آسام میں متعدد ترقیاتی اقدامات کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 18th, 12:31 pm
نئی دہلی، 18 /فروری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کے ’مہاباہو- برہم پتر‘ کا افتتاح کیا اور دو پلوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر، قانون و انصاف، مواصلات، الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر، بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کے وزیر مملکت اور آسام و میگھالیہ کے وزرائے اعلیٰ موجود تھے۔وزیر اعظم نے آسام میں ’مہاباہو-برہم پتر‘ کا افتتاح کیا اور دو پلوں کا سنگ بنیاد رکھا
February 18th, 12:30 pm
نئی دہلی، 18 /فروری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج آسام کے ’مہاباہو- برہم پتر‘ کا افتتاح کیا اور دو پلوں کا سنگ بنیاد رکھا۔ اس موقع پر سڑک نقل و حمل اور شاہراہوں کے مرکزی وزیر، قانون و انصاف، مواصلات، الیکٹرانکس اور اطلاعاتی ٹیکنالوجی کے مرکزی وزیر، بندرگاہوں، جہازرانی اور آبی گزرگاہوں کے وزیر مملکت اور آسام و میگھالیہ کے وزرائے اعلیٰ موجود تھے۔وزیر اعظم 18فروری کو آسام میں ‘مہاباہو- برہمپترا’کا آغاز کریں گے اور دو پُلوں کا سنگ بنیا د رکھیں گے
February 16th, 09:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 18فروری 2021ء کو دوپہر 12بجے آسام میں ‘مہاباہو-برہمپترا’کا آغاز کریں گے،دھوبری پھول باڑی پُل کا سنگ بنیاد رکھیں گے اور مجولی پُل کی تعمیر کے لئے بھومی پوجن کریں گے۔ وزیر اعظم یہ ذمہ داریاں ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے انجام دیں گے۔ مرکزی وزیر برائے نقل و حمل اور قومی شاہراہ، مرکزی وزیر مملکت (آزدانہ چارج) برائے بندرگاہ، جہاز رانی اورآبی گزرگاہ اور وزیر اعلیٰ آسام اس موقع پر موجود ہوں گے۔Elections in Meghalaya are about freeing the state from scams of Congress: PM Modi
February 22nd, 04:34 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a huge public meeting in Phulbari, Meghalaya. PM Modi thanked people of the state for coming out in large numbers, he said that the enthusiasm and support that people of Meghalaya towards the BJP is overwhelming.PM Modi addresses Public Rally in Phulbari, Meghalaya
February 22nd, 04:33 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed a huge public meeting in Phulbari, Meghalaya. PM Modi thanked people of the state for coming out in large numbers, he said that the enthusiasm and support that people of Meghalaya towards the BJP is overwhelming.