آج، دنیا بھر کے لوگ بھارت کے بارے میں مزید جاننا چاہتے ہیں: من کی بات کے دوران پی ایم مودی

October 27th, 11:30 am

ساتھیو، ہر دور میں ہندوستان کو کسی نہ کسی چیلنج کا سامنا رہا ہے اور ہر دور میں غیر معمولی ہندوستانی پیدا ہوئے جنہوں نے ان چیلنجوں کا مقابلہ کیا۔ آج کی ’من کی بات‘ میں میں دو ایسے ہی عظیم جانبازوں کے بارے میں بات کروں گا جن کے پاس ہمت اور دور اندیشی تھی۔ ملک نے ان کی 150ویں سالگرہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ سردار پٹیل کا 150 واں یوم پیدائش اس سال 31 اکتوبر سے شروع ہوگا۔ اس کے بعد بھگوان برسا منڈا کا 150 واں یوم پیدائش اس سال 15 نومبر سے شروع ہوگا۔ ان دونوں عظیم روحوں کو مختلف چیلنجوں کا سامنا کرنا پڑا لیکن ان کا نقطۂ نظر ایک ہی تھا، صرف ایک ہی ’ملک کی وحدت‘۔

Our efforts are on modernizing the agriculture sector by incorporating latest technology: PM Modi

January 28th, 10:22 am

Prime Minister Modi addressed the Global Potato Conclave in Gandhinagar, Gujarat via video conferencing. PM Modi highlighted the steps being undertaken to double the income of farmers by 2022. The PM spoke at length about the government's efforts to modernize the agriculture sector by incorporating latest technology.

وزیراعظم نے آلو سے متعلق تیسرے عالمی اجتماع سے خطاب کیا

January 28th, 10:21 am

نئی دہل۔28؍جنوری۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات میں گاندھی نگر کے مقام پر منعقدہ آلو سے متعلق تیسرے عالمی اجتماع سے خطاب کیا۔ اس سلسلے کی پچھلی دو عالمی کانفرنسیں 1999 اور 2008 میں منعقد ہوئی تھیں۔ اس کانکلیو کا اہتمام انڈین پوٹیٹو ایسوسی ایشن (آئی پی اے ) نے نئی دہلی کی زرعی تحقیق کی بھارتی کونسل اور آئی سی اے آر – سینٹرل پوٹیٹو ریسرچ انسٹی ٹیوٹ ، شملہ اور لیما ، پیرو میں انٹرنیشنل پوٹیٹو سینٹر (سی آئی پی) کے تعاون سے کیا تھا۔