وزیر اعظم نے ’ایک پیڑ ماں کے نام‘ کے تحت نائب صدر جمہوریہ کے ذریعہ پودا لگائے جانے کی ستائش کی
July 27th, 10:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے کہا ہے کہ محترم نائب صدر جمہوریہ جناب جگدیپ دھنکڑ کا اپنی ماں کی یاد میں ایک پودا لگانے کا عمل ترغیب آمیز ہے۔آئین اور جمہوری نظام کو لے کر اپنے غیر متزلزل یقین کا ازسر نو اعادہ کرنے کے لیے اہل وطن کا مشکور ہوں : من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
June 30th, 11:00 am
میرے پیارے ہم وطنو، آج 30 جون بہت اہم دن ہے۔ ہمارے قبائلی بھائی بہن اس دن کو ’’ ہُل دِوَس‘‘ کے طور پر مناتے ہیں۔ یہ دن بہادر سدھو کانہو کی بے مثال جرات سے وابستہ ہے جنہوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے مظالم کا بھرپور مقابلہ کیا۔ بہادر سدھو کانہو نے ہزاروں سنتھالی ساتھیوں کو اکٹھا کیا اور انگریزوں کے خلاف جی جان اور شجاعت کے ساتھ مقابلہ کیا ، اور کیا آپ جانتے ہیں کہ یہ کب ہوا؟ یہ 1855 میں ہوا، یعنی 1857 میں ہندوستان کی پہلی جنگ آزادی سے دو سال پہلے، جب جھارکھنڈ کے سنتھل پرگنہ میں ہمارے قبائلی بھائی بہنوں نے غیر ملکی حکمرانوں کے خلاف ہتھیار اٹھائے تھے۔ انگریزوں نے ہمارے سنتھالی بھائیوں اور بہنوں پر بہت مظالم ڈھائے تھے اور ان پر بہت سی پابندیاں بھی لگائی تھیں۔ بہادر سدھو اور کانہو اس جدوجہد میں کمال بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے شہید ہوئے۔ جھارکھنڈ کی سرزمین کے ان لازوال فرزندوں کی قربانی آج بھی اہل وطن کو متاثر کرتی ہے۔ آئیے سنتالی زبان میں ان کے لیے ایک گیت کا اقتباس سنتے ہیں۔جی 7 چوٹی کانفرنس کے آؤٹ ریچ سیشن میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کے خطاب کا ترجمہ
June 14th, 09:54 pm
At the Outreach Session of the G7 Summit on 'AI and Energy, Africa and Mediterranean,' PM Modi highlighted the usage of technology for human progress and spoke about how India is leveraging AI. He mentioned India's approach in the energy sector to be based on availability, accessibility, affordability and acceptability. He also reiterated India's commitment to the well-being of the Global South.وزیر اعظم نے جی 7 سربراہی اجلاس میں مصنوعی ذہانت اور توانائی، افریقہ اور بحیرہ روم پر آؤٹ ریچ سیشن میں شرکت کی
June 14th, 09:41 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اٹلی کے اپولیا میں جی 7 سربراہی اجلاس میں مصنوعی ذہانت، توانائی، افریقہ اور بحیرہ روم پر آؤٹ ریچ سیشن سے خطاب کیا۔ انہوں نے گروپ کو اس کی 50ویں سالگرہ کے سنگ میل پر مبارکباد پیش کی۔