چھتیس گڑھ کے بلاس پور میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن

March 30th, 06:12 pm

چھتِیس گڑھ کے گورنرجناب رمین ڈیکا جی، یہاں کے مقبول اور پُرجوش وزیر اعلیٰ جناب وشنو دیو سائے جی،مرکزی وزراء کونسل کے میرے ساتھی منوہر لال جی، اِسی علاقے کے رکن پارلیمنٹ اور مرکز میں وزیر توکھن ساہو جی، چھتِیس گڑھ ودھان سبھا کے اسپیکر میرے اچھے دوست رمن سنگھ جی،نائب وزیر اعلیٰ وِجے شرما جی، ارُن ساہو جی، چھتِیس گڑھ سرکار کے سبھی وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی اور دور-دور سے یہاں آئے میرے بھائِیو اور بہنو!

PM Modi lays foundation stone, inaugurates development works in Bilaspur, Chhattisgarh worth over ₹33,700 crore

March 30th, 03:30 pm

PM Modi laid the foundation stone and inaugurated development projects worth over Rs 33,700 crore in Bilaspur, Chhattisgarh. He highlighted that three lakh poor families in Chhattisgarh are entering their new homes. He acknowledged the milestone achieved by women who, for the first time, have property registered in their names. The PM said that the Chhattisgarh Government is observing 2025 as Atal Nirman Varsh and reaffirmed the commitment, We built it, and we will nurture it.

وزیر اعظم 30 مارچ کو مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے

March 28th, 02:15 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 30 مارچ کو مہاراشٹر اور چھتیس گڑھ کا دورہ کریں گے ۔ وہ ناگپور جائیں گے اور صبح تقریبا 9 بجے اسمرتی مندر میں درشن کریں گے اور اس کے بعد دیکشا بھومی کا دورہ کریں گے ۔

قومی ایوارڈ 2022 حاصل کرنے والے اساتذہ کے ساتھ وزیراعظم کی گفت و شنیدکا بنیادی متن

September 05th, 11:09 pm

آج ملک ہندوستان کے سابق صدر اور ماہر تعلیم ڈاکٹر رادھا کرشنن جی کو ان کے یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کر رہا ہے اور یہ ہماری خوش قسمتی ہے کہ ہمارے موجودہ صدر بھی ایک استاد ہیں۔ اپنی زندگی کے ابتدائی دور میں انہوں نے ایک استاد کے طور پر کام کیا اور وہ بھی دور افتادہ اڑیسہ کے اندرونی علاقے میں اور وہاں سے ان کی زندگی کئی لحاظ سے ہمارے لیے ایک خوشگوار اتفاق ہے اور آپ کی ایک ایسے استاد صدر جمہوریہ کے ہاتھوں عزت و تکریم نصیب ہوئی۔ تو یہ آپ کے لیے فخر کی بات ہے۔

وزیر اعظم نے ٹیچرز ڈے کے موقع پر اساتذہ کےقومی ایوارڈ جیتنے والوں سے بات چیت کی

September 05th, 06:25 pm

یوم اساتذہ کے موقع پر وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے نئی دہلی میں اساتذہ کے قومی ایوارڈز کے جیتنے والوں سے بات چیت کی۔