کابینہ نے 2024-25 سے 2030-31 کے لیے خوردنی تیل کے قومی مشن – روغنی بیج (این ایم ای او-روغنی بیج) کو منظوری دی
October 03rd, 09:06 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی صدارت میں مرکزی کابینہ نے خوردنی تیلوں کے قومی مشن – روغنی بیج (این ایم ای او-روغنی بیج) کو منظوری دے دی ہے، یہ ایک تاریخی اقدام ہے جس کا مقصد گھریلو تیل کے بیجوں کی پیداوار کو بڑھانا اور خوردنی تیل میں خود انحصاری (آتم نربھر بھارت) حاصل کرنا ہے۔ اس مشن کو 2024-25 سے 2030-31 تک سات سال کی مدت میں لاگو کیا جائے گا، جس کے مالی اخراجات 10,103 کروڑ روپے ہیں۔کابینہ نے پردھان منتری اَنّ داتا آئے سنرکشن ابھیان ( پی ایم – آشا ) کی اسکیموں کو جاری رکھنے کی منظوری دی
September 18th, 03:16 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی کی زیر صدارت مرکزی کابینہ نے کسانوں کو منافع بخش قیمتیں فراہم کرنے اور صارفین کے لیے ضروری اشیاء کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کو کنٹرول کرنے کے لیے پردھان منتری اَنّ داتا آئے سنرکشن ابھیان ( پی ایم – آشا ) کی اسکیموں کو جاری رکھنے کو منظوری دی ہے۔جاپان میں بھارتی برادری سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
May 23rd, 08:19 pm
بھارت ماتا کی جے، بھارت ماتا کی جے، جب بھی میں جاپان آتا ہوں تو میں ہر بار دیکھتا ہوں کہ آپ کی محبتوں کی بارش میں ہر بار اضافہ ہوجاتا ہے۔ آپ میں سے بہت سے لوگ ایسے ہیں جو کئی برسوں سے یہاں رہ رہے ہیں۔ جاپان کی زبان، ملبوسات، یہاں کی ثقافت، کھانا ایک طرح سے آپ کی زندگی کا بھی حصہ بن گئے ہیں اور اس کا حصہ بننے کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ بھارتی سماج کی رسومات شمولیت پر مبنی رہی ہیں۔ لیکن اس کے ساتھ ساتھ جاپان میں اپنی روایت، اپنی اقدار، اپنی سرزمین کے تئیں جو عہدبستگی ہے وہ بہت گہری ہے۔ اور دونوں کا ملن ہوا ہے۔ لہذا فطری طور پر اپنائیت کا احساس ہونا قدرتی بات ہے۔وزیر اعظم نے جاپان میں بھارتی برادی سے گفت و شنید کی
May 23rd, 04:15 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے 23 مئی 2022 کو جاپان میں بھارت نژاد برادری کے 700 سے زائد اراکین سے خطاب کیا اور ان سے گفت و شنید کی۔وزیراعظم نریندر مودی نے ڈبلیو ایچ او ڈائریکٹر جنرل کا گلوبل ہیلتھ لیڈرس اوارڈ حاصل کرنے کے آشاورکروں کی پوری ٹیم کے تئیں خوشی کااظہار کیا
May 23rd, 10:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے ڈبلیو ایچ او ڈائریکٹر جنرل گلوبل ہیلتھ لیڈرس ایوارڈ حاصل کرنے پر آشا ورکروں کی پوری ٹیم کے لئے اپنی خوشی کااظہار کیا ہے۔ جناب مودی نے کہا کہ آشا ورکر ایک صحت مند بھارت کو یقینی بنانے میں پیش پیش ہیں اور ان کا عزم اورجانفشانی قابل تعریف ہے۔PM’s remarks at review meeting with districts having low vaccination coverage
November 03rd, 01:49 pm
وزیراعظم اٹلی اورگلاسگو کے اپنے دورے سے واپسی کے بعد فوراََ ہی وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کم ٹیکہ کاری کوریج والے اضلاع کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کا انعقادکیا۔اس میٹنگ میں کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک کے 50فیصدسے کم کوریج اور دوسری خوراک کے کم کوریج والے اضلاع شامل ہوئے۔ وزیراعظم نے جھارکھنڈ ، منی پور ، ناگالینڈ،اروناچل پردیش ، مہاراشٹر، میگھالیہ اور کم ٹیکہ کاری کوریج والے اضلاع والی دیگر ریاستوں کے 40 سے زیادہ اضلاع کے ضلع مجسٹریٹوں کے ساتھ بات چیت کی ۔وزیراعظم نے، کم ٹیکہ کاری کوریج والے اضلاع کے ساتھ جائزہ میٹنگ کا انعقاد کیا
November 03rd, 01:30 pm
وزیراعظم اٹلی اورگلاسگو کے اپنے دورے سے واپسی کے بعد فوراََ ہی وزیراعظم جناب نریندر مودی نے کم ٹیکہ کاری کوریج والے اضلاع کے ساتھ ایک جائزہ میٹنگ کا انعقادکیا۔اس میٹنگ میں کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک کے 50فیصدسے کم کوریج اور دوسری خوراک کے کم کوریج والے اضلاع شامل ہوئے۔ وزیراعظم نے جھارکھنڈ ، منی پور ، ناگالینڈ،اروناچل پردیش ، مہاراشٹر، میگھالیہ اور کم ٹیکہ کاری کوریج والے اضلاع والی دیگر ریاستوں کے 40 سے زیادہ اضلاع کے ضلع مجسٹریٹوں کے ساتھ بات چیت کی ۔100 کروڑ ٹیکہ خوراکوں کے بعد، بھارت نئے جوش اور توانائی کے ساتھ آگے بڑھ رہا ہے: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
October 24th, 11:30 am
میرے پیارے ہم وطنو، آپ سبھی کو نمسکار۔ کوٹی کوٹی (لاکھوں، کروڑوں) نمسکار۔ اور میں ’کوٹی کوٹی نمسکار‘ اس لیے بھی کہہ رہا ہوں کہ 100 کروڑ ویکسین ڈوز کے بعد آج ملک نئے جوش، نئی توانائی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ ہمارے ویکسین پروگرام کی کامیابی، بھارت کی صلاحیت کو دکھاتی ہے، سب کی کوشش کے منتر کی طاقت کو دکھاتی ہے۔ہماچل پردیش میں صحت کارکنوں اور کووڈ ٹیکہ کاری کے مستفدین کے ساتھ وزیراعظم کی بات چیت کا متن
September 06th, 11:01 am
100سال کی سب سے بڑی وباء ، 100سال میں ایسے دن کبھی دیکھے نہیں ہیں ، کے خلاف جنگ میں ہماچل پردیش چمپیئن بن کر سامنے آیاہے ۔ہماچل بھارت کی پہلی ریاست بن گئی ہے ، جس نے اپنی پوری اہل آبادی کو کورونا ٹیکے کی کم از کم ایک خوراک لگادی ہے ۔ یہی نہیں دوسری خوراک کے معاملے میں بھی ہماچل تقریبا ایک تہائی آبادی کو پارکرچکی ہے ۔وزیراعظم نے ہماچل پردیش میں صحت کارکنوں اور کووڈ ویکسینیشن پروگرام کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی
September 06th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہماچل پردیش میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں اور کووڈ ویکسینیشن پروگرام کے مستفیدین کے ساتھ بات چیت کی۔ اس موقع پرمعززگورنر، معزز وزیراعلی ، مرکزی وزیرجناب جے پی نڈا، مرکزی وزیر جناب انوراگ سنگھ ٹھاکر، اراکین پارلیمان ، اراکین اسمبلی، پنچایتوں کے رہنماؤں کے ساتھ ساتھ دیگرشخصیات بھی اس موقع پر موجود تھیں۔وزیر اعظم 6 ستمبر کو ہماچل پردیش میں صحت دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں اور کوویڈ ویکسی نیشن پروگرام کے فائدہ اٹھانے والوں کے ساتھ بات چیت کریں گے۔
September 04th, 07:15 pm
نئی دہلی،4 ستمبر2021: وزیر اعظم جناب نریندر مودی 6 ستمبر 2021 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ہماچل پردیش میں صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں اور کوویڈ ویکسی نیشن پروگرام کے فائدہ اٹھانے والوں سے بات چیت کریں گے۔کووِڈ-19صف اول کے کارکنان کے لئے مخصوص کریش کورس پروگرام کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
June 18th, 09:45 am
کورونا کے خلاف عظیم جنگ میں آج ایک اہم ترین مہم کا ایک نیا مرحلہ شروع کیا جا رہا ہے۔ کورونا کی پہلی لہر کے دوران ملک میں ہزاروں پروفیشنلس، اسکل ڈولپمنٹ مہم سے جڑے۔ اس کوشش نے ملک کو کورونا سے مقابلہ کرنے کی طاقت دی۔ اب کورونا کی دوسری لہر کے بعد جو تجربات حاصل ہوئے ہیں، وہ تجربات آج کے اس پروگرام کی اہم وجہ بنے ہیں۔کورونا کی دوسری لہر میں ہم لوگوں نے دیکھا کہ کورونا وائرس کا تبدیل ہونا اور بار بار اس کی بدلتی شکل کس طرح کے چیلنجز ہمارے سامنے لا سکتی ہے۔ یہ وائرس ہمارے درمیان ابھی بھی ہے اور جب تک یہ ہے، اس کے میوٹیٹ(تبدیل) ہونے کا امکان بھی زندہ ہے۔ اس لیے ہر علاج، ہر احتیاط کے ساتھ ساتھ آنے والے چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہمیں ملک کی تیاریوں کو اور زیادہ بڑھانا ہوگا۔ اسی ہدف کے ساتھ آج ملک میں کورونا وائرس سے مقابلہ کرنے کے لیے1 لاکھ ہر اول کارکنان تیار کرنے کی بہت بڑی مہم شروع ہورہی ہے۔وزیر اعظم نے کووِڈ ۔19 ہراول کارکنان کے لئے سہولت کے مطابق تیار کیا گیا کریش کورس پروگرام لانچ کیا
June 18th, 09:43 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے کووِڈ19 ہراول دستے کے کارکنان کے لئے سہولت کے مطابق ڈھالے گئے کریش کورس پروگرام کو لانچ کیا۔یہ تربیتی پروگرام 26 سے زائد ریاستوں میں پھیلے ہوئے 111 تربیتی مراکز پر چلایا جائے گا۔ تقریباً ایک لاکھ ہراول دستے کے کارکنان کو اس پہل قدمی کے تحت تربیت فراہم کی جائے گی۔ ہنرمندی ترقیات اور صنعت کاری کے وزیر ڈاکٹر مہیندر ناتھ پانڈے اور متعدد دیگر مرکزی وزراء، ریاستوں کے وزراء، ماہرین اور دیگر شراکت دار بھی اس موقع پر موجود تھے۔وزیر اعظم نے کووڈ اور ٹیکہ کاری سے متعلق حالات کو لیکر ایک اعلی سطحی میٹنگ کی صدارت کی
May 15th, 02:42 pm
افسران نے کووڈ کی ریاستی اور ضلعی سطح کی حالت، جانچ، آکسیجن کی دستیابی، صحت سے متعلق بنیادی ڈھانچے، ٹیکہ کاری روڈ میپ کا ایک وسیع خاکہ پیش کیا۔بھارت صف اوّل کے کورونا جانبازوں کوٹیکہ کاری میں ترجیح دے کر ان کے تئیں اظہار تشکر کر رہا ہے: وزیر اعظم
January 16th, 03:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ملک کے بے لوث جذبے کی تعریف کی ہے جس کا پوری طرح اظہار کورونا کے خلاف لڑائی کے دوران کیا گیا۔ آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پورے بھارت میں ٹیکہ کاری کی مہم کی شروعات کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ گذشتہ سال بھارتیوں نے بہت کچھ سیکھا اور انھیں انفرادی طور پر، بطور خاندان اور قوم بہت کچھ برداشت کرنا پڑا۔ عظیم تیلگو کوی گراجادہ وینکٹا اپّا راؤ کا حوالہ دیتے ہوئے جناب مودی نے کہا کہ ہمیں ہمیشہ دوسروں کے لیے بے لوث ہوکر کام کرنا چاہیے۔ قوم صرف مٹی، پانی اور پتھروں کا نام ہے بلکہ قوم کا مطلب ہے ’ہم لوگ‘۔ وزیر اعظم نے کہا بھارت میں کورونا کے خلاف اسی جذبے سے جدوجہد کی گئی ہے۔ملک گیر سطح پرکووڈ-19 ٹیکہ کاری مہم کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
January 16th, 10:31 am
نئیدہلی،16جنوری،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پورے بھارت میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری مہم کی شروعات کی۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا ٹیکہ کاری پروگرام ہے جس میں ملک کے پورےطول وعرض کا احاطہ کیا گیا ہے۔ ٹیکہ کاری کی شروعات کے دوران تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے کل ملاکر 3006 مقامات کو ورچوئل طور پر آپس میں جوڑ دیا گیا تھا۔وزیر اعظم نے پورے بھارت میں کووڈ-19 کا ٹیکہ لگانے کی مہم کی شروعات کی
January 16th, 10:30 am
نئیدہلی،16جنوری،2021، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پورے بھارت میں کووڈ-19 کی ٹیکہ کاری مہم کی شروعات کی۔ یہ دنیا کا سب سے بڑا ٹیکہ کاری پروگرام ہے جس میں ملک کے پورےطول وعرض کا احاطہ کیا گیا ہے۔ ٹیکہ کاری کی شروعات کے دوران تمام ریاستوں اور مرکز کے زیر انتظام علاقوں کے کل ملاکر 3006 مقامات کو ورچوئل طور پر آپس میں جوڑ دیا گیا تھا۔Development of Jammu and Kashmir is one of the biggest priorities of our Government: PM
December 26th, 12:01 pm
PM Modi launched Ayushman Bharat PM-JAY SEHAT to extend coverage to all residents of Jammu & Kashmir. The PM congratulated the people of Jammu and Kashmir for strengthening democracy. He said the election of the District Development Council has written a new chapter. He complimented the people for reaching the voting booth despite the cold and corona.PM Modi launches SEHAT healthcare scheme for Jammu and Kashmir
December 26th, 11:59 am
PM Modi launched Ayushman Bharat PM-JAY SEHAT to extend coverage to all residents of Jammu & Kashmir. The PM congratulated the people of Jammu and Kashmir for strengthening democracy. He said the election of the District Development Council has written a new chapter. He complimented the people for reaching the voting booth despite the cold and corona.To save Bihar and make it a better state, vote for NDA: PM Modi in Patna
October 28th, 11:03 am
Amidst the ongoing election campaign in Bihar, PM Modi’s rally spree continued as he addressed public meeting in Patna today. Speaking at a huge rally, PM Modi said that people of Bihar were in favour of the BJP and the state had made a lot of progress under the leadership of Chief Minister Nitish Kumar. “Aatmanirbhar Bihar is the next vision in development of Bihar,” the PM remarked.