وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’جل سنچے جن بھاگیداری‘ پہل کا آغاز کیا
September 06th, 01:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات کے سورت میں ’جل سنچے جن بھاگیداری‘ پہل کے آغاز کے موقع پرمنعقدہ پروگرام سے خطاب کیا۔ اس پروگرام کے تحت، بارش کے پانی کی ذخیرہ کاری کو بڑھانے اور طویل مدتی پانی کی پائیداری کو یقینی بنانے کے لیے ریاست بھر میں تقریباً 24,800 بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنے والے ڈھانچے بنائے جارہے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے ’جل سنچے جن بھاگیداری‘ پہل کا آغاز کیا
September 06th, 12:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات کے سورت میں ’جل سنچے جن بھاگیداری‘ پہل کے آغاز کے موقع پرمنعقدہ پروگرام سے خطاب کیا۔ اس پروگرام کے تحت، بارش کے پانی کی ذخیرہ کاری کو بڑھانے اور طویل مدتی پانی کی پائیداری کو یقینی بنانے کے لیے ریاست بھر میں تقریباً 24,800 بارش کے پانی کا ذخیرہ کرنے والے ڈھانچے بنائے جارہے ہیں۔وکست بھارت وکست گجرات پروگرام میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 10th, 01:40 pm
گجرات کے میرے پیارے بھائیو اور بہنو، کیم چھو۔۔۔ مجا ما۔ آج وکست بھارت کے وکست گجرات کے لیے ایک بہت بڑی مہم شروع ہو رہی ہے۔ اور جیسا کہ مجھے بتایا گیا ہے، گجرات کی سبھی 182 اسمبلی سیٹوں پر بیک وقت گجرات کے کونے کونے سے لاکھوں لوگ ٹکنالوجی کے ذریعے جڑے ہوئے ہیں۔ آپ سبھی اتنے جوش و خروش کے ساتھ وکست گجرات کے سفر میں شامل ہوئے ہیں۔ میں آپ تمام کو بہت بہت مبارکباد پیش کرتا ہوں۔وزیر اعظم نے ’وکست بھارت وکست گجرات‘ پروگرام سے خطاب کیا
February 10th, 01:10 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعہ ’وکست بھارت وکست گجرات‘ پروگرام سے خطاب کیا۔ پروگرام کے دوران، وزیر اعظم نے گجرات بھر میں پردھان منتری آواس یوجنا (پی ایم اے وائی) اور دیگر ہاؤسنگ اسکیموں کے تحت بنائے گئے 1.3 لاکھ سے زیادہ مکانات کا بھومی پوجن اور افتتاح کیا۔ انہوں نے آواس یوجنا کے استفادہ کنندگان سے بھی بات چیت کی۔PM Modi campaigns in Madhya Pradesh’s Betul, Shajapur and Jhabua
November 14th, 11:30 am
Amidst the ongoing election campaigning in Madhya Pradesh, Prime Minister Modi’s rally spree continued as he addressed multiple public meetings in Betul, Shajapur and Jhabua today. PM Modi said, “In the past few days, I have traveled to every corner of the state. The affection and trust towards the BJP are unprecedented. Your enthusiasm and this spirit have decided in Madhya Pradesh – ‘Phir Ek Baar, Bhajpa Sarkar’. The people of Madhya Pradesh will come out of their homes on 17th November to create history.”کرناٹک کے یادگیری ضلع کے کوڈیکل میں ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھنے اور وقف کرنے کی تقریب کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 19th, 12:11 pm
کرناٹک کے گورنر جناب تھاورچند گہلوت جی، وزیر اعلیٰ بسوراج بومئی جی، مرکزی کابینہ میں میرے ساتھی جناب بھگونت کھوبا جی، کرناٹک حکومت کے وزراء، معزز اراکین پارلیمنٹ و اراکین اسمبلی، اور بڑی تعداد میں ہمیں آشیرواد دینے کے لئے آئے ہوئے میرے پیارے بھائیو اور بہنو!وزیر اعظم نے کرناٹک کے کوڈیکل میں مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کا سنگ بنیاد رکھا اور انہیں قوم کو وقف کیا
January 19th, 12:10 pm
وزیر اعظم نے آج کرناٹک کے یادگیر کے کوڈیکل میں آبپاشی، پینے کے پانی اور قومی شاہراہ کے ترقیاتی پروجیکٹ کا سنگ بنیاد رکھا اور مختلف ترقیاتی پروجیکٹوں کو وقف کیا۔ ان پروجیکٹوں میں جل جیون مشن کے تحت یادگیر ملٹی ولیج پینے کے پانی کی سپلائی اسکیم کا سنگ بنیاد رکھنا اور سورت - چنئی ایکسپریس وے این ایچ – 150 سی کے 65.5 کلومیٹر سیکشن (بادل سے مرادگی ایس اندولا تک) اور نارائن پور لیفٹ بینک کینال – توسیعی تزئین و آرائش اور جدید کاری پروجیکٹ (این ایل بی سی – ای آر ایم) کا افتتاح شامل ہے۔پی ایم کسان اسکیم کے تحت مالی فائدے کی دسویں قسط کے اجرا پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 01st, 12:31 pm
تمام معزز حاضرین،سب سےپہلے میں ماتا ویشنو دیوی کمپلیکس میں پیش آئے افسوس ناک سانحے پر تعزیت پیش کرتا ہوں۔ میںان تمام لوگوں سے تعزیت کرتا ہوں جنھوں نے اپنے پیاروں کو کھویا ہے، جو بھگدڑ میں زخمی ہوئے ہیں۔ مرکزی حکومت جموں و کشمیر انتظامیہ کے ساتھ مسلسل رابطے میں ہے۔ میں نے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا جی سے بھی بات کی ہے۔ راحتی کاموں کا خیال رکھا جارہا ہے اور زخمیوں کے علاج کیا جارہا ہے۔وزیراعظم نے پی ایم کسان کی 10 ویں قسط جاری کی
January 01st, 12:30 pm
نچلی سطح کے کسانوں کو بااختیار بنانے کے اپنے مصمم عزم و ارادے کے مطابق، وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پردھان منتری کسان سمان ندھی (پی ایم۔ کسان) کے تحت مالیاتی فائدے کی 10ویں قسط جاری کی۔ اس سے 10 کروڑ سے زیادہ استفادہ کنندہ کسان خاندانوں کو 20 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کی رقم کی منتقلی ممکن ہوئی۔ پروگرام کے دوران وزیراعظم نے تقریباً 351 کسان پیداواری تنظیموں (ایف پی اوز) کو 14 کروڑ روپے سے زیادہ کی اکوٹی گرانٹ بھی جاری کی جس سے 1.24 لاکھ سے زیادہ کسانوں کو فائدہ ہوگا۔ تقریب کے دوران وزیراعظم نے ایف پی اوز کے ساتھ بات چیت بھی کی۔ مرکزی وزیر جناب نریندر سنگھ تومر اور کئی ریاستوں کے وزرائے اعلیٰ، ایل جیز، وزرائے زراعت اور کسان بھی تقریب سے منسلک ہوئے۔چھتیس گڑھ کے رائے پور میں خاص خصوصیات والی 35فصل اقسام کو قوم کے نام وقف کرنے کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا بنیادی متن
September 28th, 11:01 am
نمسکار جی!مرکزی وزیر برائے زراعت و کسان بہبود جناب نریندر سنگھ تومر جی، چھتیس گڑھ کے وزیر اعلیٰ جناب بھوپیش بگھیل جی، کابینہ کے میرے دیگر معاون جناب پرشوتم روپالا جی، کیلاش چھودھری جی، بہن شوبھا جی، چھتیس گڑھ کے سابق وزیر اعلیٰ جناب رمن سنگھ جی، حزب اختلاف کے لیڈر جناب دھرم لال کوشک جی، زراعتی تعلیم سے جڑے تمام وائس چانسلر، ڈائریکٹرز، سائنداں ساتھی اور میرے پیارے کسان بہنوں اور بھائیوں!وزیر اعظم نے مخصوص خواص کی حامل فصلوں کی 35 اقسام کو قوم کے نام وقف کیا
September 28th, 11:00 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعےمخصوص خواص کی حامل فصلوں کی35اقسام کو قوم کے نام وقف کیا۔ وزیراعظم نے نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف بائیوٹک اسٹریس مینجمنٹ، رائے پور کے نو تعمیر شدہ کیمپس کو بھی قوم کے لیے وقف کیا۔ اس موقع پر وزیراعظم نے زرعی یونیورسٹیوں میں گرین کیمپس ایوارڈ زبھی تقسیم کیے۔ انہوں نے ان کسانوں سے بھی بات چیت کی جو زراعت میں جدید طریقے استعمال کرتے ہیں اوربعد ازاں ، اجتماع سے بھی خطاب کیا۔PM Modi addresses public meetings in Madurai and Kanyakumari, Tamil Nadu
April 02nd, 11:30 am
PM Modi addressed election rallies in Tamil Nadu's Madurai and Kanyakumari. He invoked MGR's legacy, saying who can forget the film 'Madurai Veeran'. Hitting out at Congress, which is contesting the Tamil Nadu election 2021 in alliance with DMK, PM Modi said, “In 1980 Congress dismissed MGR’s democratically elected government, following which elections were called and MGR won from the Madurai West seat. The people of Madurai stood behind him like a rock.”PM Modi addresses public meeting at Dharapuram, Tamil Nadu
March 30th, 02:04 pm
In his first rally in the state of Tamil Nadu before assembly elections, PM Modi addressed a huge gathering in Dharapuram. “India takes great pride in the culture of Tamil Nadu. One of the happiest moments of my life was when I got a chance to speak a few words in the oldest language in the world, Tamil, at the United Nations,” he said.کیچ دی رین مہم کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کی تقریر کا متن
March 22nd, 12:06 pm
نئی دلّی ، 22 مارچ / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پانی کے عالمی دن کے موقع پر ‘ جل شکتی ابھیان : کیچ دا رین ’ مہم کا آغاز کیا ۔ کین بیتوا لنک پروجیکٹ کے نفاذ کے لئے ، جو دریاؤں کو مربوط کرنے سے متعلق قومی منصوبے کا پہلا پروجیکٹ ہے ، وزیر اعظم کی موجودگی میں مدھیہ پردیش اور اتر پردیش کے وزرائے اعلیٰ نے معاہدے کی عرضداشت ( ایم او اے ) پر دستخط کئے ۔ وزیر اعظم نے راجستھان ، اترا کھنڈ ، کرناٹک ، مہا راشٹر اور گجرات میں سرپنچوں اور وارڈ کے پنچوں کے ساتھ بات چیت بھی کی ۔وزیر اعظم نے پانی کے عالمی دن کے موقع پر ‘ جَل شکتی ابھیان : کیچ دا رین ’ مہم کا آغاز کیا
March 22nd, 12:05 pm
نئی دلّی ، 22 مارچ / وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے پانی کے عالمی دن کے موقع پر ‘ جل شکتی ابھیان : کیچ دا رین ’ مہم کا آغاز کیا ۔ کین بیتوا لنک پروجیکٹ کے نفاذ کے لئے ، جو دریاؤں کو مربوط کرنے سے متعلق قومی منصوبے کا پہلا پروجیکٹ ہے ، وزیر اعظم کی موجودگی میں مدھیہ پردیش اور اتر پردیش کے وزرائے اعلیٰ نے معاہدے کی عرضداشت ( ایم او اے ) پر دستخط کئے ۔ وزیر اعظم نے راجستھان ، اترا کھنڈ ، کرناٹک ، مہا راشٹر اور گجرات میں سرپنچوں اور وارڈ کے پنچوں کے ساتھ بات چیت بھی کی ۔چنئی میں مختلف پروجیکٹوں کے افتتاح / سپردگی/ سنگ بنیاد رکھے جانے کی تقریب میں وزیراعظم کے خطاب کا متن
February 14th, 11:31 am
نئی دہلی:14،فروری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج چنئی میں متعدد اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم نے آرمی کو ارجن مین بیٹل ٹینک (ایم کے۔1 اے) بھی سونپا۔وزیراعظم نے تملناڈو میں اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا
February 14th, 11:30 am
نئی دہلی:14،فروری، 2021:وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج چنئی میں متعدد اہم ترقیاتی پروجیکٹوں کا افتتاح کیا اور سنگ بنیاد رکھا۔ وزیراعظم نے آرمی کو ارجن مین بیٹل ٹینک (ایم کے۔1 اے) بھی سونپا۔گجرات میں ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے تین کلیدی پروجیکٹوں کے آغاز کے موقع پر وزیر اعظم کے خطاب کا متن
October 24th, 10:49 am
گجرات کے وزیر اعلیٰ جناب وجے روپانی جی، نائب وزیر اعلیٰ جناب نتن پٹیل جی، گجرات بھاجپا کے ریاستی صدر اور رکن پارلیمنٹ، جناب سی آر پاٹل جی، دیگر سبھی وزراء حضرات، اراکین پارلیمنٹ، اراکین اسمبلی، میرے کسان ساتھیو، گجرات کے سبھی بھائیو اور بہنو!گجرات میں وزیر اعظم کے تین کلیدی پروجیکٹ
October 24th, 10:48 am
جناب مودی نے کسانوں کو 16 گھنٹے بجلی کی سپلائی فراہم کرنے کے لئے 'کسان سریودیہ یوجنا ' کا آغاز کیا ۔ انہوں نے یو این مہتہ انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیولوجی اینڈ ریسرچ سینٹر سے منسلک پیڈیاٹرک ہارٹ ہاسپٹل کا افتتاح کیا اور احمد آباد میں احمد آباد سول اسپتال میں ٹیلی کارڈیولوجی کے لئے موبائل ایپلی کیشن کا بھی افتتاح کیا ۔Our efforts are on modernizing the agriculture sector by incorporating latest technology: PM Modi
January 28th, 10:22 am
Prime Minister Modi addressed the Global Potato Conclave in Gandhinagar, Gujarat via video conferencing. PM Modi highlighted the steps being undertaken to double the income of farmers by 2022. The PM spoke at length about the government's efforts to modernize the agriculture sector by incorporating latest technology.