سووچھ بھارت مشن۔ اربن 2.0 اور امرت 2.0 کے آغاز کے موقع پر وزیراعظم کے خطاب کا متن
October 01st, 11:01 am
نمسکار! پروگرام میں میرے ساتھ موجود کابینہ کے میرے ساتھی جناب ہردیپ سنگھ پوری جی، جناب گجیندر سنگھ شیخاوت جی، جناب پرلہاد سنگھ پٹیل جی، جناب کوشل کشور جی، جناب بنشیشور جی، سبھی ریاستوں کے موجود وزراء، اربن لوکل باڈیز کے میئرس اور چیئر پرسن، میونسپل کمشنرز، سووچھ بھارت مشن کے، امرت یوجنا کے آپ سبھی سارتھی، خواتین و خضرات!وزیر اعظم نے سوچھ بھارت مشن-اربن 2.0 اور امرُت 2.0 کا آغاز کیا
October 01st, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج یہاں سوچھ بھارت مشن-اربن 2.0 اوراٹل مشن فار ری جیوینیشن اینڈ اربن ٹرانسفارمیشن2.0 (امرُت 2.0مشن)کا آغاز کیا۔ اس موقع پر مرکزی وزراء ہردیپ سنگھ پوری ، جناب گجیندر سنگھ شیکاوت ، جناب پرہلاد سنگھ پٹیل ، جناب کوشل کشور ،جناب بشویشورتوڈو ، ریاستوں کے وزراء ، میئر اور اربن لوکل باڈیز کے چیئرپرسن اور میونسپل کمشنر موجود تھے۔وزیراعظم یکم اکتوبر کو سووچھ بھارت مشن۔ اربن۔ 2.0 اور امرت 2.0 کا آغاز کریں گے
September 30th, 01:45 pm
ایک تاریخی پہل کے تحت وزیراعظم جناب نریندر مودی یکم اکتوبر 2021 کو دن میں گیارہ بجے نئی دلی کے ڈاکٹر امبیڈکر انٹرنیشنل سینٹر کے مقام پر سووچھ بھارت مشن۔ اربن 2.0 اور اٹل مشن برائے احیاء اور شہری تغیر۔2.0 کا آغاز کریں گے۔