شیلانگ، میگھالیہ میں مختلف ترقیاتی کاموں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
December 18th, 04:22 pm
میگھالیہ فطرت اور ثقافت سے مالا مال ریاست ہے۔ یہ خوشحالی آپ کی مہمان نوازی سے بھی جھلکتی ہے۔ آج ایک بار پھر ہمیں میگھالیہ کے ترقیاتی میلے میں حصہ لینے کا موقع ملا ہے۔ میگھالیہ کے میرے تمام بھائیوں اور بہنوں کو کنیکٹیویٹی، تعلیم، ہنر اور روزگار کے درجنوں پروجیکٹوں کے لیے بہت بہت مبارکباد۔وزیر اعظم نے شیلانگ، میگھالیہ میں 2450 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا
December 18th, 11:15 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شیلانگ، میگھالیہ میں آج 2450 کروڑ روپے سے زیادہ کے متعدد پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا، افتتاح کیا اور انہیں قوم کے نام وقف کیا۔ اس سے پہلے دن میں، وزیر اعظم نے شیلانگ میں اسٹیٹ کنونشن سینٹر میں شمال مشرقی کونسل کی میٹنگ میں شرکت کی اور اس کی گولڈن جوبلی تقریبات میں شریک ہوئے۔راجیہ سبھا میں وزیر اعظم کے ذریعہ صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریے کی تحریک کا متن
February 08th, 08:30 pm
وزیرا عظم جناب نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر پیش کی گئی شکریہ کی تحریک کا جواب دیا ۔انہوں نے بحث میں حصہ لینے اور شرکت کرنے کیلئے ایوان بالا کے ممبروں کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ صدر جمہوریہ کے خطاب سے اس دنیا کے کہ جو سخت چیلنجوں کا سامنا کررہی ہے ،امید اور اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔وزیر اعظم کا صدر کے خطاب پر پیش شکریہ کی تحریک پر راجیہ سبھا میں جواب
February 08th, 11:27 am
وزیرا عظم جناب نریندر مودی نے آج راجیہ سبھا میں صدر جمہوریہ کے خطاب پر پیش کی گئی شکریہ کی تحریک کا جواب دیا ۔انہوں نے بحث میں حصہ لینے اور شرکت کرنے کیلئے ایوان بالا کے ممبروں کا شکریہ ادا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ صدر جمہوریہ کے خطاب سے اس دنیا کے کہ جو سخت چیلنجوں کا سامنا کررہی ہے ،امید اور اعتماد میں اضافہ ہوا ہے۔