وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے لوگوں سے پدم ایوارڈز کے لیے متاثر کن شخصیات کو نامزد کرنے کی اپیل کی
September 09th, 06:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کے لوگوں پر زور دیا ہے کہ وہ باوقار پدم ایوارڈز کے لیے نامزدگی کے عمل میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔وزیراعظم نریندرمودی نے، پدم ایوارڈس کی تقریب میں شرکت کی
March 21st, 10:26 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پدم ایوارڈس عطا کئے جانے کی تقریب میں شرکت کی ۔ یہ ایوارڈس زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی ممتاز شخصیتوں کو عطا کئے گئے۔مدھیہ پردیش کے بھوپال میں جن جاتیہ گورو دِوس مہاسمیلن سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
November 15th, 01:05 pm
جوہار مدھیہ پردیش! رام رام سیوا جوہار! مور سگا جن جاتی بہن بھائی لا سواگت جوہار کرتا ہوں۔ ہوں تمارو سواگت کروں۔ تمم سم ککم چھو؟ مالتھن آپ سبان سی ملن، بڑی خوشی ہوئی ریلی ہا۔ آپ سبان تھن، پھر سی رام رام۔وزیراعظم نے جن جاتیہ گورو دِوَس مہا سمیلن میں جن جاتیہ برادری کی بہبود کے لئے کئی اہم اقدامات کا آغاز کیا
November 15th, 01:00 pm
وزیراعظم نریندر مودی نے جن جاتیہ گورو دِوَس مہا سمیلن میں جن جاتیہ برادری کی بہبود کے بہت سے اقدامات کا آغاز کیا۔ انہوں نے مدھیہ پردیش میں ’’ راشن آپ کے گرام‘‘ اسکیم کا آغاز کیا۔ انہوں نے مدھیہ پردیش سکل سیل مشن کا بھی آغاز کیا۔ وزیراعظم نے ملک بھر میں 50 ایکلویہ ماڈل رہائشی اسکولوں کا سنگِ بنیاد بھی رکھا۔ مدھیہ پردیش کے گورنر اور وزیراعلیٰ ڈاکٹر ویریندر کمار، جناب نریندر سنگھ تومر، جناب جیوتیرادتیہ سندھیا، مرکزی وزرائے مملکت جناب پرہلاد ایس پٹیل، جناب فگن سنگھ کلستے اور ڈاکٹر ایل مروگن اس موقع پر موجود تھے۔وزیراعظم نے عوامی پدم ایوارڈ یافتہ دلاری دیوی جی کا ان کے تحفہ کے لئے شکریہ ادا کیا
November 11th, 10:13 pm
وزیراعظم جناب نریندرمودی نے عوامی پدم ایوارڈ پانے والے دلاری دیوی جی کا ان کی طرف سے تحفہ دیئے جانے پر شکریہ ادا کیا ہے۔وزیر اعظم نےلوگوں سے پدم ایوارڈ کے لئے متاثر کن لوگوں کو نامزد کرنے کو کہا
July 11th, 11:40 am
نئی دہلی۔ 11 جولائی وزیر اعظم ، جناب نریندر مودی نے عوام سے کہا ہے کہ وہ پدم ایوارڈکے لئےایسے لوگوں کو نامزد کریں جو زمینی سطح پر غیرمعمولی کام کر رہے ہیں لیکن ان کے بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ نامزدگی 15 ستمبر تک کی جا سکتی ہے۔