Work is being done with intentions as pure as Gangajal: PM Modi

November 30th, 03:14 pm

PM Narendra Modi inaugurated six-lane widening project of the Varanasi - Prayagraj section of NH-19 in Varanasi. He added that the unprecedented work has been done on new highways, pull-flyovers, widening of roads to reduce traffic jams in and around Varanasi.

وزیراعظم نے این ایچ -19وارانسی پریاگ راج سیکشن کے چھ لین چوڑائی والے پروجیکٹ کا افتتاح کیا

November 30th, 03:13 pm

اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ اب ہم ماضی میں کی جانے والی کاشی کی خوبصورتی کے ساتھ رابطے (کنیکٹی وٹی) کے کام کے نتائج کو دیکھ رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ وارانسی اور اس کے آس پاس کے ٹریفک جام کو کم کرنے کے لئے نئی شاہراہوں ، پل ، فلائی اوور، سڑکوں کو چوڑا کرنے پر بے مثال کام کیا گیا ہے۔

PM Modi lays foundation stone and inaugurates multiple development projects in Varanasi

November 09th, 10:28 am

Prime Minister Narendra Modi inaugurated and laid the foundation stone of various development projects in Uttar Pradesh’s Varanasi via video conferencing, including those related to agriculture, tourism and infrastructure. PM Modi also laid stress on 'vocal for local' during the festive season and said that it would strengthen the local economy.

وارانسی میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے وزیراعظم کے خطاب کا متن

November 09th, 10:28 am

ابھی آپ سبھی ساتھیو سے مجھے بات کرنے کا موقع ملا ، ذرا مجھے اچھا لگا اور شہر میں ترقی کے جو کام ہورہے ہیں ، جو فیصلے سرکار نے لئے ہیں ، ان کا فائدہ لوگوں کو ہورہا ہے اور یہ سب کچھ ہورہا ہے ، اس کے پیچھے بابا وشوناتھ کا ایک آشیر واد ہے اور اس لئے جب میں آج بھلے ورچوئلی ہی یہاں آ یا ہوں، لیکن جو ہماری کاشی کی روایت رہی ہے، اس روایت کو نبھائے بغیر ہم آگے نہیں جاسکتے ہیں۔ اس لئے ا بھی جو بھی میرے ساتھ پروگراموں میں جڑے ہیں ، ہم سبھی ایک ساتھ بولیں گے – ہر ہرمہادیو! دھن تیرس ، دیپاولی ، ان کوٹ ، گووردھن پوجا اور ڈالا چھٹھ کی آپ سب لوگوں کو بہت بہت مبارک ہو! ماتا ان پورنا آپ سب کو صحت اور دولت سےمالا مال کرے! ہماری یہ دعا ہے کہ بازاروں میں رونق اور بڑھے۔ میری کاشی کی گلیاں گلزار ہو اوربنارسی ساڑیوں کا کاروبار چمکے ۔ کو ر ونا سے لڑتے ہوئے بھی ہمارے کسان بھائیوں نے کھیتی پر خوب دھیان دیا ۔ بنارس ہی نہیں پورے پوروانچل میں اس مرتبہ آہنگی فصل اچھی ہے ، اس کی خبرملی ہے ۔ میرےکسان کی محنت خود کے لئے نہیں بلکہ پورے ملک کے کام آتی ہے: آپ ان دیوتا لوگ ہیں، آپ کا بہت بہت شکریہ! پروگرام میں میرے ساتھ جڑے اترپردیش کےجناب یشسوی وزیر اعلی جناب یوگی آدتیہ ناتھ جی، نائب وزیراعلی کیشو پرساد موریا جی ، یوپی حکومت کے وزیر، ارکان اسمبلی ، بنارس کے سبھی چنے گئے گئے نمائندے ، بنارس کے میری پیارے بھائیو اور بہنوں!

وارانسی کے مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کا متن

September 18th, 12:31 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے وارانسی میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھا اور افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزیر اعظم نے ایک زبردست جلسہ عام کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وارانسی میں گذشتہ چار برسوں کے دوران بے مثال ترقی کی ہے۔ وزیر اعظم نے اس موقع پر شروع کیے جانے والے مختلف منصوبوں پر تفصیل سے روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ان اقدامات سے کاشی کے لوگوں کی زندگیوں میں مزید بہتری پیدا ہوگی۔ انہوں نے عوام الناس کو زور دے کر کہا کہ نئی کاشی اور نئے ہندوستان کی تحریک میں شامل ہوں۔

وزیر اعظم نریندر مودی نے وارانسی میں اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا

September 18th, 12:30 pm

نئی دہلی،18 ستمبر2018؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج وارانسی میں واقع بنارس ہندو یونیورسٹی میں ایک جلسہ عام کے دوران بہت سے اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور ان کا سنگ بنیاد رکھا۔

Through our schemes we want to touch people's lives: PM Modi

October 24th, 05:18 pm

Prime Minister Narendra Modi inaugurated various developmental schemes at Varanasi. PM mentioned that NDA Government is dedicated towards the development of the region. He also said that the Government will make sure that the schemes that are started are completed as well. PM Modi noted the need for the advancement of our railways and said that railway brings a positive change in the economy.

PM launches development works, addresses public meeting in Varanasi

October 24th, 05:17 pm

Prime Minister Shri Narendra Modi today inaugurated various developmental schemes at Varanasi today. PM mentioned that his government is dedicated towards the development of the region. He also said that his government will make sure that the schemes that are started are completed as well. PM Modi noted the need for the advancement of our railways and said that railway brings a positive change in the economy.