سی آئی پی ای ٹی:انسٹی ٹیوٹ آف پیٹروکیمیکلز ٹیکنالوجی جے پور کے افتتاح کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
September 30th, 11:01 am
آزادی کے اس امرت کال میں اعلیٰ سطح کی صلاحیت ، نہ صرف بھارت کی طاقت بڑھائے گی، بلکہ آتم نر بھر بھارت کے عہد کو پورا کرنے میں بھی بڑا رول ادا کرے گی۔سب سے تیزی سے فروغ پانے والی صنعتوں میں سے ایک پیٹرو- کیمیکلز انڈسٹری کے لئے اسکِلڈ مین پاور آج کی ضرورت ہے۔ راجستھان کا نیا انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکل ٹیکنالوجی اس شعبے میں ہر سال سینکڑوں نوجوانوں کو نئے امکانات سے جوڑے گا۔پیٹرو کیمیکلز کا استعمال آج کل زراعت، ہیلتھ کیئر اور آٹو موبائل انڈسٹری سے لے کر زندگی کے متعدد حصوں میں بڑھ رہا ہے۔ اس لئے تربیت یافتہ نوجوانوں کے لئے آنے والے سالوں میں روزگار کے متعدد مواقع بننے والے ہیں۔وزیراعظم نے سی آئی پی ای ٹی: انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکلز ٹیکنالوجی ، جے پورکا افتتاح کیا
September 30th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے سی آئی پی ای ٹی: انسٹی ٹیوٹ آف پیٹرو کیمیکلز ٹیکنالوجی ، جے پور کا افتتاح کیا۔ انہوں نے راجستھان کے بانسواڑہ ، سیروہی ، ہنومان گڑھ اور دوسا اضلاع میں چار نئے میڈیکل کالجوں کا سنگ بنیاد بھی رکھا۔ وزیر اعظم نے راجستھان کے عوام کو 4 نئے میڈیکل کالجوں اور سی آئی پی ای ٹی انسٹی ٹیوٹ کے لیے مبارکباد پیش کی۔ انہوں نے بتایا کہ 2014 کے بعد مرکزی حکومت نے راجستھان کے لیے23 میڈیکل کالجوں کی منظوری دی ہے اورریاست میں7 میڈیکل کالجز پہلے سے ہی کام کررہے ہیں۔پنڈت دین دیال پیٹرولیم یونیورسٹی کی 8ویں کانووکیشن تقریب میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 21st, 11:06 am
پنڈت دین دیال اپادھیائے پیٹرولیم یونیورسٹی کے 8ویں کانووکیشن کے موقع پر آپ سبھی کو بہت بہت مبارکباد! جو ساتھی آج گریجویوٹ ہو رہے ہیں، ان کو اور ان کے والدین کو بھی بہت بہت مبارکباد۔ آج ملک کو آپ جیسے صنعت کے لئے تیار گریجویٹ حضرات حاصل ہو رہے ہیں۔ آپ کو مبارکباد، آپ کی محنت کے لئے آپ نے جو اس یونیورسٹی میں سیکھا ہے، اس کے لئے، اور ملک کی تعمیر کے جس بڑے نصب العین کو لے کر آج آپ یہاں سے رخصت ہو رہے ہیں اس منزل کے لئے، نئے سفر کے لئے نیک خواہشات۔وزیر اعظم نے گاندھی نگر، گجرات میں پنڈت دین دیال پیٹرولیم یونیورسٹی کی 8ویں کانووکیشن تقریب میں حصہ لیا
November 21st, 11:05 am
نئی دہلی، 21 نومبر 2020: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے گاندھی نگر، گجرات میں پنڈت دین دیال پیٹرولیم یونیورسٹی کے 8ویں کانووکیشن میں شرکت کی۔ انہوں نے ’مونو کرسٹیلائن سولر فوٹو وولٹیک پینل کے 45 میگا واٹ پیداواری پلانٹ‘ اور ’سینٹر آف ایکسلینس آن واٹر ٹکنالوجی‘ کا سنگ بنیاد رکھا۔ انہوں نے یونیورسٹی میں ’اننوویشن اینڈ انکیوبیشن سینٹر – ٹکنالوجی بزنس انکیوبیشن‘، ’ٹرانسلیشنل ریسرچ سینٹر‘ اور ’اسپورٹس کامپلیکس‘ کا بھی افتتاح کیا۔‘Energy is the key driver of Socio-Economic growth’: PM in PETROTECH 2019
February 11th, 10:25 am
Delivering the inaugural address at the Petrotech 2019 Summit, PM Narendra Modi termed energy as the key driver of socio-economic growth. Highlighting the major reforms in India’s oil and gas sector in the last five years, PM Modi said, “We have revamped our upstream policies and regulations. We have launched the Hydrocarbon Exploration and Licensing Policy to bring transparency and competitiveness in the sector.”PM inaugurates PETROTECH -2019; Says energy is a key driver of socio-economic growth
February 11th, 10:24 am
Delivering the inaugural address at the Petrotech 2019 Summit, PM Narendra Modi termed energy as the key driver of socio-economic growth. Highlighting the major reforms in India’s oil and gas sector in the last five years, PM Modi said, “We have revamped our upstream policies and regulations. We have launched the Hydrocarbon Exploration and Licensing Policy to bring transparency and competitiveness in the sector.”وزیر اعظم 11 فروری، 2019 کو پیٹروٹیک ۔ 2019 کا افتتاح کریں گے۔
February 10th, 12:17 pm
وزیر اعظم 11 فروری، 2019 کو اترپردیش کے گریٹر نوئیڈا میں واقع ایکسپو سینٹر میں پیٹروٹیک ۔ 2019 کا افتتاح کریں گے۔