حکومتِ اسپین کے صدر کے دورہ ہند کے دوران بھارت اسپین مشترکہ بیان (28-29 اکتوبر، 2024)

October 28th, 06:32 pm

دونوں رہنماؤں نے کہا کہ اس دورے سے دوطرفہ تعلقات کی تجدید ہوئی ہے اور اس میں نئی رفتار آئی ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کے ایک نئے دور کی راہ ہموار ہوئی ہے۔ انھوں نے 2017 میں وزیر اعظم مودی کے اسپین کے دورے کے بعد سے دوطرفہ تعلقات کی پیش رفت پر بھی اطمینان کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اپنی ٹیموں کو ہدایت کی کہ وہ دوطرفہ ایجنڈے کو مزید اپ گریڈ کرتے رہیں اور سیاسی، اقتصادی، سیکیورٹی، دفاع، عوامی اور ثقافتی تعاون کے تمام پہلوؤں میں تعاون کو فروغ دیں۔

نتائج کی فہرست: حکومت اسپین کے وزیر اعظم عزت مآب جناب پیڈرو سانچیز کا دورۂ ہند (28-29 اکتوبر 2024)

October 28th, 06:30 pm

وڈوڈرامیں سی 295 طیارے کے فائنل اسمبلی لائن پلانٹ کا مشترکہ افتتاح جسے ٹاٹا ایڈوانسڈ سسٹمز نے ایئربس اسپین کے تعاون سے قائم کیا ہے۔

وزیر اعظم 28 اکتوبر کو گجرات کا دورہ کریں گے

October 26th, 03:28 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی 28 اکتوبر کو گجرات کا دورہ کریں گے۔ صبح تقریباً 10 بجے، وزیر اعظم، ہسپانوی وزیر اعظم جناب پیڈرو سانچیز کے ساتھ، ٹاٹا ایڈوانس سسٹم لمیٹڈ (ٹی اے ایس ایل) کیمپس میں سی - 295 طیاروں کی تیاری کے لیے ٹاٹا ایئر کرافٹ کملیکس کا مشترکہ طور پر افتتاح کریں گے۔ اس کے بعد، تقریباً 11 بجے، وہ لکشمی ولاس پیلس، وڈودرا جائیں گے۔ وڈودرا سے، وزیر اعظم امریلی جائیں گے جہاں دوپہر تقریباً 2:45 پر، وہ امریلی کے دودھالہ میں بھارت ماتا سروور کا افتتاح کریں گے۔ اس کے علاوہ دوپہر 3 بجے کے قریب، وہ لاٹھی، امریلی میں 4,800 کروڑ روپے سے زیادہ کے مختلف ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد رکھیں گے۔

وزیر اعظم نے پیڈرو سانچیز کو اسپین کے وزیر اعظم کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی

November 17th, 06:57 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیڈرو سانچیز کو اسپین کے وزیر اعظم کے طور پر دوبارہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیراعظم نے جی -20چوٹی اجلاس کے لئے آنے والے لیڈروں کا استقبال کیا

September 08th, 08:13 pm

وزیراعظم جناب نریندر مودی نے 9 اور 10 ستمبر 2023 کو نئی دہلی میں ہونے والے جی-20 چوٹی اجلاس میں شرکت کے لئے آنےو الے لیڈروں کا گرمجوشی سے استقبال کیا۔

وزیر اعظم نریندر مودی نےاسپین کے وزیر اعظم عزت مآب جناب پیڈرو سانچیز، کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی

February 15th, 08:57 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج اسپین کے وزیر اعظم عزت مآب مسٹر پیڈرو سانچیز کے ساتھ ٹیلی فون پر بات چیت کی۔

جی- 20 کی ہندوستانی صدارت کے لیے اپنی حمایت دینے پر عالمی رہنماؤں کے ساتھ وزیراعظم نے اپنی ممنونیت کااظہار کیا اور ان کا شکریہ ادا کیا

December 05th, 11:54 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ہندوستان کی جی- 20 صدارت کی حمایت کے لیے فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا شکریہ ادا کیا ہے۔

وزیراعظم کی روم میں جی -20 سربراہ اجلاس سے الگ اسپین کے وزیراعظم سے ملاقات

October 31st, 06:42 pm

وزیراعظم جناب نریندرمودی نے جی -20 سربراہ اجلاس سے الگ 31 اکتوبر 2021 کو اسپین کے وزیراعظم جناب پیڈروسانچیز سے ملاقات کی ۔