وزیراعظم نے پی ایم کیئرس فنڈ کے ٹرسٹیوں کے بورڈ کی میٹنگ کی صدارت کی

September 21st, 11:39 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے 20ستمبر 2022کو پی ایم کیئرس فنڈ کے بورڈ آف ٹرسٹیز کی ایک میٹنگ کی صدارت کی ۔

غریب کلیان سمیلن ، شملہ میں وزیراعظم کے خطاب کا متن

May 31st, 11:01 am

ہماچل پردیش کے گورنر جناب راجندر جی، یہاں کے مقبول اور محنتی وزیر اعلیٰ میرے دوست جناب جئے رام ٹھاکر جی، ریاست کے صدر ہمارے پرانے ساتھی جناب سریش جی، مرکز کی وزارتی کونسل کے میرے ساتھیوں، اراکین پارلیمنٹ ، ایم ایل اے، ہماچل کے تمام عوامی نمائندے۔ آج میری زندگی میں ایک خاص دن بھی ہے اور اس خاص دن پراس دیوبھومی کو پرنام کرنے کا موقع ملے، اس سے بڑی زندگی میں خوش قسمتی کیا ہوسکتی ہے۔ آپ اتنی بڑی تعداد میں ہمیں آشیرواد دینے کے لیے آئے میں آپ کا بہت بہت شکریہ ادا کرتا ہوں۔

PM addresses ‘Garib Kalyan Sammelan’ in Shimla

May 31st, 11:00 am

Prime Minister Narendra Modi addressed ‘Garib Kalyan Sammelan’ in Shimla, Himachal Pradesh. The Prime Minister said that the welfare schemes, good governance, and welfare of the poor (Seva Sushasan aur Gareeb Kalyan) have changed the meaning of government for the people. Now the government is working for the people, he added.

Maa Bharati is with all of you: PM Modi at launch of PM-CARES for Children Scheme

May 30th, 10:31 am

Releasing the benefits under PM-CARES for Children Scheme, PM Modi said, It is a small effort to reduce the difficulties of such corona affected children who lost both their parents. PM-CARES for children is also a reflection of the fact that every countryman is with you with the utmost sensitivity.”

PM releases benefits under PM CARES for Children Scheme

May 30th, 10:30 am

Releasing the benefits under PM-CARES for Children Scheme, PM Modi said, It is a small effort to reduce the difficulties of such corona affected children who lost both their parents. PM-CARES for children is also a reflection of the fact that every countryman is with you with the utmost sensitivity.”

PM to release benefits under PM CARES for Children Scheme on 30 May

May 29th, 12:35 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi will release benefits under the PM CARES for Children Scheme on 30 May 2022 at 10:30 AM via video conferencing. Prime Minister will transfer scholarships to school going children. A passbook of PM CARES for Children, and health card under Ayushman Bharat – Pradhan Mantri Jan Arogya Yojana will be handed over to the children during the programme.

گجرات کے دیودر میں بناس ڈیری میں ترقیاتی اقدامات کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن

April 19th, 11:02 am

آپ سب مزے میں ہیں۔ اب آپ سے معافی مانگ کر مجھے شروع میں تھوڑی ہندی بولنی پڑے گی۔ کیونکہ میڈیا کے دوستوں کی درخواست تھی کہ ہندی میں بات کریں تو بہتر رہے گا، اس لیے مجھے لگا کہ سب نہیں، ان کی کچھ باتیں تو مان لی جائیں۔

وزیراعظم نے بسنت کانتھا کے دیودر میں بانس ڈیری سنکل کو قوم کے نام وقف کیا اور مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا

April 19th, 11:01 am

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے ،آج بانس کنتھا ضلع میں دایودر کے مقام پر ایک نئے ڈیری کمپلیکس اور آلو کے پروسیسنگ کے ایک پلانٹ کو قوم کے نام وقف کیا،جسے 600 کروڑرو پے سے زیادہ لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے۔ یہ نیا ڈیری کمپلیکس ایک گرین فیلڈ پروجیکٹ ہے۔یہ تقریباََ 30 لاکھ لیٹر دودھ کی پروسیسنگ کرسکے گا، تقریباََ 80 ٹن مکھن پیداکرسکے گا، ایک لاکھ لیٹر آئس کریم ، اور 20 ٹن کنڈنس ملک (کھویا) اور 6 ٹن چاکلیٹ روزانہ پیدا کرسکے گا۔ آلو کی پروسیسنگ کا پلانٹ مختلف طرح کی پروسیسنگ آلو کی مصنوعات تیار کرے گا ، جن میں فرنچ فرائز، پٹاٹو چیپس، آلو ٹکی ، پٹیز وغیرہ شامل ہیں۔ ان میں بہت سی اشیاء کو دیگر ممالک کو برآمد کیا جاتا ہے۔ یہ پلانٹ مقامی کسانوں کو با اختیار بنائیں گے اور خطے میں دیہی معیشت کو فرو غ دیں گے۔ وزیراعظم نے بانس کمیونٹی ریڈیو اسٹیشن بھی قوم کے نام وقف کیا۔ یہ کمیونٹی ریڈیو اسٹیشن کسانوں کو زراعت اور مویشی پروری سے متعلق کلیدی سائنسی معلومات فراہم کرنے کے لئے قائم کیا گیا ہے۔ توقع ہے کہ یہ ریڈیو اسٹیشن تقریبا 1700 گاؤوں کے 5 لاکھ سے زیادہ کسانوں کو منسلک کرے گا۔ وزیراعظم نے پنیر کی مصنوعات کی پیدا وار کے لئے توسیع شدہ سہولیات اور پالنپور میں بانس ڈیری پلانٹ پر وھے پاؤڈر کی سہولیات کو بھی قوم کے نام وقف کیا۔ علاوہ ازیں وزیراعظم نے گجرات کے داما میں نامیاتی کھاد اور بائیو گیس پلانٹ کو بھی قوم کے نام وقف کیا۔ وزیراعظم نے 100 ٹن کی صلاحیت کے 4 گوبر گیس کے پلانٹوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا ، جنہیں کھمانا ، رتن پورا- بھلڈی ، رادھن پور اور تھور میں قائم کیا جائے گا۔ گجرات کے وزیراعلی جناب بھوپند ربھائی پٹیل بھی اس موقع پر موجود تھے۔

پی ایم کیئرز کے تحت قائم کئے گئے پی ایس اے آکسیجن پلانٹس کوقوم کےنام وقف کرنے کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن

October 07th, 11:59 am

بھارت ماتا کی جے، بھارت ماتا کی جے، اتراکھنڈ کے گورنر لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ گورمیت سنگھ جی، نوجوان، توانائی سے بھرپور اور پرجوش وزیراعلیٰ میرے دوست جناب پشکر سنگھ دھامی جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب منسکھ مانڈویہ جی، جناب اجے بھٹ جی، اتراکھنڈ اسمبلی کے اسپیکر جناب پریم چند اگروال جی، اتراکھنڈ حکومت میں وزیر اور آج ان کی سالگرہ بھی ہے، ڈاکٹر دھن سنگھ راوت جی، ان کو سالگرہ پر بہت بہت مبارکباد۔ ملک کے متعدد مقامات سے جڑے ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ، لیفٹیننٹ گورنرز، ریاستوں کے دیگر وزراء، ارکان پارلیمنٹ اور ارکان اسمبلی اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو،!!

وزیر اعظم نے پی ایم کیئرز کے تحت قائم شدہ پی ایس اے آکسیجن پلانٹس کو قوم کے لیے وقف کیا

October 07th, 11:58 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 35 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پی ایم کیئرز کے تحت قائم 35 پریشر سوئنگ ایڈسورپشن (پی ایس اے) آکسیجن پلانٹس کو آج ایمس رشی کیش ، اتراکھنڈ میں منعقدہ ایک تقریب میں وقف کیا۔ اس کے ساتھ ، ملک کے تمام اضلاع میں اب پی ایس اے آکسیجن پلانٹس لگائے جائیں گے۔ اس موقع پر مرکزی وزراء ، گورنر ، وزیر اعلیٰ اتراکھنڈ ، ریاستی وزراء اور حفظان صحت سے متعلق پیشہ ور افراد موجود تھے۔

وزیراعظم 7 اکتوبر کو پی ایم کیئرز کے تحت قائم پی ایس اے آکسیجن پلانٹس کو قوم کے لیے وقف کریں گے

October 06th, 02:54 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 7 اکتوبر 2021 کو صبح 11 بجے ایمس رشی کیش ، اتراکھنڈ میں منعقد ہونے والی ایک تقریب میں 35 ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں میں پی ایم کیئرز کے تحت قائم 35 پریشر سوئنگ ایڈسورپشن (پی ایس اے) آکسیجن پلانٹس قوم کو وقف کریں گے۔ اس کے ساتھ ہی ، ملک کے تمام اضلاع میں اب پی ایس اے آکسیجن پلانٹس لگائے جائیں گے۔ وزیراعظم اس موقع پر اجتماع سے خطاب بھی کریں گے۔

پی ایم کیئرس فار چلڈرن اسکیم

August 02nd, 05:02 pm

11 مارچ2020 سے شروع ہونے والی مدت کے دوران کووِڈ۔19 وبائی مرض میں اپنے دونوں والدین یا قانونی سرپرست یا گود لینے والے والدین یا زندہ بچ جانے والے والدین کھونے بچوں کی مدد کے لئے، 29 مئی 2021 کو وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے ذریعہ پی ایم کیئرس فار چلڈرن اسکیم کا آغاز کیا گیا تھا۔

وزیراعظم نے پورے ملک میں آکسیجن کی سپلائی کے عمل میں تقویت بہم پہنچانے کا جائزہ لینے کی غرض سے اعلیٰ سطح کی میٹنگ کی صدارت کی

July 09th, 01:10 pm

عہدیداروں نے وزیراعظم کو ملک بھر میں پی ایس اے آکسیجن پلانٹس نصب کرنے کے کام کی پیش رفت کے بارے میں بتایا۔ پورے ملک میں 1500 سے زیادہ پی ایس اے آکسیجن پلانٹس قائم ہو رہے ہیں، جن میں پی ایم کئیرس کے ساتھ ساتھ مختلف وزارتوں اور سرکاری ملکیت کے کاروباری اداروں پی ایس یو کے تعاون سے قائم کئے جانے والے پلانٹس بھی شامل ہیں۔

پی ایم کیئرس کے ذریعہ مغربی بنگال میں مرشد آباد اور کلیانی میں 250 بستروں والے میک شفٹ کووِڈ ہسپتالوں کا قیام

June 16th, 02:24 pm

یہ تجویز مغربی بنگال میں کووِڈ کی صورتحال سے مؤثر طور پر نمٹنے میں صحتی بنیادی ڈھانچے کو منظم بنائے گی۔

Government announces further measures to help families who lost the earning member due to Covid

May 29th, 08:06 pm

In addition to the measures announced under PM CARES for Children- Empowerment of Covid affected children, Government of India has announced further measures to help families who have lost the earning member due to Covid. They will provide pension to families of those who died due to Covid and an enhanced & liberalised insurance compensation.

کوویڈ سے متاثرہ بچوں کی مدد اور انھیں بااختیار بنانے کے لیے پی ایم کیئرز

May 29th, 06:03 pm

Prime Minister Modi chaired an important meeting to discuss and deliberate on steps which can be taken to support children who have lost their parents due to COVID-19. All children who have lost both parents or surviving parent or legal guardian/adoptive parents due to COVID-19 will be supported under ‘PM-CARES for Children’ scheme.

آکسی کیئر نظام کے 1.5 لاکھ یونٹ پی ایم کیئرز کے ذریعے خریدے جائیں گے

May 12th, 06:24 pm

نئی دہلی، 12مئی، 2021/پی ایم کیئرز فنڈ نے 322.5 کروڑ روپے کی لاگت پر آکسی کیئر نظام کے 150000 یونٹ خریدنے کی منظوری دی ہے۔ یہ ایک جامع نظام ہے جسے ڈی آر ڈی او نے مریضوں کی ایس پی او 2 سطوں کی محسوس پیمائشوں کی بنیاد پر مریضوں کے لیے استعمال کی جانے والی آکسیجن کی ضابطہ بندی کرنے کے لیے تیار کیا ہے۔

وزیر اعظم نے طبی مقاصد کے لئے گیس والی آکسیجن کے استعمال کا جائزہ لیا

May 02nd, 02:18 pm

نئی دہلی۔02 مئی وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےآکسیجن کی فراہمی اور دستیابی بڑھانے کے لیے اختراعی طریقوں کی تلاش کے سلسلے میں ن کی ہدایت کے مطابق ، آج گیس والی آکسیجن کے استعمال کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ ایک اجلاس کی صدارت کی۔

پی ایم کیئر فنڈ سے ایک لاکھ پورٹیبل آکسیجن کنسنٹریٹر خریدے جائیں گے

April 28th, 05:09 pm

یہ فیصلہ کووڈ بندوبست کے لئے سیال طبی آکسیجن (ایل ایم او) کی سپلائی میں بہتری کے لئے ضروری تدابیر پر تبادلہ خیال کے لئے وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں لیا گیا۔ وزیر اعظم نے ہدایت دی کہ ان آکسیجن کنسنٹریٹروں کی جلد از جلد خرید کی جائے اور کووڈ کے زیادہ معاملات والی ریاستوں کو انھیں دستیاب کرایا جائے۔

پی ایم کیئرس کے توسط سے ملک میں پبلک صحتی سہولتی مراکز پر 551 پی ایس اے آکسیجن پیداواری پلانٹس قائم کیے جائیں گے

April 25th, 12:27 pm

نئی دہلی، 25 اپریل 2021: ہسپتالوں میں آکسیجن کی دستیابی میں اضافہ کرنے کی وزیر اعظم کی جانب سے دی گئی ہدایات کے تحت، پی ایم کیئرس فنڈ نے ملک میں عوامی صحتی سہولتی مراکز میں 551 کلی طور پر وقف پی ایس اے (پریشر سوئنگ ایڈسارپشن) طبی آکسیجن پیداواری پلانٹوں کے قیام کے لئے سرمایہ کی تخصیص کی اصولی طور پر منظوری دے دی ہے۔ وزیر اعظم نے ہدایت جاری کی ہے کہ ان پلانٹوں کو جلد سے جلد شروع کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ ان پلانٹوں سے ضلعی سطح پر آکسیجن کی دستیابی کو یقینی بنانے میں کافی مدد ملے گی۔