وزیر اعظم نے ہردوئی سڑک حادثہ میں ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

November 06th, 05:59 pm

بھارت کے وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے ہردوئی میں ایک خطرناک سڑک حادثے میں المناک طور پر اپنی جانیں گنوانے والوں کے خانوادوں اور عزیزوں کے تئیں اپنی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ @پی ایم او انڈیا کی طرف سے سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے ایک بیان میں، وزیر اعظم نے متاثرہ خانوادوں کے تئیں اپنے دکھ کا اظہار کیا، ساتھ ہی حادثے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کی جلد صحت یابی کے لیےدعا کی ہے۔

وزیر اعظم نے بنگلورو میں عمارت گرنے سے ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ’پی ایم این آر ایف‘ سےامداد کا اعلان کیا

October 24th, 07:47 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بنگلورو میں ایک عمارت کے گرنے سے ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا۔ جناب مودی نے ہر مرنے والے کے لواحقین کے لیے’پی ایم این آر ایف‘ سے 2 لاکھ اور روپے اور زخمیوں کو 50 ہزار روپے کے امداد کا اعلان کیا۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات میں دیوار منہدم ہونے کے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا

October 12th, 05:09 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج گجرات کے مہسانہ ضلع میں دیوار منہدم ہونے کے حادثے میں ہوئے جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے ہریانہ کے کیتھل میں ہوئے سڑک حادثے کے متاثرین کے لیے مالی امداد کو منظوری دی

October 12th, 05:09 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ہریانہ کے کیتھل میں ہوئے حادثے میں ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے اور مجروحین کے لیے 50000 روپئے کے بقدر کی مالی امداد کو منظوری دی ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تناہون، نیپال میں بس حادثے کے متاثرین کے لیے نقد امداد کا اعلان کیا

August 24th, 02:51 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے نیپال کے تناہون ضلع میں بس حادثے کے متاثرین کے لیے نقد امداد کا اعلان کیا ہے۔ ہر مرنے والے کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف کی جانب سے 2 لاکھ روپے کی امدادی رقم اور زخمیوں کو 50,000 روپے دیے جائیں گے۔

وزیر اعظم نے آندھرا پردیش کے انّاکاپلی میں ایک فیکٹری میں حادثہ کی وجہ سے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا

August 22nd, 06:56 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آندھرا پردیش کے اناکاپلی میں ایک فیکٹری میں ہونے والے حادثہ میں جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے حادثے میں زخمی ہونے والوں کی جلد صحت یابی کی بھی خواہش کی۔

وزیر اعظم نے مغربی بنگال میں ریلوے حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا

June 17th, 12:58 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مغربی بنگال میں ریلوے حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے یقین دلایا کہ متاثرہ افراد کی مدد کے لیے امدادی کارروائیاں جاری ہیں جب کہ ریلوے کے مرکزی وزیر جناب اشونی ویشنو حادثے کی جگہ پر موجود ہیں۔ وزیر اعظم کے دفتر نے پی ایم این آر ایف کی طرف سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے کے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم نے ،آسام کے گولا گھاٹ میں المناک سڑک حادثے میں جانی نقصان پرتعزیت کا اظہار کیا

January 03rd, 12:01 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آسام کے گولاگھاٹ میں المناک سڑک حادثےکی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پرتعزیت کااظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے مہاراشٹر میں شاہ پور کے مقام پرہوئے افسوسناک حادثہ میں جانوں کے اتلاف پر تعزیت کی

August 01st, 08:26 am

وزیراعظم نے مرنےوالوں کے نزدیکی رشتہ داروں کے لئے پی ایم این ا ٓر ایف سے دو ۔دو لاکھ روپئے کی نقد امداد کابھی اعلان کیا ہے ، جبکہ زخمیوں کو 50-50 ہزار روپئے دیئے جائیں گے ۔

PM condoles loss of lives due to a road accident in Fatehpur, Uttar Pradesh

May 16th, 09:38 pm

The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed deep grief over the loss of lives due to a road accident in Fatehpur district of Uttar Pradesh. Shri Modi has announced an ex-gratia from the Prime Minister's National Relief Fund (PMNRF) for the victims.

وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش کے کھرگون میں سڑک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا

May 09th, 02:19 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مدھیہ پردیش کے کھرگون میں سڑک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ(پی ایم این آر ایف) سے ایکس گریشیا کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم نے کیرالہ کے ملاپورم میں کشتی کے حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا

May 07th, 11:16 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کیرالہ کے ملاپورم میں کشتی کے حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے وزیر اعظم نے مرنے والوں کے لیے معاوضے کی رقم کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم نے اندور حادثے کے متاثرین کے لیےمالی امداد کا اعلان کیا

March 30th, 07:21 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اندور حادثے کے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مالی امداد فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم نے منی پور کے نونی ضلع میں بس حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا

December 21st, 08:56 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے منی پور کے نونی ضلع میں ایک المناک بس حادثے میں ہونے والی اموات پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے وزیر اعظم کے قومی ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے ہلاک شدگان کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50،000 روپے کی ایکس گریشیا دینے کا بھی اعلان کیا۔

وزیراعظم کو اتراکھنڈ میں بس حادثے پربہت صدمہ ہواہے

June 05th, 09:23 pm

وزیراعظم ، جناب نریندرمودی نے اتراکھنڈ میں ایک افسوسناک بس حادثے میں ہوئی اموات پررنج وغم کا اظہارکیاہے۔ وزیر اعطم نے اس بس حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین کے لئے وزیراعظم کے قومی راحتی فنڈ پی ایم این آرایف سے دو –دولاکھ روپے اورزخمیوں کے لئے 50-50ہزارروپے کی امداد کااعلان کیاہے ۔

وزیر اعظم نے موربی میں دیوار گرنے سے ہونے والی موت پر غم کا اظہار کیا

May 18th, 02:59 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گجرات کے موربی میں دیوار گرنے سے ہونے والی موت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے موربی، گجرات میں دیوار گرنے والے حادثہ کے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے نیشنل ریلیف فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔

وزیر اعظم نے تلنگانہ میں ایک حادثے میں ہونے والےجانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا

May 09th, 09:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تلنگانہ کے ضلع کماریڈی میں ایک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے تلنگانہ کے ضلع کماریڈی میں حادثے کے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی راحت فنڈ(پی ایم این آر ایف) سے معاوضے کی رقم کا اعلان کیا ہے۔

وزیراعظم نے آندھراپردیش کے چتوڑ میں بس حادثے میں جانوں کے زیاں پر افسوس کا اظہار کیا ؛متاثرین کے لئے پی ایم این آر ایف سے معاوضہ کی منظور ی

March 27th, 12:41 pm

نئی دہلی،27 مارچ 2022/ وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آندھرپردیش کے چتور میں ایک المناک بس حادثہ میں جانوں کے اتلاف پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے حیدرآباد کے بھوئی گوڈا میں ہوئی المناک آتشزدگی میں انسانی جانوں کے زیاں پر تعزیت کا اظہار کیا۔ متاثرین کے لیے پی ایم این آر ایف سے امدادی رقم کی منظوری دی

March 23rd, 11:30 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے حیدرآباد کے بھوئی گوڈا میں ہوئی ایک المناک آتشزدگی کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

وزیراعظم نے ہماچل پردیش میں فیکٹری سانحہ میں جانوں کےاتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا

February 22nd, 02:07 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش میں ایک فیکٹری میں ہوئے دردناک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے افسوس اور صدمہ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے متاثرین کے لئے وزیراعظم کے قومی راحتی فنڈ (پی ایم این آر ایف ) سے مالی امداد کا بھی اعلان کیا ہے۔