متعدد برسوں بعد دوبارہ پاروتی کنڈ اور جاگیشور مندروں کے دورے کا تجربہ ازحد خاص رہا: وزیر اعظم
October 14th, 11:52 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ کے کماؤں خطے میں واقع پاروتی کنڈ اور جاگیشور مندروں کی ایسے مقامات کے طور پر سفارش کی ہے جہاں کا دورہ لازمی طور پر کیا جانا چاہئے۔وزیر اعظم نے اتراکھنڈ میں پاروتی کنڈ اور گنجی پر فوج،بی آر او اور آئی ٹی بی پی کے اہلکاروں کے ساتھ گفتگو کی
October 12th, 03:04 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اتراکھنڈ میں پاروتی کنڈ اور گنجی پر فوج،بی آر او اور آئی ٹی بی پی کے اہلکاروں کے ساتھ گفتگو کی۔ جناب مودی نے اس بات کو اجاگر کیاکہ ان کے جذبے اور لگن نے پوری قوم کو ترغیب دی ہے۔وزیراعظم نریندرمودی نے اتراکھنڈ کے پاروتی کنڈ میں پوجا ارچنا کی
October 12th, 11:52 am
X پر ایک پوسٹ میں آدی کیلاش کے درشن کرنے پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے سبھی ہم وطنوں کے لیے خوشی اور بہبود کے لیے دعا کی۔