لال قلعہ میں پراکرم دیوس کی تقریبات سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 23rd, 06:31 pm
میرے مرکزی کابینہ کے ساتھی کشن ریڈی جی، ارجن رام میگھوال جی، میناکشی لیکھی جی، اجے بھٹ جی، بریگیڈیئر آر ایس چکارا جی، آئی این اے کے آزمودہ کار لیفٹیننٹ آر مادھون جی، اور میرے پیارے ہم وطنو۔وزیر اعظم نے لال قلعہ، دہلی میں پراکرم دیوس کی تقریبات کے موقع پر پروگرام سے خطاب کیا
January 23rd, 06:30 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی کے لال قلعہ میں پراکرم دیوس کی تقریبات میں شرکت کی۔ انہوں نے بھارت پرو کا بھی آغاز کیا جو یوم جمہوریہ کی جھانکی اور ثقافتی نمائشوں کے ساتھ ملک کے مالامال اوربھرپور تنوع کواجاگر کرے گا۔وزیر اعظم نے نیتا جی کے بارے میں تصویروں، پینٹنگز، کتابوں اور مجسموں پر مشتمل نیشنل آرکائیوز کی ٹیکنالوجی پر مبنی انٹرایکٹو نمائش کا جائزہ لیا اور نیشنل اسکول آف کے ذریعہ پیش کردہ نیتا جی کی زندگی پر پروجیکشن میپنگ کے ساتھ ہم آہنگ ایک ڈرامہ بھی دیکھا۔انہوں نے آزاد ہند فوج – آئی این اے کے واحد حیات سابق فوجی لیفٹیننٹ آر مادھاون، کی عزت افزائی بھی کی ۔پراکرم دیوس 2021 کے بعد سے نیتا جی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے،جو کہ جدوجہدآزادی میں نمایاں کردار ادا کرنے والی ممتاز شخصیات کے گراں قدر تعاون کو خراج تحسین پیش کرنے سے متعلق وزیر اعظم کے وژن کے عین مطابق ہے۔Gen Bipin Rawat was an outstanding soldier: PM Modi
December 08th, 06:36 pm
Prime Minister Narendra Modi condoled passing away of Gen Bipin Rawat. He said, I am deeply anguished by the helicopter crash in Tamil Nadu in which we have lost Gen Bipin Rawat, his wife and other personnel of the Armed Forces. They served India with utmost diligence. My thoughts are with the bereaved families.وزیراعظم نے شہیدبھگت سنگھ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا
September 28th, 11:34 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے شہید بھگت سنگھ کو ان کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا ہے۔Important for Jharkhand that a strong and stable BJP government is formed: PM Modi
November 25th, 12:03 pm
Leading the BJP charge, Prime Minister Shri Narendra Modi addressed two mega election rallies in Jharkhand’s Daltonganj and Gumla today. Addressing the gathering, PM Modi said, “Under the leadership of BJP, it is very important for Jharkhand that a strong and stable government is formed here.”PM Modi campaigns in Jharkhand’s Daltonganj & Gumla
November 25th, 12:02 pm
Leading the BJP charge, Prime Minister Shri Narendra Modi addressed two mega election rallies in Jharkhand’s Daltonganj and Gumla today. Addressing the gathering, PM Modi said, “Under the leadership of BJP, it is very important for Jharkhand that a strong and stable government is formed here.”ہماری تہذیب، ثقافت اور زبانیں پوری دنیا کو کثرت میں وحدانیت کا پیغام دیتی ہیں: من کی بات کے دوران وزیر اعظم مودی کا اظہار خیال
November 24th, 11:30 am
ترنم خان: سر، میں آپ کو بتانا چاہوں گی کہ میرا سب سے اچھا ترجبہ جو رہا وہ ‘ایک بھارت شریشٹھ بھارت’ کیمپ میں رہا تھا۔ یہ ہمارا کیمپ اگست میں ہوا تھا جس میں این ای آر ‘نارتھ ایسٹرن ریجن’ کے بچہ بھی آئے تھے۔ ان کیڈٹوں کے ساتھ ہم 10 دن کے لئے رہے۔ ہم نے ان کا رہن سہن سیکھا۔ ہم نے دیکھا کہ ان کی زبان کیا ہے۔ ان کی روایت ان کی ثقافت ہم نے ان سے ایسی کئی ساری چیزیں سیکھی۔ جیسے وائیزوم کا مطلب ہوتا ہے۔۔۔ ہیلو۔۔۔۔ ویسے ہی، ہماری کلچرل نائٹ ہوئی تھی،اس کے اندر انہوں نے ہمیں اپنا رقص سکھایا، تیہرا کہتے ہیں ان کے رقص کو۔ اور انہوں نے مجھے ‘میکھالا پہننا بھی سکھایا۔ میں سچ بتاتی ہوں، اس کے اندر بہت خوبصورت ہم سبھی لگ رہے تھے دلی والے اور ہمارے ناگالینڈ کے دوست بھی۔ ہم ان کو دلی درشن پر بھی لیکر گئے تھے ،جہاں ہم نے ان کو نیشنل وار میموریل اور انڈیا گیٹ دکھایا ۔ وہاں پر ہم نے ان کو دلی کی چاٹ بھی کھلائی، بھیل پوری بھی کھلائی لیکن ان کو تھوڑا تیکھا لگا کیونکہ جیسا انہوں نے بتایا ہم کو کہ وہ زیادہ تر سوپ پینا پسند کرتے ہیں، تھوڑی ابلی ہوئی سبزیاں کھاتے ہیں، تو ان کو کھانا تو اتنا اچھا نہیں لگا، لیکن، اس کے علاوہ ہم نے ان کے ساتھ کافی تصویریں کھینچیں، کافی ہم نے تجربہ شیئر کیے اپنے۔Congress and TRS are playing a friendly match in Telangana: PM Modi
November 27th, 12:08 pm
Prime Minister Narendra Modi today addressed two major public meetings in Nizamabad and Mahabubnagar in Telangana. The rallies saw PM Modi thanking the BJP supporters across all the election-bound states for their faith and support for his government.ٹی آر ایس کانگریس جیسی ہی ہے: وزیر اعظم مودی تلنگانا میں
November 27th, 12:00 pm
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج تلنگانا کے نظام آباد اور مہابابونگر میں دو بڑے عوامی جلسوں سے خطاب کیا۔ ریلیوں میں وزیر اعظم مودی نے عنقریب انتخابات کے عمل سے گزرنے والی ریاستوں کے بی جے پی حمایتیوں کا ان کی حکومت کے تئیں بھروسہ و یقین بنائے رکھنے کے لئے شکریہ ادا کیا۔Atal Ji was a true patriot: PM Narendra Modi during Mann Ki Baat
August 26th, 11:30 am
During Mann Ki Baat, PM Modi extended greetings to the countrymen on Raksha Bandan and Janmashtami. PM Modi recalled Atal Ji and highlighted various aspects of his life and termed him to be a true patriot. The PM also talked about Sanskrit Diwas, Teachers' Day, Asian Games and the productive Monsoon Session of Parliament. While referring to the severe floods in Kerala, the Prime Minister appreciated the relief and rescue operations being run by the armed forces and the NDRF.