وزیر اعظم نے یوم آئین کے موقع پر یونیسکو کے صدر دفتر ، پیرس میں ڈاکٹر بی آر امبیڈکر کےمجسمےکی نقاب کشائی پر فخر کا اظہار کیا
November 26th, 10:51 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے یوم آئین کے موقع پر پیرس میں یونیسکو کے صدر دفتر میں ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کے مجسمے کی نقاب کشائی پر بے پناہ فخر کا اظہار کیا ہے ۔سودیشی مصنوعات، مقامی اشیا پر اصرار: من کی بات کے دوران تہوار کے لیے وزیر اعظم کی اپیل
September 28th, 11:00 am
اس ماہ کے من کی بات خطاب مںد پی ایم مودی نے بھگت سنگھ اور لتا منگشکرل کو ان کی یوم پد ائش پر خراج عقدات پش کات۔ انہوں نے ہندوستانی ثقافت، خواتن کو بااختاہر بنانے، ملک بھر مںک منائے جانے والے مختلف تہواروں، آر ایس ایس کے 100 سالہ سفر، صفائی ستھرائی اور کھادی کی فروخت مں۔ اضافے جسےا اہم موضوعات پر بھی بات کی۔ پی ایم نے اس بات کا اعادہ کاک کہ ملک کو خود کفلخ بنانے کا راستہ سودییا کو اپنانے مں مضمر ہے۔جی-7 آؤٹ ریچ اجلاس سے وزیر اعظم کا خطاب
June 18th, 11:15 am
ہمیں جی-7 سربراہ کانفرنس کی دعوت دینے اور ہمارے شاندار استقبال کے لیےمیں وزیر اعظم کارنی کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ میں اپنے تمام دوستوں کو جی-7 گروپ کے 50 سال مکمل ہونے کے تاریخی موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔جی-7 آؤٹ ریچ اجلاس سے وزیر اعظم کاخطاب
June 18th, 11:13 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج کنانسکیس میں جی 7 سربراہی اجلاس کے آؤٹ ریچ سیشن میں شرکت کی۔ انہوں نے ’بدلتی ہوئی دنیا میں رسائی اور استطاعت کو یقینی بنانے کے لیے توانائی کی یقینی فراہمی: تنوع ، ٹیکنالوجی اور بنیادی ڈھانچہ‘ کے موضوع پر ایک سیشن سے خطاب کیا۔ انہوں نے اس سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت کےلیے کینیڈا کے وزیر اعظم عزت مآب جناب مارک کارنی کا شکریہ ادا کیا اور جی7کے 50 سال مکمل ہونے پر مبارکباد دی۔وزیر اعظم نے امریکہ کے نائب صدر اور ان کے اہل خانہ کی میزبانی کی
April 21st, 08:56 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے امریکہ کے نائب صدر عزت مآب جے ڈی وینس کے ساتھ خاتون دوئم محترمہ اوشا وینس ، ان کے بچوں اور امریکی انتظامیہ کے سینئر اراکین سے ملاقات کی ۔پیرس میں انڈیا-فرانس سی ای او فورم میں وزیر اعظم کے خطاب کا متن
February 12th, 12:45 am
اس کمرے میں، میں ایک حیرت انگیز توانائی، جوش اور تحرک محسوس کرتا ہوں۔ یہ صرف ایک عام کاروباری واقعہ نہیں ہے۔ یہ ہندوستان اور فرانس کے بہترین کاروباری ذہنوں کا سنگم ہے۔ سی ای او فورم کی ابھی پیش کی گئی رپورٹ خوش آئند ہے۔ میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ سب انوویٹ، کولابوریٹ اور ایلیویٹ کے منتر کے ساتھ کام کر رہے ہیں، آپ صرف بورڈ روم کنکشن نہیں بنا رہے ہیں۔ آپ سبھی ہندوستان-فرانس اسٹریٹجک شراکت داری کو بھی مضبوط کر رہے ہیں۔وزیر اعظم نے 14ویں بھارت -فرانس سی ای اوز فورم سے خطاب کیا
February 12th, 12:25 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی اور فرانس کے صدر عزت مآب جناب ایمانوئل میکرون نے آج پیرس میں 14 ویں بھارت -فرانس سی ای اوز فورم سے مشترکہ طور پر خطاب کیا۔ فورم میں دفاع، ایرو اسپیس، اہم اور ابھرتی ہوئی ٹیکنالوجیز، انفراسٹرکچر، جدید مینوفیکچرنگ، مصنوعی ذہانت، لائف سائنسز، تندرستی اور طرز زندگی، اور خوراک اور مہمان نوازی جیسے شعبوں پر توجہ مرکوز کرتے ہوئے، دونوں اطراف سے کمپنیوں کے متنوع گروپ کے سی ای اوز جمع ہوئے۔پی ایم مودی نے پیرس میں امریکی نائب صدر وینس کے ساتھ بات چیت کی۔
February 12th, 12:19 am
پی ایم مودی نے پیرس میں امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ان کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔ ان سے مختلف موضوعات پر شاندار گفتگو ہوئی۔جمہوریہ ایسٹونیا کے صدر سے وزیر اعظم کی ملاقات
February 11th, 06:19 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس میں اے آئی ایکشن سمٹ کے موقع پر جمہوریہ ایسٹونیا کے صدر عزت مآب جناب الار کریس سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں کی یہ پہلی ملاقات تھی۔پیرس میں اے آئی ایکشن سمٹ میں وزیر اعظم جناب نریندر مودی کا افتتاحی خطاب
February 11th, 03:15 pm
اگر آپ اپنی میڈیکل رپورٹ کو کسی اے آئی ایپ پر اپ لوڈ کرتے ہیں، تو یہ آسان زبان میں، کسی بھی قسم کی جملے بازی کے بغیر، آپ کی صحت کے لیے یہ کیا معنیٰ رکھتی ہے، اس کی وضاحت کر سکتی ہے۔ لیکن، اگر آپ اسی ایپ کو بائیں ہاتھ سے لکھنے والے کسی شخص کی تصویر کھینچنے کے لیے کہتے ہیں، تو ایپ غالباً دائیں ہاتھ سے لکھنے والے کسی شخص کی تصویر لاکر دیگا ، کیونکہ تربیت کے اعداد و شمار کا یہی غلبہ ہے۔وزیراعظم جناب نریندر مودی نے پیرس میں اے آئی ایکشن سمٹ کی مشترکہ صدارت کی
February 11th, 03:00 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس میں فرانس کے صدر عزت مآب جناب ایمانوئیل میخوں کے ساتھ اے آئی ایکشن سمٹ کی مشترکہ طور پر صدارت کی۔ ایک ہفتے تک جاری رہنے والی یہ سمٹ 6 اور 7 فروری کو سائنس ڈے سے شروع ہوئی اور اس کے بعد 8 اور 9 فروری کو کلچرل ویک اینڈ کے ساتھ اختتام پذیر ہوئی جس میں عالمی رہنماؤں، پالیسی سازوں اور صنعت کے ماہرین نے شرکت کی۔وزیر اعظم نے ہندوستان کے 76ویں یوم جمہوریہ پر مبارکباد دینے کے لیے فرانس کے صدر اور آئرلینڈ کے وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا
January 27th, 11:06 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج فرانس کے صدر عزت مآب ایمینوئل میخوا اور آئرلینڈ کے وزیر اعظم عزت مآب مائیکل مارٹن کا ہندوستان کے 76ویں یوم جمہوریہ پر مبارکباد دینے پر شکریہ ادا کیا۔وزیر اعظم نے پیرالمپک گیمز میں ہندوستان کی اب تک کی بہترین کارکردگی کی ستائش کی
September 08th, 10:29 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرالمپک گیمز میں ہندوستان کی اب تک کی بہترین کارکردگی کی ستائش کی ہے۔ وزیر اعظم نے ملک کےاُن پیرا ایتھلیٹوں کی غیر متزلزل لگن اور ناقابل تسخیر جذبے کی تعریف کی جنہوں نے پیرس میں منعقدہ پیرالمپک گیمز 2024 میں29 تمغے جیتنے ہیں۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایتھلیٹ پروین کمار کو ہائی جمپ مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
September 06th, 05:22 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ پروین کمار کو پیرس میں جاری پیرا لمپکس میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی64 مقابلےمیں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جوڈوکھلاڑی کپل پرمار کو کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
September 05th, 10:26 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ کپل پرمار کو پیرس پیرا لمپکس میں مردوں کے 60 کلوگرام جے1 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔پہلے بین الاقوامی سولر فیسٹیول کے لیے وزیر اعظم نریندر مودی کے پیغام کا متن
September 05th, 11:00 am
معزز شخصیات، معزز مہمان حضرات اور میرے عزیز دوستو، آپ سب کو میری نیک خواہشات ۔ مجھے پہلے بین الاقوامی سولر فیسٹیول میں آپ سب کا استقبال کرتے ہوئےبے حد خوشی محسوس ہو رہی ہے۔ میں اس شاندار اقدام کے لیے بین الاقوامی سولر الائنس کو مبارکباد دیتا ہوں۔وزیر اعظم نے پیرالمپکس 2024 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی 47 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر نشاد کمار کو مبارکباد دی
September 02nd, 10:50 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج نشاد کمار کو پیرالمپکس 2024 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی 47 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے ۔سال 2024 پیرس پیرالمپکس: وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایتھلیٹ پریتی پال کو دوسرا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی
September 02nd, 10:50 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ٹریک اینڈ فیلڈ ایتھلیٹ پریتی پال کو جاری 2024 پیرس پیرالمپکس میں دوسرا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔وزیر اعظم نے پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں خواتین کے 10میٹڑ ایئر پسٹل ایس ایچ1 مقابلے پی 2 میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر روبینہ فرانسس کو مبارکباد پیش کی
August 31st, 08:19 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرا اولمپکس 2024 میں پی 2 - خواتین کے 10میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ 1 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر روبینہ فرانسس کو مبارکباد پیش کی ہے۔پی 1 مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ 1 مقابلے میں منیش ناروال کے چاندی کا تمغہ جیتنے پر وزیر اعظم نے خوشی کا اظہار کیا
August 30th, 08:55 pm
وزیر اعظم، جناب نریندر مودی نے پیرس میں منعقدہ پیرا اولمپکس 2024 میں پی1 مردوں کے 10 میٹر ایئر پسٹل ایس ایچ1 مقابلے میں منیش ناروال کے چاندی کا تمغہ جیتنے پر خوشی اظہار کیا۔