پتھورا گڑھ، اتراکھنڈ میں کئی پروجیکٹوں کے افتتاح اور سنگ بنیاد رکھنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 12th, 10:16 pm
اتراکھنڈ کے مقبول، نوجوان وزیر اعلیٰ بھائی پشکر سنگھ دھامی جی، مرکزی وزیر جناب اجے بھٹ جی، سابق وزیر اعلیٰ رمیش پوکھریال نشنک جی، ریاستی بھارتیہ جنتا پارٹی کے صدر مہندر بھٹ جی، اتراکھنڈ حکومت کے وزراء، تمام ممبران پارلیمنٹ، ایم ایل اے، دیگر معززین۔ اور دیو بھومی کے میرے پیارے پریوار جنوں،آپ سب کو سلام۔ آج اتراکھنڈ نے کمال کر دیا ہے۔ ایسا منظر شاید پہلے کسی کو دیکھنے کی سعادت حاصل نہ ہوئی ہو۔ آج صبح کے بعد سے میں اتراکھنڈ میں جہاں بھی گیا، حیرت انگیز محبت، بے پناہ آشیرواد؛ یوں لگتا تھا جیسے محبت کی گنگا بہہ رہی ہو۔وزیر اعظم نے اتراکھنڈ کے پتھورا گڑھ میں تقریباً 4200 کروڑ روپے مالیت کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا
October 12th, 03:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے پتھورا گڑھ میں آج دیہی ترقی، سڑک، بجلی، آبپاشی، پینے کا پانی، باغبانی، تعلیم، صحت اور ڈیزاسٹر مینجمنٹ سمیت دیگر شعبوں میں تقریباً 4200 کروڑ روپے کے متعدد ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور قوم کے نام وقف کیا۔This is Uttarakhand's decade: PM Modi in Haldwani
December 30th, 01:55 pm
Prime Minister Narendra Modi inaugurated and laid the foundation stone of 23 projects worth over Rs 17500 crore in Uttarakhand. In his remarks, PM Modi said, The strength of the people of Uttarakhand will make this decade the decade of Uttarakhand. Modern infrastructure in Uttarakhand, Char Dham project, new rail routes being built, will make this decade the decade of Uttarakhand.وزیر اعظم نے اتراکھنڈ میں 17500 کروڑ روپے سے زیادہ کے 23 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
December 30th, 01:53 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اتراکھنڈ میں 17500 کروڑ روپے سے زیادہ کے 23 پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے لکھوار کثیر مقصدی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا جس کا تصور پہلی بار 1976 میں کیا گیا تھا اور کئی سالوں سے زیر التوا تھا۔ انھوں نے 8700 کروڑ روپے کے سڑک سیکٹر کے منصوبوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ یہ سڑک منصوبے دور دراز، دیہی اور سرحدی علاقوں میں رابطے کو بہتر بنانے کے وزیر اعظم کے وژن کو پورا کریں گے۔ کیلاش مانسروور یاترا کو بھی بہتر کنیکٹیویٹی ملے گی۔ انہوں نے ادھم سنگھ نگر میں ایمس رشیکیش سیٹلائٹ سنٹر اور پتھورا گڑھ میں جگ جیون رام گورنمنٹ میڈیکل کالج کا بھی سنگ بنیاد رکھا۔ یہ سیٹلائٹ مراکز ملک کے تمام حصوں میں عالمی معیار کی طبی سہولیات فراہم کرنے کی وزیر اعظم کی کوششوں کے مطابق ہوں گے۔ انھوں نے کاشی پور میں اروما پارک اور ستار گنج میں پلاسٹک انڈسٹریل پارک اور ریاست بھر میں رہائش، صفائی ستھرائی اور پینے کے پانی کی فراہمی میں متعدد دیگر اقدامات کا سنگ بنیاد رکھا۔Uttarakhand has potential to attract tourists from all over the country: PM Modi
February 12th, 11:21 pm
Prime Minister Shri Narendra Modi addressed a huge public rally in Srinagar, Uttarakhand. Addressing the rally PM Modi recalled former PM Atal Bihari Vajpayee’s contribution in the formation of Uttarakhand. He added that Govt at the Centre has allotted Rs.12, 000 crores for connecting Char Dham with better roads. He added, “We want Uttarakhand to be connected with the entire country with all-weather roads. We have allotted Rs.12,000 crore for Char Dham.”Our Government is devoted to serve the poor: PM Modi in Pithoragarh
February 12th, 11:18 pm
Addressing a public meeting in Pithoragarh, PM Narendra Modi launched attack on the Congress and Samajwadi parties and held them responsible for playing with aspirations of people in the state. The PM said, “We want Uttarakhand to be connected with the entire country with all-weather roads. We have allotted Rs.12,000 crore for Char Dham.”PM Modi addresses public meeting in Srinagar & Pithoragarh, Uttarakhand
February 12th, 11:17 pm
PM Narendra Modi addressed huge public rallies in Srinagar & Pithoragarh today. Addressing the rally PM Modi recalled former PM Atal Bihari Vajpayee’s contribution in the formation of Uttarakhand. He said, “Atal ji created three states - Chhattisgarh, Jharkhand & Uttarakhand. Both Chhattisgarh & Jharkhand have progressed under BJP.” The PM spoke at length about welfare measures for jawans and OROP scheme.