عالمی اقتصادی فورم کے ڈیووس سربراہ اجلاس میں ’’اسٹیٹ آف دی ورلڈ‘‘ پر وزیراعظم کے خطاب کے انگریزی ترجمہ کا متن

January 17th, 08:31 pm

130 کروڑ ہندوستانیوں کی جانب سے میں عالمی اقتصادی فورم میں تمام دنیا سے یکجا ہو ئے مندوبین کو اپنی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ آج ، جب میں آپ سے بات کر رہا ہوں، ہندوستان پوری چوکسی اور احتیاط کے ساتھ کورونا کی ایک اور لہر سے نمٹ ر ہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ہندوستان اقتصادی شعبے میں بھی آگے بڑھ ر ہا ہے، جس میں کئی امید افزا نتائج سامنے آئے ہیں۔ آج ہندوستان اپنی آزادی کے 75 سال کے جشن کے جوش سے بھی بھرا ہوا ہے اور صرف ایک سال کے اندر 160 کروڑ کورونا کے ٹیکے لگائے جانے کے ساتھ پُر اعتماد بھی ہے۔

PM Modi's remarks at World Economic Forum, Davos 2022

January 17th, 08:30 pm

PM Modi addressed the World Economic Forum's Davos Agenda via video conferencing. PM Modi said, The entrepreneurship spirit that Indians have, the ability to adopt new technology, can give new energy to each of our global partners. That's why this is the best time to invest in India.

ہندوستان اورامریکہ کے رہنماؤں کا مشترکہ بیان: عالمی بہتری کے لیے شراکت داری (24 ستمبر 2021)

September 24th, 09:50 pm

نئی دہلی۔ 25 ستمبر امریکہ کےصدر جوزف آر بائیڈن نے وزیر اعظم نریندر مودی کا آج وائٹ ہاؤس میں دونوں رہنماؤں کی پہلی ذاتی طور پر مصروفیت،قریبی تعلقات کی تجدید اور دنیا کی سب سے بڑی جمہوریتوں کے درمیان شراکت داری کو آگے بڑھانے کا ایک نیا راستہ بنانے کے لیے استقبال کیا ۔

ریاست ہائے متحدہ امریکہ کے صدر کے ساتھ وزیر اعظم کی ملاقات

September 24th, 09:46 pm

وزر اعظم نریندر مودی نے وائٹ ہاؤس میں امریکی صدر جو بائیڈن کے ساتھ بارآور گفت و شنید کا اہتمام کیا۔ اپنے تبصرے میں وزیر اعظم نے کہا، ’’آج کی باہمی سربراہ ملاقات بہت اہم ہے۔ ہم اس صدی کی تیسری دہائی کے آغاز کے موقع پر ملاقات کر رہے ہیں۔ بھارت اور امریکہ کے درمیان اور بھی زیادہ مضبوط دوستی کا بیج بویا جا چکا ہے۔‘‘

وزیر اعظم نے جی – 7 سربراہی اجلاس کے دوسرے دن دو نشستوں میں شرکت کی

June 13th, 08:06 pm

نئی دہلی۔ 13 جون وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جی– 7 سربراہی اجلاس کے آؤٹ ریچ سیشن کے دوسرے دن 'بلڈنگ بیک ٹوگیدر— اوپن سوسائٹی اینڈ اکانومیز 'اور 'بلڈنگ بیک گرینر: کلائمٹ اینڈ نیچر' کے عنوان سے منعقدہ دو نشستوں میں حصہ لیا۔

ہندوستان-برطانیہ ورچوئل اجلاس

May 04th, 06:34 pm

ہندوستان اور برطانیہ کے درمیان طویل عرصے سے دوستانہ تعلقات استوار ہیں اور جمہوریت، بنیادی آزادیوں اور قانون کی حکمرانی، مضبوط تکمیل اور بڑھتی ہوئی اجتماعیت سے باہمی وابستگی کی بنا پر منصوبہ بند شراکت داری کا اشتراک کرتے ہیں۔