وزیر اعظم 23 ستمبر کو تمام ریاستوں کے وزرائے ماحولیات کی قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے
September 21st, 04:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی 23 ستمبر، 2022 کو صبح 10:30 بجے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے گجرات کے ایکتا نگر میں منعقد ہونے والی وزرائے ماحولیات کی قومی کانفرنس کا افتتاح کریں گے۔ اس موقع پر وہ وہاں پر موجود مجمع سے خطاب بھی کریں گے۔7اکتوبر،2018کواتراکھنڈ ایک منزل :سرمایہ کاروں کی باہم ملاقات 2018میں وزیراعظم کی تقریرکا متن
October 07th, 02:01 pm
نئی دہلی ،8اکتوبر : 7اکتوبر،2018کواتراکھنڈ ایک منزل :سرمایہ کاروں کی باہم ملاقات 2018میں وزیراعظم کی تقریرکے متن کی خاص خاص باتین درج ذریل ہیں :وزیر اعظم مودی نے دہرادون میں منعقدہ اتراکھنڈ سرمایہ کاروں کی سربراہ ملاقات کا افتتاح کیا
October 07th, 02:00 pm
وزیراعظم نریندر مودی نے آج دہرادون میں اتراکھنڈ سرمایہ کاروں کی سربراہ ملاقات کا افتتاح کیا۔ حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم مودی نے کہا کہ ہم نے ملک میں ٹیکس نظام کو بہتر بنایا ہے۔ ’’ہم ٹیکس نظام کو زیادہ برق رفتار اور شفاف بنانے کے لئے کوشاں ہیں۔ دیوالیہ پن اور دیوالیہ قرار دیے جانے سے متعلق کوڈ کی وجہ سے کاروبار کرنا سہل ہو گیا ہے۔ بینکنگ کے نظام کو بھی استحکام حاصل ہوا ہے۔‘‘ وزیر اعظم نے کہا کہ نیو انڈیا سرمایہ کاری کے لئے عمدہ منزل ہے اور اتراکھنڈ اسی جذبے کی تابناک مثال کا ایک حصہ ہے۔حیاتیاتی ایندھن کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے وزیر اعظم کا خطاب
August 10th, 11:10 am
نئی دہلی،10اگست2018؍وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نئی دہلی میں حیاتیاتی ایندھن کے عالمی دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کیا۔ انہوں نے کسانوں، سائنسدانوں، صنعت کاروں، طلباء، سرکاری افسران اور قانون سازوں پر مشتمل ایک گونا گوں اجتماع سے خطاب کیا۔ وزیر اعظم نے کہا کہ حیاتیاتی ایندھن اکیسویں صدی میں ہندوستان کو نئی رفتار فراہم کرسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ فصلوں سے پیدا کیا جانے والا ایندھن ہے جو کہ گاؤں اور شہروں، دونوں میں ہی لوگوں کی زندگیوں کو بدل سکتا ہے۔Biofuels can power India’s growth in 21st century: PM Modi
August 10th, 11:10 am
The Prime Minister, Shri Narendra Modi, today addressed an event to mark World Biofuel Day in New Delhi. He addressed a perse gathering, consisting of farmers, scientists, entrepreneurs, students, government officials, and legislators.