گجرات کے امریلی میں ترقیاتی کاموں کا سنگ بنیاد رکھنے اور افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 28th, 04:00 pm
اسٹیج پر موجودگجرات کے گورنر آچاریہ دیوورت جی، گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل جی، مرکز میں میرے ساتھی سی آر۔ پاٹل جی اور گجرات کے میرے بھائی اور بہن، اور آج خاص طور پر امریلی کےمیرے بھائی اور بہن۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امریلی، گجرات میں 4,900 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا
October 28th, 03:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے امریلی میں 4,900 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ آج کے ترقیاتی منصوبوں میں ریل، سڑک، پانی اور سیاحت کے شعبے شامل ہیں۔ ان سے ریاست کے امریلی، جام نگر، موربی، دیو بھومی دوارکا، جوناگڑھ، پور بندر، کچھ اور بوٹاڈ اضلاع کے شہریوں کو فائدہ ہوگا۔وزیر اعظم نے پوربندر میں مہاتما گاندھی کے گھر سے حاصل ہونے والی تعلیمات کے بارے میں ایک مضمون کا اشتراک کیا
October 02nd, 08:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پوربندر میں مہاتما گاندھی کے گھر سے حاصل ہونے والی معلومات کے بارے میں ایک مضمون کا اشتراک کیا۔سیرا ویک میں وزیراعظم کے کلیدی خطبے کا متن
March 05th, 06:59 pm
نئی دہلی، 5 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ سیرا ویک 2021 میں کلیدی خطبہ دیا۔انہیں سیرا ویک عالمی توانائی اور ماحولیات کی قیادت کےایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہوں نے کہا ’’ میں بہت ہی عجز و انکسار کے ساتھ سیرا ویک عالمی توانائی اور ماحولیات کی قیادت کا ایوارڈ قبول کرتا ہوں۔ میں ایوارڈ اپنی عظیم مادر وطن ، بھارت کے نام وقف کرتا ہوں۔ میں یہ ایوارڈ اپنی سرزمین کی شاندار روایات کے نام وقف کرتا ہوں جنہوں نے ماحولیات کی دیکھ ریکھ کا معاملہ سامنے آنے پر رہنمائی کی ہے ‘‘۔سیرا ویک 2021 میں وزیراعظم نے کلیدی خطبہ دیا
March 05th, 06:56 pm
نئی دہلی، 5 مارچ 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ سیرا ویک 2021 میں کلیدی خطبہ دیا۔انہیں سیرا ویک عالمی توانائی اور ماحولیات کی قیادت کےایوارڈ سے نوازا گیا۔ انہوں نے کہا ’’ میں بہت ہی عجز و انکسار کے ساتھ سیرا ویک عالمی توانائی اور ماحولیات کی قیادت کا ایوارڈ قبول کرتا ہوں۔ میں ایوارڈ اپنی عظیم مادر وطن ، بھارت کے نام وقف کرتا ہوں۔ میں یہ ایوارڈ اپنی سرزمین کی شاندار روایات کے نام وقف کرتا ہوں جنہوں نے ماحولیات کی دیکھ ریکھ کا معاملہ سامنے آنے پر رہنمائی کی ہے ‘‘۔ہزیرا میں رو۔پیکس ٹرمنل کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 08th, 10:51 am
کسی ایک پروجیکٹ کے شروع ہونے سے کیسے ایز آف ڈوئنگ بزنس بھی بڑھتا ہے یعنی کاروبار کرنا مزید آسان ہو جاتا ہے اور ساتھ ہی ساتھ ایز آف لیونگ یعنی زندگی جینے کے لئے کیسے مزید آسانیاں پیدا ہو جاتی ہیں، اس کی یہ اعلیٰ مثال ہے۔ ابھی مجھے جن چار پانچ بھائی بہنوں سے بات کرنے کا موقع حاصل ہوا اور وہ اپنے تجربات کو جس طرح بیان کرتے تھے، خواہ وہ تیرتھ یاترا کا تصور ہو، یا گاڑی کو کم سے کم نقصان ہونے کی بات ، خواہ وقت بچانے کی بات ہو، یا کھیتی میں جو فصل پیدا ہوتی ہے اس کو ضائع ہونے سے بچانے کی با ت ہو، تازہ پھل، سبزیاں، سورت جیسے بازار تک پہنچانے کا اتنے اچھے طریقے سے سبھی ساتھیوں نے ایک طرح سے اس کے جتنے پہلو ہیں اس کو ہمارے سامنے پیش کیا۔ اس کی وجہ سے کاروبار میں جو مزید سہولتیں پیدا ہوں گی، تیزرفتاری میں اضافہ ہوگا، میں سمجھتا ہوں کہ بہت ہی خوشی کا ماحول ہے۔ تاجر ہوں، کاروباری ہوں، ملازم ہوں، مزدور ہوں، کسان ہوں، طلبا ہوں، ہر کسی کو اس بہترین کنکٹیویٹی کا فائدہ حاصل ہونے والا ہے۔ جب اپنوں کے درمیان فاصلے کم ہوتے ہیں، تو من کو سکون ملتا ہے۔وزیر اعظم نے ہزیرہ رو-پیکس ٹرمنل کا افتتاح کیا
November 08th, 10:50 am
نئی دہلی،08 نومبر ، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہزیرہ میں رو-پیکس ٹرمنل کا افتتاح کیا اور گجرات میں ہزیرہ اور گھوگھا کے درمیان رو-پیکس فیری سروس کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔ انھوں نے اس سروس کو استعمال کرنے والے مقامی افراد سے بات چیت بھی کی۔ انھوں نے جہاز رانی کی وزارت کا نام بدل کر بندرگاہوں، جہاز رانی اور آبی راستوں کی وزارت کیا۔وزیراعظم ہازیرا میں رو۔پیکس ٹرمینل کا افتتاح کریں گے اور ہازیرا اور گھوگھا کے درمیان 08 نومبر کو رو۔پیکس فیری سروس کو جھنڈی دکھا کر رخصت کریں گے
November 06th, 03:41 pm
رو۔پیکس ٹرمینل کا افتتاح ہازیرا میں 100 میٹر کی طویلت اور 40 میٹر چوڑائی پر مشتمل خدمت ہے جس کی مجموعی لاگت 25 کروڑ روپئے کے بقدر ہوگی ۔ اس ٹرمینل کے تحت انتظامی دفتر کی عمارتیں ، پارکنگ ایریا، ذیلی اسٹیشن اور آبی ٹاور وغیرہ سمیت مختلف النوع سہولتیں دستیاب ہیں۔What Gandhi Ji’s home in Porbandar teaches us
October 02nd, 12:03 pm
Water conservation is an area of immense focus for the Government of India. Innovative means are being thought of to ensure conservation on water resources and cleaner rivers across the nation. In this regard there is a lot to learn from Mahatma Gandhi. The Prime Minister even cited a fascinating example from Mahatma Gandhi’s house in Porbandar where water in conserved.Attackers of Uri incident would not go unpunished: PM During Mann Ki Baat
September 25th, 11:00 am
We have full faith in our soldiers. They will always give befitting reply to those spreading terrorPM Shri Narendra Modi today addressed the nation through radio program Mann Ki Baat. PM paid tributes to the 18 martyrs of Uri attack and said that we have full faith in our army. Shri Modi applauded the achievements of our Paralympic athletes in Rio 2016 Paralympics. PM also talked about the successful 2 years of Swacch Bharat Mission and encouraged citizens to participate in it in every way they can.I thank the 1 crore families for giving up LPG subsidy for the poor. It's not a small thing: PM Modi
April 24th, 11:35 am
CM demands immediate investigation and steps over abduction of Gujarat fishermen by Pakistan
October 12th, 11:56 am
CM demands immediate investigation and steps over abduction of Gujarat fishermen by PakistanCM pays tributes to Mahatma Gandhi in Porbandar, pays tributes to Shastri ji on his birth anniversary
October 02nd, 11:03 am
CM pays tributes to Mahatma Gandhi in Porbandar, pays tributes to Shastri ji on his birth anniversaryCM pays tributes to Mahatma Gandhi at Kirti Mandir, Porbandar
October 02nd, 08:00 am
CM pays tributes to Mahatma Gandhi at Kirti Mandir, PorbandarNarendra Modi to attend all-religion prayer meeting at Porbandar on Oct 2
October 01st, 12:58 pm
Narendra Modi to attend all-religion prayer meeting at Porbandar on Oct 2