وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پولیس یادگاری دن پر پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا
October 21st, 12:58 pm
وزیراعظم نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا کہ ’’آج، پولیس کے یادگاری دن پر، ہم اپنے پولیس اہلکاروں کی بہادری اور قربانی کیلئے خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ ان کی ثابت قدمی ہمارے لوگوں کی حفاظت کو یقینی بناتی ہے۔ وہ ہمت اور عزم کی نظیر پیش کرتے ہیں۔ انسانی بحران کے دوران ان کی فعال کوششیں اور مدد بھی اتنی ہی قابل تعریف ہیں۔‘‘وزیر اعظم نے پولیس یادگاری دن کے موقع پر پولیس اہلکاروں کی جہد مسلسل کی ستائش کی
October 21st, 08:21 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پولیس یادگاری دن کے موقع پر پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔PM applauds fortitude of police forces on Police Commemoration Day
October 21st, 07:12 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi lauded the contribution and fortitude of police forces on Police Commemoration Day today.نوے ویں انٹرپول جنرل اسمبلی میں وزیر اعظم کی تقریر کا متن
October 18th, 01:40 pm
میں 90ویں انٹرپول جنرل اسمبلی کے لیے سبھی کا گرمجوشانہ استقبال کرتا ہوں۔ ایک ایسا وقت جو بھارت اور انٹرپول دونوں کے لیے غیرمعمولی ہے، ایسے وقت میں یہاں آپ لوگوں کی موجودگی باعث مسرت ہے۔ بھارت 2022 میں آزادی کے 75 برسوں کی تکمیل کا جشن منا رہا ہے۔ یہ ہمارے عوام، ثقافت اور حصولیابیوں کا جشن ہے۔ یہ وقت پیچھے مڑکر وہ مقام دیکھنے کا ہے جہاں سے ہم چل کر آئے ہیں، اور وہ مقام دیکھنے کا بھی ہے جہاں ہم جانا چاہتے ہیں۔ انٹرپول بھی ایک جامع سنگ میل کی جانب آگے بڑھ رہا ہے۔ 2023 میں، انٹرپول اپنے قیام کے 100 برس مکمل کر لے گا۔ یہ خوشی منانے اور غور کرنے کا وقت ہے۔ ناکامیوں سے سیکھنے، کامیابیوں کا جشن منانے ، اورامید کے ساتھ مستقبل کی جانب دیکھنے کا وقت ہے۔وزیر اعظم نے نئی دہلی کے پرگتی میدان میں 90ویں اِنٹر پول جنرل اسمبلی سے خطاب کیا
October 18th, 01:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نئی دہلی کے پردگی میدان میں90ویں اِنٹر پول جنرل اسمبلی سے خطاب کیا۔100 کروڑ ٹیکہ خوراکوں کے بعد، بھارت نئے جوش اور توانائی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
October 24th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، آپ سبھی کو نمسکار۔ کوٹی کوٹی (لاکھوں، کروڑوں) نمسکار۔ اور میں ’کوٹی کوٹی نمسکار‘ اس لیے بھی کہہ رہا ہوں کہ 100 کروڑ ویکسین ڈوز کے بعد آج ملک نئے جوش، نئی توانائی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ہمارے ویکسین پروگرام کی کامیابی، بھارت کی صلاحیت کو دکھاتی ہے، سب کی کوشش کے منتر کی طاقت کو دکھاتی ہے۔وزیراعظم نے پولیس یادگار دن کے موقع پر فرائض کی انجام دہی کے دوران شہید ہونے والے پولیس کے عملے کے افراد کو خراج عقیدت پیش کیا
October 21st, 11:02 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پولیس کے عملے کے اُن تمام افراد کو خراج عقیدت پیش کیا ہے، جنہوں نے فرائض کی انجام دہی کے دوران اپنی جانیں قربان کر دیں۔وزیراعظم نریندر مودی نے پولیس کے یادگاری دن کے موقع پر فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والوں پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا
October 21st, 12:02 pm
نئی دلی، 21؍اکتوبر، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پولیس کے یادگاری دن کے موقع پر فرائض کی ادائیگی کے دوران شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کیا۔