وزیراعظم نے، بارہ بنکی میں پوروانچل ایکسپریس وے پر ایک سڑک حادثے میں ہونے والی اموات پر تعزیت کا اظہار کیا

July 25th, 01:38 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے بارہ بنکی میں پوروانچل ایکسپریس وے پر ایک سڑک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے زخمیوں کے جلد شفایاب ہونے کے لئے دعا کی اور کہا کہ مقامی انتظامیہ ہر ممکن مدد فراہم کر راہی ہے۔

پوروانچل ایکسپریس وے کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

November 16th, 01:23 pm

جونے دھرتی پر ہنومان جی، کالنیمی کے ودھ کئے رہیں، او دھرتی کے لوگن کے ہم پاؤں لاگت ہیں۔ 1857 کے لڑائی ما، ہیاں کے لوگ انگریزن کا، چھٹی کے دودھ یاد دیوائے دیہے رہیں۔ یہ دھرتی کے کن کن ما سوتنترا سنگرام کے کھسبو با۔ کوئیری پور کے یدھ، بھلا کے بھلائے سکت ہے؟ آج یہ پاون دھرتی کا، پوروانچل ایکسپریس وے کے سوگات ملت با۔ جیکے آپ سب بہت دن سے اگورت رہن۔ آپ سبھے کا بہت بہت بدھائی۔

وزیر اعظم نے پوروانچل ایکسپریس وے کا افتتاح کیا

November 16th, 01:19 pm

نئی دہلی، 16/نومبر 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یہاں پوروانچل ایکسپرے وے کا افتتاح کیا۔ انھوں نے سلطان پور ضلع میں ایکسپریس وے پر بنائی گئی 3.2 کلومیٹر طویل ہوائی پٹی پر منعقدہ ایئرشو کا بھی معائنہ کیا۔

وزیراعظم 16 نومبر کو اترپردیش کا دورہ کریں گے اور پوروانچل ایکسپریس وے کا افتتاح بھی کریں گے

November 15th, 11:16 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی 16 نومبر 2021 کو اتر پردیش کا دورہ کریں گے اور تقریبا دن کے ڈیڑ ھ بجے سلطان پور ضلع کے کروال کھیڑی میں پوروانچل ایکسپریس وے کا افتتاح بھی کریں گے۔

ہم تاریخ کی اُن غلطیوں کو سدھار رہے ہیں، جن میں قابل تحسین لیڈروں اور جانبازوں کی عزت افزائی نہیں کی گئی:وزیراعظم

February 16th, 02:45 pm

نئی دہلی،16؍فروری:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ایسے میں جب کہ ہم ملک کی آزادی کے 75 ویں سال میں داخل ہور ہے ہیں، اُن تاریخی ہیرو اور ہیروئنوں کے تعاون کو یاد کرنا بہت اہم ہے، جنہوں نے ملک کے لئے زبردست تعاون کیا۔ انہوں نے اس حقیقت پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے کہ جن لوگوں نے اپنا سب کچھ بھارت اور بھارتیتہ کے لئے قربان کردیا، انہیں تاریخ کی کتابوں میں اتنی اہمیت نہیں دی گئی، جس کے وہ حقدار تھے۔ بھارت کی تاریخ لکھنے والوں کے ذریعے ،بھارت کی تاریخ بنانے والوں کے خلاف اس نا انصافی اور بے ضابطگی کو اب ، جب کہ ہم اپنی آزادی کے75 ویں سال میں داخل ہو رہے ہیں، درست کیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم نے کہا کہ اس مرحلے پر ان کے تعاون کو یاد کرنا بہت اہم ہو گیا ہے۔ وہ آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے اترپردیش کے بہرائچ میں مہاراجا سہیل دیو میموریل اور چتوڑا جھیل کے ترقیاتی کام کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد اظہار خیال کر رہے تھے۔

بہرائچ اترپردیش میں مہاراجہ سہیل دیو میموریل اور چتورا جھیل کے ترقیاتی کام کا سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کا متن

February 16th, 11:24 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اترپردیش کے بہرائچ میں مہاراجہ سہیل دیو میموریل کا سنگ بنیاد رکھا اور چتوڑہ ضلع کے ترقیاتی کام کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم نے مہاراجہ سہیل دیو کے نام پر میڈیکل کالج کی عمارت کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر اترپردیش کے گورنر اور وزیراعلیٰ موجود تھے۔

وزیراعظم نے مہاراجہ سہیل دیو میموریل کا سنگ بنیاد اور چتوڑہ جھیل کے ترقیاتی کام کا افتتاح کیا

February 16th, 11:23 am

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ اترپردیش کے بہرائچ میں مہاراجہ سہیل دیو میموریل کا سنگ بنیاد رکھا اور چتوڑہ ضلع کے ترقیاتی کام کا افتتاح کیا۔ وزیراعظم نے مہاراجہ سہیل دیو کے نام پر میڈیکل کالج کی عمارت کا بھی افتتاح کیا۔ اس موقع پر اترپردیش کے گورنر اور وزیراعلیٰ موجود تھے۔

Government determined to preserve legacy of all those who contributed to India's defence and security and to its social life: PM

December 29th, 12:15 pm

PM Modi laid the foundation stone of a medical college in Ghazipur today. Addressing a public meeting at the occasion, PM Narendra Modi spoke at length about government's efforts towards improving healthcare infrastructure and ensuring housing for all.

PM Modi addresses a public meeting in Ghazipur, Uttar Pradesh

December 29th, 12:11 pm

PM Modi laid the foundation stone of a medical college in Ghazipur today. Addressing a public meeting at the occasion, PM Narendra Modi spoke at length about government's efforts towards improving healthcare infrastructure and ensuring housing for all.

نیا بنارس - روحانیت اور جدیدیت کا امتزاج - نیو انڈیا کے لئے ترقی کر رہا ہے : وزیر اعظم مودی

July 14th, 06:28 pm

نئی دہلی،14 جولائی 2018؍ وزیر اعظم نے کہا، ’’اتر پردیش کے گورنر جناب رام نائک جی یہاں کے اولوالعزم، نیک نام اور جفاکش وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی کابینہ میں میرے رفیق جناب منوج سنہا، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور میرے بہت پرانے دوست، اترپردیش بی جے پی کے صدر جناب مہیندر ناتھ پانڈے جی، جاپانی صفارت خانہ کے چارج دی افیئر جناب ہریکا اساری صاحب اور بنارس کے میرے بھائیو اور بہنو!‘‘

وزیراعظم نے بنارس میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا، سنگ بنیاد رکھا

July 14th, 06:07 pm

نئیدہلی۔14جولائی ، 2018؛ وزیراعظم نریندر مودی نے آج بنارس میں 900 کروڑ روپے سے زائد کے متعدد اہم پروجیکٹوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے جن پروجیکٹوں کا افتتاح کیا ان میں وارانسی سٹی گیس ڈسٹریبیوشن پروجیکٹ اور وارانسی – بلیَا میمو ٹرین شامل ہے۔ انہوں نے جن پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اُن میں پنچ کوشی پریکرما مارگ اور اسمارٹ سٹی مشن اور نمامی گنگے سمیت کئی پروجیکٹ شامل ہیں۔ وزیراعظم نے وارانسی میں انٹرنیشنل کنونشن سینٹر کے لیے بھی سنگ بنیاد رکھا۔

ترقی کے لئے رابطہ کاری ضروری ہے : وزیر اعظم نریندر مودی

July 14th, 04:14 pm

نئی دہلی،14 جولائی 2018؍ وزیر اعظم نے کہا، ’’اتر پردیش کے گورنر جناب رام نائک جی یہاں کے اولوالعزم، نیک نام اور جفاکش وزیر اعلیٰ جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، مرکزی کابینہ میں میرے رفیق جناب منوج سنہا، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی اور میرے بہت پرانے دوست، اترپردیش بی جے پی کے صدر جناب مہیندر ناتھ پانڈے جی، جاپانی صفارت خانہ کے چارج دی افیئر جناب ہریکا اساری صاحب اور بنارس کے میرے بھائیو اور بہنو!‘‘

وزیراعظم نے اعظم گڑھ میں پروانچل ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھا

July 14th, 04:00 pm

نئیدہلی۔14جولائی ، 2018؛ وزیراعظم نریندر مودی نے آج اتر پردیش کے اعظم گڑھ میں پروانچل ایکسپریس وے کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقعے پر ایک جلسۂ عام سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ موقع ریاست میں ترقی کے سفر میں نئے باب کا آغاز ہے۔ انہوں نے ریاست کے وزیراعلیٰ کی یوگی آدتیہ ناتھ کی قیادت کی ستائش کی۔ انہوں نے کہا کہ ریاستی حکومت ریاست میں ترقی کے لیے سازگار ماحول تیار کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت سماج کے مختلف طبقات کی بہتری کے لیے کام کر رہی ہے۔