, 02:37 pm
نئی دہلی4 فروری2021: بھگوان شو اوتاری گورکشاتھ کی دھرتی کو پرنام کرت بانٹی۔ دیوریا بابا کے آشیرواد سے ای جلا کھوب آگے بڑھت با۔آج دیوریا بابا کی دھرتی پر ہم چوری چورا کے مہان لوگن کے سواگت کرت بانٹی اور آپ کے نمن کرت بانٹی۔وزیراعظم نے ‘چوری چورا’ صد سالہ تقریبات کا افتتاح کیا
February 04th, 02:36 pm
وزیراعظم نے کہا کہ غلامی کی زنجیروں کو توڑنے والی اجتماعی قوت بھی ہندوستان کو دنیا کے عظیم ترین طاقت بنائے گی۔ اجتماعیت کی یہ قوت آتم نربھربھارت مہم کی بنیاد ہے۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کے اس دور میں ہندوستان نے 150 سے زیادہ ممالک کے شہریوں کی مدد کے لیے لازمی ادویہ بھیجی ہیں۔ ہندوستان انسانی زندگی کو بچانے کے مد نظر مختلف ممالک کو ویکسین فراہم کر رہا ہے، تاکہ ہمارے مجاہدین آزادی فخر محسوس کریں۔وزیراعظم4 فروری کو ‘چوری چورا ’ صد سالہ تقریبات کا افتتاح کریں گے
February 02nd, 12:23 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے 4 فروری 2021 کی صبح 11 بجے اترپردیش کے گورکھپور میں چوری چورا کے مقام پر ‘چوری چورا’صد سالہ تقریبات کا افتتاح کریں گے۔ یہ دن چوری چورا واقعہ کے 100 برس پورے ہونے کا دن ہے، جوکہ آزادی کے لیے ملک کی جدوجہد میں ایک کلیدی واقعہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ وزیراعظم اس تقریب کے دوران ایک چوری چورا صدسالہ یادگاری ڈاک ٹکٹ بھی جاری کریں گے۔ اترپردیش کے وزیر اعلی بھی اس موقع پر موجود ہوں گے۔وزیراعظم 25 نومبر کو یونیورسٹی آف لکھنؤ کے صد سالہ یوم تاسیس کی تقریبات میں شرکت کریں گے
November 23rd, 01:13 pm
وزیراعظم 25 نومبر کو شام ساڑھے پانچ بجے یونیورسٹی آف لکھنؤ کے صد سالہ یوم تاسیس کی تقریبات میں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے شرکت کریں گے۔ یہ یونیورسٹی 1920 میں قائم کی گئی تھی اور یہ اپنا 100واں یوم تاسیس منارہی ہے۔وزیراعظم کل ‘شری رام جنم بھومی مندر ’ کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر عوامی تقریب میں شرکت کریں گے
August 04th, 07:07 pm
نئی دہلی، 4 اگست 2020، وزیراعظم جناب نریندر مودی کل ایودھیا میں ‘شری رام جنم بھومی مندر ’ کا سنگ بنیاد رکھے جانے کے موقع پر عوامی تقریب میں شرکت کریں گے۔India-Bangladesh Joint Statement during Official Visit of Prime Minister of Bangladesh to India
October 05th, 06:40 pm
The two Prime Ministers recalled the shared bonds of history, culture, language, secularism and other unique commonalities that characterize the partnership.یوگا ایوارڈس پیش کئے جانے کے موقع پر وزیر اعظم نریندر مودی کی تقریر کا متن
August 30th, 11:00 am
ملک میں فٹ انڈیا موومنٹ کی شروعات کے اگلے ہی دن آیوش اور یوگ سے جڑے پروگرام میں آنا ایک مثالی اتفاق ہے۔ آیوش اور یوگ، فٹ انڈیا موومنٹ کے بہت اہم حصے دار ہیں۔نیتا جی سبھاش چندر بوس کے ذریعہ ہندوستانی سرزمین پر ترنگا لہرائے جانے کی 75 ویں سالگرہ منانے کے لئے منعقدہ تقریب سے وزیراعظم کے خطاب کا متن
December 30th, 05:01 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, visited Port Blair in the Andaman and Nicobar Islands today. In Port Blair, he laid a wreath at the Martyrs Column, and visited the Cellular Jail. At Cellular Jail, he visited the cells of Veer Savarkar, and other freedom fighters. He hoisted a high mast flag and offered floral tributes at the Statue of Netaji Subhas Chandra Bose.PM attends function to mark 75th anniversary of hoisting of Tricolour on Indian soil by Netaji
December 30th, 05:00 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, visited Port Blair in the Andaman and Nicobar Islands today. In Port Blair, he laid a wreath at the Martyrs Column, and visited the Cellular Jail. At Cellular Jail, he visited the cells of Veer Savarkar, and other freedom fighters. He hoisted a high mast flag and offered floral tributes at the Statue of Netaji Subhas Chandra Bose.Government is committed to empowering MSMEs: PM at One District, One Product Summit in Varanasi
December 29th, 05:10 pm
PM Modi dedicated the campus of the International Rice Research Institute, at Varanasi, to the nation. The PM also launched various development projects in Varanasi which would add to the region's prosperity. Speaking about the State government's 'One District, One Product' initiative, the PM termed it to be an extension of the 'Make in India' initiative which would hugely benefit the small and medium scale industries.PM in Varanasi : Dedicates Campus of IRRI to the nation, Addresses "One District, One Product" regional summit
December 29th, 05:00 pm
PM Modi dedicated the campus of the International Rice Research Institute, at Varanasi, to the nation. The PM also launched various development projects in Varanasi which would add to the region's prosperity. Speaking about the State government's 'One District, One Product' initiative, the PM termed it to be an extension of the 'Make in India' initiative which would hugely benefit the small and medium scale industries.Government determined to preserve legacy of all those who contributed to India's defence and security and to its social life: PM
December 29th, 12:15 pm
PM Modi laid the foundation stone of a medical college in Ghazipur today. Addressing a public meeting at the occasion, PM Narendra Modi spoke at length about government's efforts towards improving healthcare infrastructure and ensuring housing for all.