کابینہ نے پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹیز کے ذریعہ ای بسوں کی خریداری اور چلانےکے لیے پی ایم-ای بس سیوا-پیمنٹ سیکورٹی میکانزم (پی ایس ایم) اسکیم کو منظوری دی
September 11th, 08:14 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے پبلک ٹرانسپورٹ اتھارٹی (پی ٹی اے) کے ذریعہ ای بسوں کی خریداری اور چلانے کے لیے 3,435.33 کروڑ روپے کی لاگت والی ’’پی ایم-ای بس سیوا-پیمنٹ سیکورٹی میکانزم (پی ایس ایم) اسکیم‘‘ کو منظوری دی ہے۔