Eastern India is a growth engine in the development of the country, Odisha plays a key role in this: PM

Eastern India is a growth engine in the development of the country, Odisha plays a key role in this: PM

January 28th, 11:30 am

PM Modi inaugurated the Utkarsh Odisha – Make in Odisha Conclave 2025 in Bhubaneswar, highlighting Eastern India's role in national growth. He emphasized Odisha's historical trade significance, growing opportunities, and its potential to lead in various industries. The PM encouraged investors to seize the moment for Odisha’s development and praised the state’s contributions to New India’s progress.

PM Modi inaugurates the 'Utkarsh Odisha' - Make in Odisha Conclave 2025 in Bhubaneswar

PM Modi inaugurates the 'Utkarsh Odisha' - Make in Odisha Conclave 2025 in Bhubaneswar

January 28th, 11:00 am

PM Modi inaugurated the Utkarsh Odisha – Make in Odisha Conclave 2025 in Bhubaneswar, highlighting Eastern India's role in national growth. He emphasized Odisha's historical trade significance, growing opportunities, and its potential to lead in various industries. The PM encouraged investors to seize the moment for Odisha’s development and praised the state’s contributions to New India’s progress.

اڈیشہ کے بھونیشور   میں منعقدہ  18 واں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کے افتتاح کے موقع پروزیراعظم کے خطاب کا متن

اڈیشہ کے بھونیشور میں منعقدہ 18 واں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کے افتتاح کے موقع پروزیراعظم کے خطاب کا متن

January 09th, 10:15 am

اڈیشہ کے گورنر ڈاکٹر ہری بابو جی، ہمارے مقبول وزیراعلیٰ موہن چندر ن مانجھی جی، مرکزی کابینہ کے میرے ساتھی ایس جے شنکر جی، جویل اورم جی، دھرمندر پردھان جی، اشونی ویشنو جی، شوبھا کرندلاجے جی، کیرتی وردھن سنگھ جی، پبیترہ مارگریٹا جی، اوڈیشہ حکومت کے نائب وزیراعلیٰ کنک وردھن سنگھ دیو جی، پرواتی پریڈا جی، دیگر وزرا، ممبران پارلیمنٹ اور اراکین اسمبلی، دنیا بھر سے یہاں آئے ماں بھارتی کے تمام بیٹے اوربیٹیاں!

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اڈیشہ میں 18ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کا افتتاح کیا

January 09th, 10:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اڈیشہ کے بھونیشور میں 18ویں پرواسی بھارتیہ دیوس کنونشن کا افتتاح کیا۔ دنیا کے مختلف حصوں سے آنے والے تمام مندوبین اور تارکین وطن کا خیرمقدم کرتے ہوئے، جناب مودی نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ مستقبل میں دنیا بھر میں مختلف ہندوستانی ڈائسپورا پروگراموں میں افتتاحی گیت بجایا جائے گا۔ انہوں نے گریمی ایوارڈ یافتہ آرٹسٹ رکی کیج اور ان کی ٹیم کی شاندار پیش کش کے لیے تعریف کی،جس میں ہندوستانی تارکین وطن کے جذبات اور احساسات کی عکاسی کی گئی ہے۔

ملٹی موڈل کنکٹیوٹی کے لئے پی ایم گتی شکتی ، نیشنل ماسٹر پلان کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

October 13th, 11:55 am

مرکزی کابینہ کے میرےرفقا جناب نتن گڈکری جی ، جناب پیوش گوئل جی ، جناب ہردیپ سنگھ پوری جی ، جناب سربانند سونووال جی ،جناب جیوتیرادتیہ سندھیا جی ، جناب اشونی ویشنو جی ، جناب راج کمار سنگھ جی ، الگ الگ ریاستی حکومتوں کے وزرائے اعلیٰ ، لیفٹیننٹ گورنرز ، ریاستی کابینہ کے ارکان ، صنعتی دنیا کے ساتھی ، دیگر اعلیٰ شخصیات اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو،

وزیراعظم نے پی ایم گتی شکتی کا آغاز کیا

October 13th, 11:54 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یہاں ملٹی-ماڈل کنکٹی ویٹی کے لیے پی ایم گتی شکتی - نیشنل ماسٹر پلان کا آغاز کیا۔ انہوں نے پرگتی میدان میں نئے نمائشی کمپلیکس کا افتتاح بھی کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزراء جناب نتن گڈکری ، جناب پیوش گوئل ، جناب ہردیپ سنگھ پوری ، جناب سربانند سونووال ، جناب جیوتی رادتیہ سندھیا اور جناب اشونی ویشنو ، جناب آر کے سنگھ ، وزیراعلی، لیفٹیننٹ گورنر ، ریاستی وزراء سمیت نامور صنعتکار اس موقع پر موجود تھے۔ صنعت کے شعبے سے ، جناب کمار منگلم برلا ، چیئرمین آدتیہ برلا گروپ، محترمہ ملیکا سرینیواسن ، سی ایم ڈی ٹریکٹرس اینڈ فارم ایکیوپمنٹس،جناب ٹی وی نریندرن ، سی ای او ، ایم ڈی ، ٹاٹا اسٹیل اور سی آئی آئی کے موجودہ صدر اور جناب دیپک گرگ ، شریک بانی ریوگو نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔

بھارت اور بنگلہ دیش کے درمیان ’میتری سیتو‘ کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

March 09th, 11:59 am

تریپورہ کے گورنر جناب رمیش بیس جی، مقبول وزیراعلی جناب بپلب دیو جی، نائب وزیراعلی جناب جشنو دیو ورما جی، ریاستی حکومت کے تمام وزرا، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی اور تریپورہ کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو! آپ سبھی کو تبدیلی کے تریپورہ کی ترقی کے سفر کے تین سال پورے ہونے پر بہت بہت مبارکباد! بہت بہت نیک خواہشات!

وزیراعظم نے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میتری سیتو کا افتتاح کیا

March 09th, 11:58 am

وزیراعظم نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنس کے ذریعے ہندوستان اور بنگلہ دیش کے درمیان میتری سیتو کا افتتاح کیا۔ انہوں نے تریپورہ میں بنیادی ڈھانچے کے کئی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر تریپورہ کے گورنر اور وزیراعلیٰ موجود تھے۔ اس موقع پر بنگلہ دیش کی وزیراعظم کا بھی ویڈیو پیغام بھی سنایا گیا۔

میری ٹائم انڈیا سمٹ 2021 کے افتتاح کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

March 02nd, 11:00 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ‘میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ 2021’ کا افتتاح کیا۔ڈنمارک کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب بینی اینگلے بریخت، گجرات اور آندھرا پردیش کے وزرائے اعلی، مرکزی وزراء جناب دھرمندر پردھان اور جناب من سکھ منڈاویا اس موقع پر موجودتھے۔

وزیراعظم نے میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ2021 کا افتتاح کیا

March 02nd, 10:59 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ‘میریٹائم (بحری) انڈیا سمٹ 2021’ کا افتتاح کیا۔ڈنمارک کے وزیر ٹرانسپورٹ جناب بینی اینگلے بریخت، گجرات اور آندھرا پردیش کے وزرائے اعلی، مرکزی وزراء جناب دھرمندر پردھان اور جناب من سکھ منڈاویا اس موقع پر موجودتھے۔

کوئمبٹور، تمل ناڈو میں بنیادی ڈھانچے کے متعدد پروجیکٹوں کی شروعات کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

February 25th, 04:14 pm

نئی دہلی، 25فروری، 2021/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 1000 میگاواٹ کے نیویلی نئے حرارتی بجلی پروجیکٹ اور این ایل سی آئی ایل کے 709 میگاواٹ شمسی بجلی پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے وی او چدمبر نار بندرگاہ پر 5 میگاواٹ گرڈ کے ڈیزائن ، سپلائی ، تنصیب اور کمیشنگ کے لیے سنگ بنیاد رکھا جو زمین پر نصب شمسی بجلی پلانٹ سے مربوط ہے۔ انہوں نے لوور بھوانی پروجیکٹ کے نظام کی توسیع ، تجدید اور اسے نئی شکل دینے کے کام کا بھی آغاز کیا۔ انہوں نے 9 اسمارٹ شہروں میں مربوط کمانڈ اور کنٹرول مرکزوں کی ترقی کے لیے سنگ بنیاد رکھا، جن میں کوئمبٹور ، مدورائی ، سلیم، تھنجاور، ویلور، تیروچیراپلی ، تیروپور، تیرونل ویلی اور تھوتوکوری بھی شامل ہیں۔ انہوں نے وی او چدمبرنار بندرگاہ پر کورم پلم پل اور ریل اوور برج (آر او بی) کو 8 لین والا بنانے کے کام کا افتتاح کیا۔ انہوں نے پردھان منتری آواس یوجنا شہری اسکیم کے تحت تعمیر کیے گئے رہائشی کمروں کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقعے پر تمل ناڈو کے گورنر، وزیراعلیٰ اور نائب وزیراعلیٰ نیز مرکزی وزیر پرہلاد جوشی بھی موجود تھے۔

وزیراعظم نے کوئمبٹور میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا

February 25th, 04:12 pm

نئی دہلی، 25فروری، 2021/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 1000 میگاواٹ کے نیویلی نئے حرارتی بجلی پروجیکٹ اور این ایل سی آئی ایل کے 709 میگاواٹ شمسی بجلی پروجیکٹ کو قوم کے نام وقف کیا۔ انہوں نے وی او چدمبر نار بندرگاہ پر 5 میگاواٹ گرڈ کے ڈیزائن ، سپلائی ، تنصیب اور کمیشنگ کے لیے سنگ بنیاد رکھا جو زمین پر نصب شمسی بجلی پلانٹ سے مربوط ہے۔ انہوں نے لوور بھوانی پروجیکٹ کے نظام کی توسیع ، تجدید اور اسے نئی شکل دینے کے کام کا بھی آغاز کیا۔ انہوں نے 9 اسمارٹ شہروں میں مربوط کمانڈ اور کنٹرول مرکزوں کی ترقی کے لیے سنگ بنیاد رکھا، جن میں کوئمبٹور ، مدورائی ، سلیم، تھنجاور، ویلور، تیروچیراپلی ، تیروپور، تیرونل ویلی اور تھوتوکوری بھی شامل ہیں۔ انہوں نے وی او چدمبرنار بندرگاہ پر کورم پلم پل اور ریل اوور برج (آر او بی) کو 8 لین والا بنانے کے کام کا افتتاح کیا۔ انہوں نے پردھان منتری آواس یوجنا شہری اسکیم کے تحت تعمیر کیے گئے رہائشی کمروں کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقعے پر تمل ناڈو کے گورنر، وزیراعلیٰ اور نائب وزیراعلیٰ نیز مرکزی وزیر پرہلاد جوشی بھی موجود تھے۔

Won't spare those who sponsor terrorism: PM Modi

March 04th, 07:01 pm

PM Narendra Modi launched various development works in Ahmedabad today. Addressing a gathering, PM Modi cautioned the sponsors of terrorism and assured the people that strict action will be taken against elements working against the nation.

وزیراعظم نے گجرات ، احمدآباد میں کئی ترقیاتی پروجیکٹس لانچ کئے

March 04th, 07:00 pm

نئی دہلی’5مارچ : وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے احمدآباد میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹس لانچ کئے ۔ اس موقع پروزیراعظم نے احمد آباد کے وسترال گام میٹرواسٹیشن پر احمد آباد میٹرو سروس کے پہلے مرحلے کا افتتاح کیا۔ انھوں نے احمد آباد کے دوسرے مرحلے کی تعمیرات کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ اس موقع پر ملک میں دیسی طریقے سے تیارکئے گئے ادائیگی کے فضائی نظام اور ایک قوم ایک کارڈ ماڈل پرمبنی خود کارکرایہ وصولی نظام کی بھی نقاب کشائی کی گئی ،بعدازاں وزیراعظم موصوف نے میٹروریل کوجھنڈی دکھاکرروانہ کیااور اس میں سفربھی کیا۔

PM extends greetings on National Maritime Day; remembers Babasaheb Ambedkar as an inspiration to focus on Jal Shakti

April 05th, 09:45 am

Prime Minister Shri Narendra Modi has extended his wishes on National maritime Day.

Entire world sees India with great respect today: PM Narendra Modi during Mann Ki Baat

March 25th, 11:30 am

During his 42nd edition of ‘Mann Ki Baat’, PM Narendra Modi shared his thoughts on a wide range of subjects. He mentioned how inputs received for every Mann Ki Baat was an indication about what month or time of the year it was. The PM spoke about welfare of farmers, health sector, Swachhata (cleanliness), Mahatma Gandhi’s 150th birth anniversary, Dr. Babasaheb Ambedkar’s vision, Yoga Day and New India. He also extended greetings to people across the country for upcoming festivals.

We are working with the mission of Transforming India: PM Modi at India-Korea Business Summit

February 27th, 11:00 am

At the India-Korea Business Summit, PM Modi said India had all the three factors of economy: Democracy, Demography and Demand. He said that Government, in the last 3.5 years had worked towards creating a stable business environment, removing arbitrariness in decision making. He added that Government was working with the mission of Transforming India from an old civilisation into a modern society and an informal economy into a formal economy.

North East is at the heart of our Act East policy, says PM Modi at Advantage Assam Summit

February 03rd, 02:10 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi inaugurated Assam's first global investors’ summit ‘Advantage Assam’ today in Guwahati that aimed to showcase its manufacturing opportunities and geostrategic advantages to foreign and domestic investors.

PM Modi inaugurates Assam's First Global Investors Summit ‘Advantage Assam’

February 03rd, 02:00 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi inaugurated Assam's first global investors’ summit ‘Advantage Assam’ today in Guwahati that aimed to showcase its manufacturing opportunities and geostrategic advantages to foreign and domestic investors.

INS Kalvari is a fine example of 'Make in India': PM Modi

December 14th, 09:12 am

PM Narendra Modi today dedicated the INS Kalvari to the nation from Mumbai. Speaking at the occasion, the PM said that it was a perfect example of the 'Make in India’ initiative. He said that the INS Kalvari would further strengthen the Indian Navy.