انڈیا ٹوڈے کانکلیو کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

March 18th, 11:17 pm

انڈیا ٹوڈے کانکلیو میں جڑے سبھی معززین کو میرا نمسکار۔ ملک اور بیرونِ ملک سے جو ناظرین-قارئین، ڈجیٹل طریقے سے ہمارے ساتھ جڑے ہیں، ان کا بھی خیرمقدم۔ مجھے یہ دیکھ کر اچھا لگا کہ اس کانکلیو کا موضوع ہے – دی انڈیا مومنٹ۔ آج دنیا کے بڑے ماہر اقتصادیات، تجزیہ کار، مفکرین، سبھی یہ کہتے ہیں کہ ، ایک آواز ہو کر کہتے ہیں کہ ’یہ بھارت کا وقت ہے‘۔ لیکن جب انڈیا ٹوڈے گروپ یہ پرامیدی ظاہر کرتا ہے، تو یہ اور خاص ہے۔ ویسے میں نے 20 مہینے قبل لال قلعہ سے کہا تھا- یہی سمے ہے، صحیح سمے ہے۔ لیکن یہاں پہنچتے پہنچتے 20 مہینے لگ گئے۔ تب بھی جذبہ یہی تھا – دس اِز انڈیاز مومنٹ۔

وزیر اعظم کا انڈیا ٹوڈے کانکلیو سے خطاب

March 18th, 08:00 pm

اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے، وزیر اعظم نے کانکلیو کے لیے منتخب کردہ تھیم - ’دی انڈیا مومنٹ‘ پر مسرت کا اظہار کیا اورکہا کہ دنیا کے بہترین ماہرین اقتصادیات، تجزیہ کار اور مفکرین بیک آواز کہتے ہیں کہ یہ واقعی ہندوستان کا وقت ہے۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ انڈیا ٹوڈے گروپ نے وہی امید ظاہر کی ہے جو اسے اور بھی خاص بناتا ہے۔ 20 مہینے پہلے لال قلعہ سے اپنے خطاب کو یاد کرتے ہوئے جہاں وزیر اعظم نے کہا تھا یہی وقت ہے اور یہ صحیح وقت ہے، وزیر اعظم نے اس بات پر زور دیا کہ یہ ہندوستان کا وقت ہے۔

من کی بات عوامی شراکت داری کے اظہار کا ایک شاندار وسیلہ بن چکا ہے: وزیر اعظم مودی

February 26th, 11:00 am

ساتھیو، لوری رائٹنگ کمپٹیشن میں، پہلا انعام، کرناٹک کے چامراج نگر ضلع کے بی ایم منجو ناتھ جی نے جیتا ہے۔ انہیں یہ انعام کنڑ میں لکھی ان کی لوری ’ملگو کندا‘ کے لیے ملا ہے۔ اسے لکھنے کی ترغیب انہیں اپنی ماں اور دادی کے گائے لوری گیتوں سے ملی۔ آپ اسے سنیں گے تو آپ کو بھی مزہ آئے گا۔

وزیر اعظم نریندر مودی اور سنگاپور کے وزیر اعظم لی سین لونگ نے ہندوستان اور سنگاپور کے درمیان یو پی آئی –پے ناؤ لنکیج کے ورچوئل لانچ میں شرکت کی

February 21st, 11:00 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور سنگاپور کے وزیر اعظم جناب لی سین لونگ نے ہندوستان کے یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (یو پی آئی ) اور سنگاپور کے پے ناؤ کے درمیان ریئل ٹائم پیمنٹ لنکیج کے ورچوئل لانچ میں حصہ لیا۔ ریزرو بینک آف انڈیا کے گورنر جناب شکتی کانت داس اور سنگا پور کی مانیٹری اتھارٹی کے منیجنگ ڈائریکٹر جناب روی مینن نے اپنے موبائل فون کا استعمال کرتے ہوئے ایک دوسرے سے براہ راست سرحد پار لین دین کیا۔

ہندوستان اور سنگاپور کے وزرائے اعظم، 21 فروری کو دونوں ممالک کے مابین اصل وقت پر ادائیگی کے نظام کے روابط کے آغاز کا مشاہدہ کریں گے

February 20th, 12:52 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور سنگاپور کے وزیر اعظم مسٹر لی ہسین لونگ 21 فروری 2023 کو صبح 11 بجے (آئی ایس ٹی) ہندوستان کے یونیفائیڈ پیمنٹس انٹرفیس (یو پی آئی) اور سنگاپور کے ‘پے ناؤ’ کے درمیان سرحد پار سے رابطے کے آغاز کا ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے مشاہدہ کریں گے۔ اس کا آغاز ،ریزرو بینک آف انڈیا (آر بی آئی) کے گورنر جناب شکتی کانت داس، اور سنگاپور کے مانیٹری اتھارٹی (ایم اے ایس ) کے منیجنگ ڈائریکٹر جناب روی مینن کریں گے۔