وزیر اعظم نے راجستھان کے سیکر میں ہوئے ایک بس حادثے میں جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا
October 29th, 07:33 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج راجستھان کے سیکر میں ہوئے ایک بس حادثے میں جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا۔ وزیر اعظم نے ہلاک ہونے والے ہر ایک فرد کے لواحقین کو پی ایم این آر ایف سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر اور مجروحین کو 50000 کے بقدر کی مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے تروپتھور میں سڑک حادثہ کی وجہ سے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
September 11th, 07:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمل ناڈو کے تروپتھور میں سڑک حادثے کی وجہ سے ہونے والی جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم نے چمولی میں بجلی کی زدمیں آنے کے افسوسناک حادثےکے متاثرین کے لئے نقدمعاوضے کا اعلان کیاہے
July 19th, 09:51 pm
‘‘چمولی میں افسوسناک حادثے میں ہلاک ہونے والے ہرشخص کے لواحقین کو پی ایم این آرایف سے دو - دولاکھ روپے کی نقد امداد دی جائے گی ۔ زخمیوں کو50-50ہزارروپے دیئے جائیں گے : PM @narendramodi’’وزیر اعظم نے مہاراشٹر کے دھولے میں حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا
July 04th, 11:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مہاراشٹر کے دھولے میں ایک حادثے کے نتیجے میں ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نےپردھان منتری قومی راحت فنڈ( پی ایم این آر ایف ) سے ہر مرنے والے کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کے لیے 50 ہزار روپے کے معاوضے کااعلان کیا۔PM condoles loss of lives due to a road accident in Fatehpur, Uttar Pradesh
May 16th, 09:38 pm
The Prime Minister, Shri Narendra Modi has expressed deep grief over the loss of lives due to a road accident in Fatehpur district of Uttar Pradesh. Shri Modi has announced an ex-gratia from the Prime Minister's National Relief Fund (PMNRF) for the victims.وزیر اعظم نے پی ایم این آر ایف سے چندوسی اور سکندرآباد کے متاثرین کے لیے مالی امداد کا اعلان کیا
March 17th, 09:27 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چندوسی اور سکندرآباد کے متاثرین کے لیے وزیر اعظم کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔وزیر اعظم نے پونچھ میں رونما ہوئے ایک حادثہ میں لاحق ہوئے جانی اتلاف پر رنج و غم کا اظہار کیا
September 14th, 04:28 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پونچھ میں رونما ہوئے ایک سڑک حادثے میں لاحق ہوئے جانی اتلاف پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے متاثرین کے لیے زیر اعظم کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے معاوضہ کا بھی اعلان کیا ہے۔وزیر اعظم نریندر مودی نے کرناٹک کے توما کورو ضلع میں سڑک حادثہ کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
August 25th, 11:18 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے توماکورو ضلع میں ایک سڑک حادثہ کی وجہ سے ہوئے جانی نقصان پر گہرے رنج و غم اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے متاثرین کے لئے وزیر اعظم کے قومی راحتی فنڈ پی ایم این آر ایف سے مالی امداد کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم نے مدھیہ پردیش کے دھار میں ہوئے بس کے المناک حادثے سے متاثر ہونے والوں کے لئے پی ایم این آر ایف سے نقد رقم کی ادائیگی کا اعلان کیا ہے
July 18th, 02:29 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے وزیراعظم کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے ، مدھیہ پردیش کے دھار میں ہوئے بس حادثے میں فوت ہونے والوں کے قریب ترین رشتہ دار کو فی کس دو لاکھ روپے کی نقد امدادی رقم ادا کرنے کا اعلان کیا ہے۔ زخمی ہونے والوں کو 50 ہزار روپے فی کس دیئے جائیں گے۔ممبئی میں ایک عمارت کے گرنے سے ہونے والی اموات پر ،وزیراعظم غمزدہ
June 28th, 10:31 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ممبئی میں ایک عمارت کے گرنے سے ہونے والی اموات پر اپنی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے پی ایم این آر ایف سے متاثرین کے لئے امداد کا اعلان کیا۔وزیر اعظم نے کرناٹک کے ہبلی میں ایک حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا
May 24th, 06:08 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کرناٹک کے ہبلی میں ہونے والے حادثے کی وجہ سے ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے وزیر اعظم قومی ریلیف فنڈ (PMNRF) سے اس حادثے میں اپنی جانیں گنوانے والوں کے لواحقین کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50,000 روپے کا معاوضہ دینے کا اعلان کیا ہے۔وزیراعظم نے ہماچل پردیش میں فیکٹری سانحہ میں جانوں کےاتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا
February 22nd, 02:07 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش میں ایک فیکٹری میں ہوئے دردناک حادثے میں جانی نقصان پر گہرے افسوس اور صدمہ کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے متاثرین کے لئے وزیراعظم کے قومی راحتی فنڈ (پی ایم این آر ایف ) سے مالی امداد کا بھی اعلان کیا ہے۔وزیراعظم نے اتراکھنڈ کے چمپاوت میں سڑک حادثہ میں ہوئےجانی نقصان پر تعزیت کااظہار کیا
February 22nd, 12:57 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے چمپاوت میں سڑک حادثہ میں ہوئے جانی نقصان پر گہرے دکھ کااظہار کیا ہے اور جانی نقصان پر تعزیت کابھی اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم نے متاثرین کےلئے وزیراعظم کے قومی راحتی فنڈ پی ایم این آر ایف سے مالی امداد کابھی اعلان کیا ہے۔وزیر اعظم نے ندیا، مغربی بنگال میں ہوئے سڑک حادثے کے متاثرین کے لیے پی ایم این آر ایف سے امدادی رقم کا اعلان کیا
November 28th, 06:02 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ندیا، مغربی بنگال میں سڑک حادثے میں اپنی جان گنوانے والے ہر ایک فرد کے قریبی رشتہ دار کو، وزیر اعظم کے قومی راحت فنڈ (پی ایم این آر ایف) سے 2 لاکھ روپئے کے بقدر کی امدادی رقم دینے کا اعلان کیا ہے۔ زخمی ہونے ولے افراد کو 50000 روپئے دیے جائیں گے۔مدھیہ پردیش میں پردھان منتری غریب کلیان انیہ یوجنا کے مستفدین کے ساتھ بات چیت کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
August 07th, 10:55 am
مدھیہ پردیش کے گورنر اور میرے بہت پرانے شناسا جناب منگو بھائی پٹیل ، جنہوں نے اپنی پوری زندگی قبائل کی بہبود میں ، درج فہرست ذات سماج کی ترقی کےلئے انہوں نے اپنی پوری زندگی کھپا دی۔ایسے مدھیہ پردیش کے گورنر جناب منگو بھائی! وزیر اعلیٰ جناب شیو راج سنگھ، ریاستی حکومت کے تمام دیگر وزراء، ممبران پارلیمنٹ ، ساتھ ہی ممبران اسمبلی اور مدھیہ پردیش کے الگ الگ حصوں سے جڑے تمام بہنوں اور بھائیوں!وزیر اعظم نے مدھیہ پردیش میں پردھان منتری غریب کلیان انّ یوجنا(پی ایم جی کے اے وائی) کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی
August 07th, 10:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آج مدھیہ پردیش میں پردھان منتری غریب کلیان انّ یوجنا (پی ایم جی کے اے وائی) کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی۔ ریاستی سرکار کے ذریعے اسکیم کے بارے میں مزید ا ٓگاہی پیدا کرنے کے لیے ایک بڑی مہم جاری ہے تاکہ کوئی بھی اہل شخص چھوٹ نہ جائے۔ ریاست 7 اگست 2021 کو پردھان منتری غریب کلیان انّ یوجنا (پی ایم جی کے اے وائی ) کے دن کے طور پر منا رہا ہے۔ اس موقع پر مدھیہ پردیش کے گورنر اور وزیراعلیٰ بھی موجود تھے۔مدھیہ پردیش میں اس اسکیم سے تقریباً پانچ کروڑ مستفیدین فائدہ اٹھا رہے ہیں۔وزیراعظم نے بارہ بنکی میں سڑک حادثے میں جانوں کے اتلاف پر تعزیت کا اظہار کیا
July 28th, 09:58 am
نئی دہلی،28؍ جولائی : وزیراعظم جناب نریندر مودی نے اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ہوئے سڑک حادثے میں جانوں کے اتلاف پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم نے ہماچل پردیش کے کنور میں ایک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر تعزیت کا اظہار کیا
July 25th, 07:07 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہماچل پردیش کے کنور میں ایک حادثے میں ہونے والے جانی نقصان پر غم کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم نے فوت شدہ افراد کے ورثا کو 2 لاکھ روپے اور زخمیوں کو 50,000 روپے معاوضہ دینے کا بھی اعلان کیا۔وزیراعظم نے جلگاؤں حادثے کے متاثرین کے لئے امدادی رقم منظوری کی
February 15th, 04:03 pm
نئی دہلی، 15 فروری 2021، وزیراعظم جناب نریندر مودی نے جلگاؤں مہاراشٹر ہونے والے سڑک حادثے کے متاثرین کے لئے امدادی رقم منظوری کی۔وزیر اعظم نے مرادآباد سڑک حادثہ میں ہلاک ہونے والوں کے اہل خانہ کے لئے مالی مدد کو منظوری دی
January 31st, 05:12 pm
نئی دہلی، 31 /جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اترپردیش کے مرادآباد سڑک حادثہ میں اپنی جان گنوانے والوں کے اہل خانہ کو وزیر اعظم قومی راحت فنڈ سے فی کس دو لاکھ روپئے کی مالی مدد دیے جانے کو منظوری دی ہے۔ مزید برآں حادثہ میں سنگین طور پر زخمی ہونے والوں کے لئے فی کس 50000 روپئے کی مالی مدد کو بھی منظوری دی گئی ہے۔