کابینہ نے پردھان منتری غریب کلیان یوجنا (پی ایم جی کے اے وائی ) اور دیگر فلاحی اسکیموں کے تحت جولائی 2024 سے دسمبر 2028 تک غذائیت بخش چاول کی مفت فراہمی جاری رکھنے کو منظوری دی
October 09th, 03:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے حکومت کی تمام اسکیموں بشمول پردھان منتری غریب کلیان انا یوجنا (پی ایم جی کے اے وائی ) اور دیگر فلاحی اسکیموں وغیرہ کے تحت جولائی 2024 سے دسمبر 2028 تک غذائیت بخش چاول کی عام سپلائی کو اس کی موجودہ شکل میں جاری رکھنے کی منظوری دی ہے۔کابینہ نے پردھان منتری جنجاتیہاُنّت گرام ابھیان کو منظوری دی
September 18th, 03:20 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیرصدارت مرکزی کابینہ نے پردھان منتری جنجاتیہ اُنّت گرام ابھیان کو منظوری دی جس میں مجموعی طور پر 79,156 کروڑ روپے (مرکزی حصہ: 56,333 کروڑ روپے اور ریاستی حصہ: 22,823 کروڑ روپے) کے اخراجات کا تخمینہ ہےتاکہقبائلی اکثریتی دیہاتوں اور خواہش مند اضلاع میں قبائلی خاندانوں کے لیے تکمیل کوریج کو اپنا کرقبائلی برادریوں کی سماجی و اقتصادی حالت کو بہتر بنایا جائے۔راشٹریہ پوشن ماہ ہمارے کنبوں کی صحت کے لیے ایک بہت بڑی مہم ہے: وزیر اعظم
September 01st, 10:59 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہمارے خاندان کی صحت کے لیے ایک بہت بڑی مہم راشٹریہ پوشن ماہ عوام کی شرکت کی وجہ سے کامیاب ہوگی۔نئی دہلی میں گلوبل ملیٹس کانفرنس (شری انیہ) کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
March 18th, 02:43 pm
آج کی اس کانفرنس میں موجود کابینہ کے میرے ساتھی جناب نریندر تومر جی، منسکھ مانڈویہ جی، پیوش گوئل جی، جناب کیلاش چودھری جی ! بیرون ملک سے آئے ہوئے کچھ وزراء ۔گیانا، مالدیپ، ماریشس، سری لنکا، سوڈان، سورینام اور گا مبیا کے تمام معزز وزرا، دنیا کے مختلف حصوں سے زراعت، غذائیت اور صحت کے شعبے میں کام کرنے والے سائنسدان اور ماہرین، مختلف ایف پی اوز اور اسٹارٹ- اپس کے نوجوان دوست، ملک کے کونے کونے سے جڑے لاکھوں کسان، دیگر معززین، خواتین و حضرات،وزیر اعظم نے گلوبل ملیٹس (شری انّ)کانفرنس کا افتتاح کیا
March 18th, 11:15 am
وزیر اعظم نے جناب نریندر مودی نے آج سبرامنیم ہال این اے ایس سی کمپلیکس ، آئی اے آر آئی کیمپس،پوسا (پی یو ایس اے)، نئی دہلی میں گلوبل ملیٹس(شری انّا)اجلاس کا افتتاح کیا۔دوروزہ عالمی اجلاس میں موٹے اناج (شری انّ)سے متعلق تمام اہم ایشوز جیسے پیدا کرنےوالوں، صارفین اور دیگر اسٹیک ہولڈر کے درمیان موٹے اناج کی تشہیر اور بیداری ، موٹے اناج کی ویلیو چین کی ترقی ، موٹے اناج کے صحت اور تغذیہ سے متعلق پہلو، بازار سے ربط، تحقیق وترقی وغیرہ۔We have to build a government that will lay a solid foundation for 25 years: PM Modi in Bavla, Gujarat
November 24th, 11:14 am
In his last public meeting for the day, PM Modi spoke on the soul of India, that is its villages. Hitting out at the opposition, PM Modi slammed the Congress for ignoring the soul of India and said, “When it came to resources and facilities, the villages were not even considered in the Congress governments. As a result, the gap between villages and cities kept on increasing”. PM Modi further added that the condition of villages in Gujarat 20 years ago was dire, but today has been completely revamped under the BJP government.The daughters of Gujarat are going to write the new saga of developed Gujarat: PM Modi in Dahegam
November 24th, 11:13 am
PM Modi spoke on the development Gujarat has seen in basic facilities in the last 20-25 years and said that Gujarat is a leader in the country in many parameters of development. PM Modi also spoke on how the economy of the country is placed as the 5th largest in the world whereas, in 2014, it was in 10th place. PM Modi added, “Gujarat's economy has grown 14 times in the last 20 years”.Congress leaders only care about the power and the throne and play divisive politics in the country: PM Modi in Modasa
November 24th, 11:04 am
Slamming the opposition, PM Modi drew a stark contrast between the state of Gujarat and Rajasthan. PM Modi said, “As much faith is there in the government here, there is as much distrust in the Congress government there”, PM Modi explained that the Congress leaders only care about the power and the throne and play pisive politics in the country. PM Modi further said, “The BJP has only one goal, ‘Ek Bharat, Shreshtha Bharat’ ”.Gujarat has full potential to become the hydrogen hub of the future: PM Modi in Palanpur
November 24th, 10:41 am
Continuing his campaigning to ensure consistent development in Gujarat, PM Modi today addressed a public meeting in Palanpur, Gujarat. PM Modi spoke extensively on five key areas in his address, which were tourism, environment, water, livestock and nutrition.PM Modi addresses public meetings in Palanpur, Modasa, Dahegam & Bavla, Gujarat
November 24th, 10:32 am
Continuing his campaigning to ensure consistent development in Gujarat, PM Modi today addressed public meetings in Palanpur, Modasa, Dahegam & Bavla, Gujarat. PM Modi spoke extensively on tourism, environment, water, livestock and nutrition in his address at Palanpur. At Modasa, PM Modi spoke on North Gujarat’s resolute to give the BJP, 100% of the electoral seats. In his address at Dahegam & Bavla, PM Modi spoke on the development for the next 25 years of Gujarat.وزیراعظم، 17ستمبر کو مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے
September 15th, 02:11 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی 17ستمبر کو مدھیہ پردیش کا دورہ کریں گے۔صبح تقریباََ پونے گیارہ بجے ، وزیر اعظم کونو نیشنل پارک میں چیتوں کو ریلیز کریں گے ۔اس کے بعددوپہر تقریباََ بارہ بجے وہ، شیو پور کے کارا ہال میں ایس ایچ جی کی خواتین کارکنان /کمیونٹی کے وسائلی افراد کے ساتھ ایس ایچ جی سمیلن میں شرکت کریں گےشرکت کریں گے۔پنجاب کے موہالی میں ہومی بھابھا کینسر اسپتال اور ریسرچ سینٹر میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
August 24th, 06:06 pm
پنجاب کے گورنر جناب بنواری لال پروہت جی، وزیر اعلیٰ بھگونت مان جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی ڈاکٹر جتیندر سنگھ جی، پارلیمنٹ میں میرے ساتھی منیش تیواری جی، تمام ڈاکٹر، محققین، نیم طبی عملہ ، دیگر ملازمین اور پنجاب کے کونے کونے سے آئے ہوئے میرے پیارے بہنوں اور بھائیوں !PM dedicates Homi Bhabha Cancer Hospital & Research Centre to the Nation at Sahibzada Ajit Singh Nagar (Mohali)
August 24th, 02:22 pm
PM Modi dedicated Homi Bhabha Cancer Hospital & Research Centre to the Nation at Mohali in Punjab. The PM reiterated the government’s commitment to create facilities for cancer treatment. He remarked that a good healthcare system doesn't just mean building four walls. He emphasised that the healthcare system of any country becomes strong only when it gives solutions in every way, and supports it step by step.Women empowerment is important for rapid development of 21st century India: PM
June 18th, 12:31 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi today participated in Gujarat Gaurav Abhiyan at Vadodara today. He inaugurated and laid the foundation stone of development projects worth Rs 21,000 crores. Beneficiaries, Chief Minister Shri Bhupendrabhai Patel, Union and State Ministers, People’s representatives and other dignitaries were among those present on the occasion.PM participates in Gujarat Gaurav Abhiyan at Vadodara
June 18th, 12:30 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi today participated in Gujarat Gaurav Abhiyan at Vadodara today. He inaugurated and laid the foundation stone of development projects worth Rs 21,000 crores. Beneficiaries, Chief Minister Shri Bhupendrabhai Patel, Union and State Ministers, People’s representatives and other dignitaries were among those present on the occasion.وزیر اعظم 17 اور 18 جون کو گجرات کا دورہ کریں گے
June 16th, 03:01 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 17 اور 18 جون کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ 18 جون کی صبح تقریباً 9:15 بجے، وزیر اعظم پاواگڑھ میں شری کالیکا ماتا کے از سر نو تعمیر شدہ مندر کا دورہ کریں گے اور اس کا افتتاح کریں گے۔ بعد ازاں موصوف تقریباً 11:30 بجے وراثت ون کا دورہ کریں گے۔ اس کے بعد تقریباً 12:30 بجے، وہ وڈودرا میں گجرات گورَو ابھیان میں شرکت کریں گے، جہاں وہ 21000 کروڑ روپئے کے بقدر کے پروجیکٹوں کا افتتاح کریں گے اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔اے ایم نائک ہیلتھ کیئر کامپلیکس، نوساری، گجرات میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
June 10th, 01:07 pm
گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیندر بھائی پٹیل، اسی علاقے کے ایم پی، میرے سینئر ساتھی، جناب سی آر پاٹل، یہاں موجود حکومت گجرات کے دیگر وزرا، ایم ایل اے، نرالی میموریل میڈیکل ٹرسٹ کے بانی اور چیئرمین، جناب اے ایم نائک جی، ٹرسٹی جناب بھائی جگنیش نائک جی، یہاں موجود تمام معززین، خواتین و حضرات! آج آپ نے پہلے انگریزی میں سنا، بعد میں گجراتی میں، اب ہندی چھوٹنی نہیں چاہئے تو میں ہندی میں بات کرتا ہوں۔وزیراعظم نے اے ایم نائک ہیلتھ کیئر کمپلیکس اور نوساری میں نرالی ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال کا افتتاح کیا
June 10th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اے ایم نائک ہیلتھ کیئر کمپلیکس اور نوساری میں نرالی ملٹی اسپیشلٹی ہسپتال کا افتتاح کیا۔ انہوں نے کھریل ایجوکیشن کمپلیکس کاعملی طور پر افتتاح بھی کیا۔ اس موقع پر دیگر کے علاوہ گجرات کے وزیر اعلیٰ بھوپیندر بھائی پٹیل بھی موجود تھے۔وزیراعظم ، سول سروسز ڈے کے موقع پرعوامی انتظامیہ میں عمدگی کے لئے پرائم منسٹرس ایوارڈس تفویض کریں گے
April 20th, 10:09 am
وزیراعظم جناب نریندرمودی ، سول سروسز ڈے کے موقع پر 21اپریل 2022کو دن میں11بجے نئی دہلی کے وگیان بھون میں عوامی انتظامیہ میں عمدگی کے لئے پرائمرمنسٹرس ایوارڈس تفویض کریں گے ۔ وہ اس تقریب کے دوران سول سروینٹس سے خطاب بھی کریں گے ۔کابینہ نے تمام سرکاری اسکیموں میں مقوی چاول کی تقسیم کو منظوری دی
April 08th, 03:58 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی کی صدارت میں منعقد اقتصادی امور کی کابینہ کمیٹی نے نیشنل فوڈ سیکورٹی ایکٹ (این ایف ایس اے) ، بچوں کی ترقی کی مربوط خدمات (آئی سی ڈی ایس) پردھان منتری پوشن شکتی نرمان -پی ایم پوشن (پہلے والی دوپہر کے کھانے کی اسکیم) اور حکومت ہند کی دیگر فلاحی اسکیموں کے تحت مخصوص تقسیم عامہ کے نظام (ٹی پی ڈی ایس) میں سپلائی کے لئے تمام ریاستوں اور مرکز کے زیرا نتظام علاقوں میں 2024 تک مرحلہ وار تقسیم کرنے کے لئے مقوی چاولوں کی منظوری دے دی ہے۔