وزیر اعظم 20 ستمبر کو مہاراشٹر کا دورہ کریں گے
September 18th, 09:58 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 20 ستمبر کو وردھا، مہاراشٹر کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 11:30 بجے، موصوف قومی ’پی ایم وشو‘ پروگرام میں شرکت کریں گے، جو کہ پی ایم وشوکرما کے تحت ایک برس کے دوران ہوئی پیش رفت کی نشاندہی کرتا ہے۔Many people want India and its government to remain weak so that they can take advantage of it: PM in Ballari
April 28th, 02:28 pm
Prime Minister Narendra Modi launched the poll campaign in full swing for the NDA in Karnataka. He addressed a mega rally in Ballari. In Ballari, the crowd appeared highly enthusiastic to hear from their favorite leader. PM Modi remarked, “Today, as India advances rapidly, there are certain countries and institutions that are displeased by it. A weakened India, a feeble government, suits their interests. In such circumstances, these entities used to manipulate situations to their advantage. Congress, too, thrived on rampant corruption, hence they were content. However, the resolute BJP government does not succumb to pressure, thus posing challenges to such forces. I want to convey to Congress and its allies, regardless of their efforts... India will continue to progress, and so will Karnataka.”PM Modi addresses public meetings in Belagavi, Uttara Kannada, Davanagere & Ballari, Karnataka
April 28th, 11:00 am
Prime Minister Narendra Modi today launched the poll campaign in full swing for the NDA in Karnataka. He addressed back-to-back mega rallies in Belagavi, Uttara Kannada, Davanagere and Ballari. PM Modi stated, “When India progresses, everyone becomes happy. But the Congress has been so indulged in 'Parivarhit' that it gets perturbed by every single developmental stride India makes.”Today, the benefits of every scheme related to the poor, farmers, women and youth are reaching the southern corner of India: PM Modi
February 28th, 12:15 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed an enthusiastic crowd in Tirunelveli, Tamil Nadu. The PM thanked each and every one for their presence, love, respect and affection. The PM also expressed his happiness from the core to be surrounded by so many people.PM Modi's address at a public gathering in Tirunelveli, Tamil Nadu
February 28th, 12:03 pm
Prime Minister Narendra Modi addressed an enthusiastic crowd in Tirunelveli, Tamil Nadu. The PM thanked each and every one for their presence, love, respect and affection. The PM also expressed his happiness from the core to be surrounded by so many people.BJP’s vision for a developed India contrasts with INDI Alliance’s family-centered politics: PM Modi
February 27th, 04:15 pm
During a public meeting at Tiruppur, Tamil Nadu, Prime Minister Narendra Modi began his address by thanking the people of Tamil Nadu and saying that being with all of you is a great pleasure. “This Kongu region of Tamil Nadu represents India’s growth story in many ways. It is one of India’s most vibrant textile and industry hubs. It also contributes to our country’s wind energy capacity. This region is also known for its spirit of enterprise. Our risk-taking entrepreneurs and MSMEs play a role in making us the fastest-growing economy,” said PM Modi.PM Modi addresses a public meeting in Tiruppur, Tamil Nadu
February 27th, 03:44 pm
During a public meeting at Tiruppur, Tamil Nadu, Prime Minister Narendra Modi began his address by thanking the people of Tamil Nadu and saying that being with all of you is a great pleasure. “This Kongu region of Tamil Nadu represents India’s growth story in many ways. It is one of India’s most vibrant textile and industry hubs. It also contributes to our country’s wind energy capacity. This region is also known for its spirit of enterprise. Our risk-taking entrepreneurs and MSMEs play a role in making us the fastest-growing economy,” said PM Modi.اندور میں منعقدہ ’مزدوروں کا ہت مزدوروں کو سمرپت‘ پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 25th, 12:30 pm
آج کا یہ پروگرام ہمارے شرمک (مزدور) بھائیوں اور بہنوں کی برسوں کی محنت اور برسوں کے خوابوں اور عزم کا نتیجہ ہے۔ اور مجھے خوشی ہے کہ آج اٹل جی کا یوم پیدائش تو ہے ہی، لیکن بھارتیہ جنتا پارٹی کی یہ نئی حکومت، نیا وزیر اعلیٰ اور مدھیہ پردیش میں میرا پہلا عوامی پروگرام اور وہ بھی میرے غریب، کچلے گئے میرے مزدور بھائیوں اور بہنوں کے لیے ہونا اور ایسے پروگرام میں مجھے آنے کا موقع ملنا، میرے لیے انتہائی اطمینان کی بات ہے۔وزیر اعظم نے ’مزدوروں کا ہت مزدوروں کو سمرپت‘ پروگرام میں شرکت کی
December 25th, 12:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پروگرام ’مزدوروں کا ہت مزدوروں کو سمرپت‘ میں شرکت کی۔ انہوں نے حکم چند مل مزدوروں کے واجبات سے متعلق تقریباً 224 کروڑ روپے کا چیک بھی سرکاری لیکویڈیٹر اور حکم چند مل، اندور کی مزدور یونین کے سربراہوں کو سونپا۔ یہ پروگرام حکم چند مل مزدوروں کے دیرینہ مطالبات کے حل کی نشان دہی کرتا ہے۔ جناب مودی نے کھرگون ضلع میں 60 میگاواٹ کے سولر پاور پلانٹ کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔سرکاری محکموں میں بھرتی کئے گئے ملازمین کو 51000 تقرر ناموں کی تقسیم پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
August 28th, 11:20 am
آزادی کے اس امرت کال میں ملک کی آزادی کے اور ملک کے لاکھو ں لوگوں کے امرت – محافظ بننے پر آب سب کو بہت بہت مبارک باد۔ میں نے آپ کو امرت محافظ اس لئے کہا کیونکہ آج جن نوجوانوں کو تقرر نامہ مل رہا ہے، وہ ملک کی خدمات کے ساتھ ساتھ ملک کے شہریوں کی ، ملک کی بھی حفاظت کریں گے۔ اس لئے ایک طرح سے آپ اس امرت کال کے شہری اور امرت - محافظ بھی ہیں۔وزیر اعظم نے روزگار میلہ کے تحت 51 ہزار سے زائد تقرری نامے تقسیم کیے
August 28th, 10:43 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے نئے بھرتی ہونے والوں کو 51,000 سے زیادہ تقرری نامے تقسیم کیے ہیں۔ روزگار میلہ ملک بھر میں 45 مقامات پر منعقد ہوا۔ اس روزگار میلہ کے پروگرام کے ذریعے، وزارت داخلہ مختلف مرکزی مسلح پولیس فورس (سی اے پی ایف) جیسے سینٹرل ریزرو پولیس فورس (سی آر پی ایف)، بارڈر سیکورٹی فورس (بی ایس ایف)، سشستر سیما بل (ایس ایس بی)، آسام رائفلز، سینٹرل انڈسٹریل سیکورٹی فورس (سی آئی ایس ایف)، انڈو تبتی بارڈر پولیس (آئی ٹی بی پی) اور نارکوٹکس کنٹرول بیورو (این سی بی) کے ساتھ ساتھ دہلی پولیس میں اہلکاروں کی بھرتی کر رہی ہے۔ ملک بھر سے منتخب ہونے والے نئے بھرتی ہونے والے، وزارت داخلہ کے تحت مختلف اداروں میں کانسٹیبل (جنرل ڈیوٹی)، سب انسپکٹر (جنرل ڈیوٹی) اور نان-جنرل ڈیوٹی کیڈر کی پوسٹوں جیسے مختلف عہدوں پر کام کریں گے۔پی ایم-متر میگا ٹیکسٹائل پارکس پیداواری صلاحیت میں اضافہ کریں گے، اختراع کو فروغ دیں گے اور روزگار کے متعدد مواقع پیدا کریں گے: وزیر اعظم
July 16th, 08:39 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گزشتہ چند دنوں کے دوران مہاراشٹرا اور گجرات میں دو پی ایم-متر میگا ٹیکسٹائل پارکس کا سنگ بنیاد رکھنے کی ستائش کی ہے۔وزیر اعظم نے اتر پردیش کے لکھنؤ اور ہردوئی میں پی ایم متر میگا ٹیکسٹائلس پارک قائم کیے جانے کی ستائش کی
April 18th, 02:07 pm
کامرس اور صنعت اور ٹیکسٹائلس کے مرکزی وزیر جناب پیوش گوئل کے ذریعے آج اتر پردیش میں پی ایم متر میگا ٹیکسٹائلس پارک کے افتتاح کے بارے میں کیے گئے ٹوئٹ کو شیئر کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے سلسلہ وار ٹوئٹ میں کہا:چنئی میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
April 08th, 06:37 pm
تمل ناڈو کے گورنر، جناب آر این روی جی، تمل ناڈو کے وزیر اعلی، جناب ایم کے اسٹالن جی، مرکزی حکومت میں میرےرفیق کار ، جناب اشونی وشنو جی، جناب جیوترادتیہ سندھیا جی، اور تمل ناڈو کے بہنو اور بھائیو، آپ سب کو میرا سلام۔وزیراعظم نے چنئی، تمل ناڈو میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
April 08th, 06:14 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج چنئی تمل ناڈو میں السٹروم کرکٹ گراؤنڈ میں مختلف پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔ اس سے قبل، وزیر اعظم نے چنئی بین الاقوامی ہوائی اڈے کی نئی مربوط ٹرمینل بلڈنگ (فیز-1) کا افتتاح کیا اور چنئی میں چنئی-کوئمبٹور وندے بھارت ایکسپریس کو جھنڈی دکھائی۔وزیراعظم نے کلبرگی میں پی ایم مترا میگا ٹیکسٹائل پارک کے لیے کرناٹک کو مبارکباد دی
March 28th, 05:50 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کلبرگی میں پی ایم مترا میگا ٹیکسٹائل پارک کے قیام پر کرناٹک کے عوام کو مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے تمل ناڈو کے عوام کو ویرودھونگر میں پی ایم متر میگا ٹیکسٹائل پارک کے لیے مبارکباد دی
March 22nd, 05:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ پی ایم متر میگا ٹیکسٹائل پارک ویرودھونگر کے پرامنگ ضلع کی مقامی معیشت کو فروغ دے گا۔آتم نربھر بھارت سویم پورن گوا پروگرام کے مستفیدین اور متعلقین سے گفتگو کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 23rd, 11:01 am
جب سرکار کا ساتھ اور عوام کی محنت ملتی ہے تو کیسے تبدیلی آتی ہے، کیسے اعتماد آتا ہے، یہ ہم سبھی نے ’سویم پورن گوا‘ کے مستفیدین سے گفتگو کے دوران محسوس کیا۔ گوا کو اس مثبت تبدیلی ہی راہ دکھانے والے مقبول اور توانا وزیر اعلیٰ ڈاکٹر پرمود ساونت جی، مرکزی کابینہ میں میرے سینئر معاون شریپد نائک جی، گوا کے ڈپٹی سی ایم جناب منوہر اجھگاؤنکر جی، ڈپٹی سی ایم جناب چندرکانت کیولیکر جی، ریاستی حکومت کے دیگر وزیر، رکن پارلیمنٹ، رکن اسمبلی، لوکل باڈیز کے تمام نمائندے، ضلع پریشد کے رکن، پنچایت رکن، دیگر عوامی نمائندے اور میرے پیارے گوا کے بھائیوں اور بہنوں!!آتم نربھر بھارت سویم پورنا گوا پروگرام کے مستفیدین اور اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ وزیراعظم کی گفت و شنید
October 23rd, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے آتم نربھر بھارت سویم پورنا گوا پروگرام کے مستفیدین اور اسٹیک ہولڈرز سے بات چیت کی۔حکومت نے 4445 کروڑ روپے کی لاگت سے پانچ سال کی مدت میں سات میگا انٹیگریٹڈ ٹکسٹائلز ریجن اینڈ ایپر (پی ایم متر) پارک قائم کرنے کو منظوری دی
October 06th, 05:21 pm
عزت مآب وزیر اعظم کے آتم نربھر ہندوستان کی تعمیر اور دنیا کے ٹیکسٹائلز کے شعبے میں ہندوستان کی بھرپور موجودگی کی ویژن کو صنعت میں تبدیل کرنے کے لئے حکومت نے سات پی ایم متر پارک کے قیام کو منظوری دی ہے۔ جیسا کہ 22-2021 کے مرکزی بجٹ میں اعلان کیا گیا تھا۔