ملٹی موڈل کنکٹیوٹی کے لئے پی ایم گتی شکتی ، نیشنل ماسٹر پلان کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 13th, 11:55 am
مرکزی کابینہ کے میرےرفقا جناب نتن گڈکری جی ، جناب پیوش گوئل جی ، جناب ہردیپ سنگھ پوری جی ، جناب سربانند سونووال جی ،جناب جیوتیرادتیہ سندھیا جی ، جناب اشونی ویشنو جی ، جناب راج کمار سنگھ جی ، الگ الگ ریاستی حکومتوں کے وزرائے اعلیٰ ، لیفٹیننٹ گورنرز ، ریاستی کابینہ کے ارکان ، صنعتی دنیا کے ساتھی ، دیگر اعلیٰ شخصیات اور میرے پیارے بھائیو اور بہنو،وزیراعظم نے پی ایم گتی شکتی کا آغاز کیا
October 13th, 11:54 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یہاں ملٹی-ماڈل کنکٹی ویٹی کے لیے پی ایم گتی شکتی - نیشنل ماسٹر پلان کا آغاز کیا۔ انہوں نے پرگتی میدان میں نئے نمائشی کمپلیکس کا افتتاح بھی کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزراء جناب نتن گڈکری ، جناب پیوش گوئل ، جناب ہردیپ سنگھ پوری ، جناب سربانند سونووال ، جناب جیوتی رادتیہ سندھیا اور جناب اشونی ویشنو ، جناب آر کے سنگھ ، وزیراعلی، لیفٹیننٹ گورنر ، ریاستی وزراء سمیت نامور صنعتکار اس موقع پر موجود تھے۔ صنعت کے شعبے سے ، جناب کمار منگلم برلا ، چیئرمین آدتیہ برلا گروپ، محترمہ ملیکا سرینیواسن ، سی ایم ڈی ٹریکٹرس اینڈ فارم ایکیوپمنٹس،جناب ٹی وی نریندرن ، سی ای او ، ایم ڈی ، ٹاٹا اسٹیل اور سی آئی آئی کے موجودہ صدر اور جناب دیپک گرگ ، شریک بانی ریوگو نے اس موقع پر اپنے خیالات کا اظہار کیا۔کوچی –مینگلورو قدرتی گیس پائپ لائن کو قوم کے نام وقف کرنے کے موقعے پر وزیراعظم کی تقریر کا متن
January 05th, 11:01 am
PM Narendra Modi dedicated Kochi - Mangaluru Natural Gas Pipeline to the nation. He said the pipeline will have a positive impact on the economic growth of these two states. He said rapid expansion of Gas based economy is a must to achieve self reliant India and cited this as the reason behind Government’s push for ‘One Nation One Gas Grid’.PM dedicates Kochi - Mangaluru Natural Gas Pipeline to the Nation
January 05th, 11:00 am
PM Narendra Modi dedicated Kochi - Mangaluru Natural Gas Pipeline to the nation. He said the pipeline will have a positive impact on the economic growth of these two states. He said rapid expansion of Gas based economy is a must to achieve self reliant India and cited this as the reason behind Government’s push for ‘One Nation One Gas Grid’.وزیر اعظم 5 جنوری کو کوچی – منگلورو قدرتی گیس پائپ لائن قوم کے نام کو وقف کریں گے
January 03rd, 02:29 pm
نئی دہلی۔ 3 جنوری وزیر اعظم جناب نریندر مودی 5 جنوری 2021 کو صبح 11 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ کوچی – منگلورو قدرتی گیس پائپ لائن کو قوم کے نام وقف کریں گے۔یہ تقریب 'ون نیشن ون گیس گرڈ' کی تشکیل کی سمت میں ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگی۔ اس موقع پر مرکزی وزیربرائے پٹرولیم و قدرتی گیس کے ہمراہ کرناٹک اور کیرالہ کے گورنر اوروزراء اعلی بھی شریک ہوں گے۔