Prime Minister wishes everyone a happy 2025
January 01st, 10:42 am
The Prime Minister Shri Narendra Modi today wished everyone a happy 2025.PM Modi congratulates Humpy Koneru on winning the 2024 FIDE Women’s World Rapid Championship
December 29th, 03:34 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi today congratulated Humpy Koneru on winning the 2024 FIDE Women’s World Rapid Championship. He lauded her grit and brilliance as one which continues to inspire millions.وزیر اعظم کی کرسمس کے موقع پر عوام کو مبارکباد
December 25th, 09:36 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرسمس کے موقع پر عوام کو دلی مبارکباد پیش کی۔ وزیر اعظم جناب مودی نے سی بی سی آئی میں شرکت کردہ کرسمس پروگرام کی جھلکیاں بھی مشترک کیں۔وزیر اعظم نے گوکیش ڈی کو سب سے کم عمر عالمی شطرنج چیمپیئن بننے پر مبارکباد دی
December 12th, 07:35 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گوکیش ڈی کو سب سے کم عمر عالمی شطرنج چیمپیئن بننے پر مبارکباد دی۔ انھوں نے ان کے کارنامے کو تاریخی اور مثالی قرار دیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین کی بھارتی ہاکی ٹیم کو ایشین چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی
November 21st, 01:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج خواتین کی بھارتی ہاکی ٹیم کو ایشیائی چیمپئنز ٹرافی جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے جھانسی کی رانی لکشمی بائی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا
November 19th, 08:41 am
ہمت اور حب الوطنی کی حقیقی علامت جھانسی کی دلیر رانی لکشمی بائی کی تعریف کرتے ہوئے وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔وزیر اعظم نے محترمہ اندرا گاندھی کو ان کے یوم پیدائش پرخراج عقیدت پیش کیا
November 19th, 08:37 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج سابق وزیر اعظم محترمہ اندرا گاندھی کوان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا ۔وزیرِ اعظم نے نائیجیریا میں رہنے والی مراٹھی برادری کی اپنی ثقافت اور جڑوں سے جڑے رہنے کے لئے تعریفیں کیں ۔
November 17th, 06:05 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نائیجیریا کی مراٹھی برادری کی اس بات کے لئے تعریفیں کیں کہ وہ اپنی ثقافت اور جڑوں سے جڑے ہوئے ہیں۔ اس موقع پر کمیونٹی نے مراٹھی زبان کو کلاسیکی زبان کا درجہ ملنے پر خوشی کا اظہار کیا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ماریشس کے وزیر اعظم ڈاکٹر نوین چندر رام غلام کو ان کی انتخابی کامیابی پر مبارکباد دی
November 11th, 08:57 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ماریشس میں تاریخی انتخابی کامیابی پر وزیر اعظم کے عہدہ کے لئے منتخب ڈاکٹر نوین چندر رام غلام کو مبارک باد پیش کیPM Modi pays tribute to Shri Sundarlal Patwa on his birth centenary
November 11th, 10:32 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi paid tributes to Shri Sundarlal Patwa, who played an important role in nurturing and grooming the BJP, on his birth centenary. Shri Modi remarked that Shri Patwa dedicated his entire life to the selfless service of the country and society.وزیر اعظم نے آچاریہ کرپلانی کو ان کی یوم پیدائش پر یاد کیا
November 11th, 09:27 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آچاریہ کرپلانی کو ان کی یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا۔ انہیں بھارت کی جدوجہد آزادی میں ایک عظیم شخصیت اور فطری ذہانت ، ایمانداری اور ہمت کے مجسم نمونہ کے طور پر یاد کرتے ہوئے ، جناب مودی نے ان کے ایک ایسے بھارت کےعظیم وژن کو پورا کرنے کے لئے حکومت کے عزم کا اعادہ کیا جو خوشحال، مضبوط ہو اور جہاں غریبوں کے ساتھ ساتھ پسماندہ افراد بھی بااختیار ہوں۔وزیر اعظم نے مولانا آزاد کو اُن کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا
November 11th, 09:24 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج مولانا آزاد کو اُن کی سالگرہ پر خراج عقیدت پیش کیا۔ جناب مودی نے اُنھیں علم کی روشنی قرار دیا اور بھارت کی تحریک آزادی میں اُن کے کردار کے لیے اُن کی تعریف کی۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بھاشا گورَو سپتاہ کے موقع پر نیک خواہشات پیش کیں
November 03rd, 06:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے عوام کو اپنی نیک خواہشات پیش کیں اور # بھاشا گورَو سپتاہ کی اہمیت کو اجاگر کیا۔ ایکس پر ایک پوسٹ میں، انہوں نے حال ہی میں آسامی زبان کو ایک کلاسیکی زبان کا درجہ دیے جانے سے متعلق جوش و خروش پر مسرت کا اظہار کیا، جو کہ خطے کے مالامال لسانی اور ثقافتی ورثے کا ایک اہم اعتراف ہے۔وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی
November 01st, 09:12 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست کے یوم تاسیس پر مدھیہ پردیش کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے ہریانہ کے باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی
November 01st, 09:10 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہریانہ کے باشندوں کو ریاست کے یوم تاسیس پر مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے کرناٹک کے باشندوں کو کنڑ راجیوتسو کے موقع پر مبارکباد دی
November 01st, 09:07 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کنڑ راجیوتسو کے موقع پر کرناٹک کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے ریاست چھتیس گڑھ کےیوم تاسیس کے موقع پر باشندوں کو مبارکباد دی
November 01st, 09:06 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ریاست کےیوم تاسیس کے موقع پر چھتیس گڑھ کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے کیرالہ پیراوی کے موقع پر کیرالہ کے باشندوں کو مبارکباد دی
November 01st, 09:03 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ پیراوی کے موقع پر کیرالہ کے باشندوں کو مبارکباد دی ہے۔حیرت انگیز، لاجواب اور ناقابل تصور! ایودھیا کے لوگوں کو عظیم الشان اور روحانی دیپوتسو کی بہت بہت مبارکباد: وزیر اعظم
October 30th, 10:45 pm
ٹویٹس کے ایک سلسلے کے تحت ، وزیر اعظم نے بھگوان شری رام کی مقدس جائے پیدائش ایودھیا میں منعقد ہونے والے روشنی کے تیوہار پر اپنی مسرت و فخر کا اظہار کیا اور کہا۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لائیو شطرنج ریٹنگز میں 2800 کے نشان سے تجاوز کرنے کے لیے ارجن ایریگیسی کو مبارکباد دی
October 27th, 11:08 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج لائیو شطرنج ریٹنگز میں 2800 کے نشان سے تجاوز کرنے کے لیے بھارتی شطرنج گرینڈ ماسٹر ارجن ایریگیسی کو مبارکباد دی۔