PM Modi's Positive Solution to Rebuilding Parental Trust
January 29th, 05:59 pm
PM Modi addressed and interacted with various students, during the Pariskha pe Charcha, 2024. While interacting with students, he also addressed a question on how students can earn the trust of their parents through their hard work. He remarked that trust deficit does not happen suddenly; it lasts an extended period. For this, every parent, every teacher, and every student has to analyse behaviour very minutely. He advised that every student must be forthcoming with his/her parents, and only then can trust and confidence be built in parents' minds.وزیر اعظم نے ’ایگزام واریئرس‘ کتاب سے ماخذ امتحانات کی تیاری کے دوران والدین کے تعمیری کردار پر دلچسپ تالیف ساجھا کی
January 19th, 02:50 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایگزام واریئرس کتاب سے ماخذ امتحانات کی تیاری کے دوران والدین کے کردار پر چند باتیں ساجھا کی ہیں۔وزیر اعظم نے ایگزام واریئرس کتاب سے ’آپ کا امتحان، آپ کے طریقہ کار- اپنا خود کا انداز اختیار کریں‘عنوان کے تحت اقتباس ساجھا کیا
January 16th, 02:21 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایگزام وارئیرس نامی کتاب سے ’آپ کا امتحان، آپ کے طریقہ کار – اپنا خود کا انداز اختیار کریں‘ عنوان کے تحت اقتباس ساجھا کیا۔وزیر اعظم نے 9ویں جماعت کی طالبہ ایشیتا کی پی پی سی پر پینٹنگ کی تعریف کی
January 08th, 06:00 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پریکشا پر چرچا 2023 پر کیندریہ ودیالیہ، امبالہ کینٹ کی 9ویں جماعت کی طالبہ محترمہ ایشیتا کی پینٹنگ کی تعریف کی ہے۔وزیر اعظم نے امتحانات پرلکھی گئی اپنی نظم شیئر کرنے کے لیے کے وی او این جی سی ، دہرا دون کی طالبہ کماری دیا کی ستائش کی
January 07th, 03:55 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےامتحانات پر لکھی گئی اپنی نظم شیئر کرنے کے لیے کے وی او این جی سی ، دہرا دوں کی طالبہ کماری دیا کی ستائش کی۔وزیر اعظم نے اس سال کے پریکشا پہ چرچہ کے لیے خیالات و نظریات طلب کئے
January 05th, 10:18 pm
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے تمام لوگوں کو خاص طور پر امتحان کے سورماؤں ، والدین اور اساتذہ کو مدعو کیا ہے کہ وہ اس سال کی پریکشا پہ چرچا بات چیت کے لیے اپنے خیالات و نظریات کا اشتراک کریں۔وزیر اعظم نے طلبہ، والدین اور اساتذہ کو ’پریکشا پہ چرچا 2023‘ سے متعلق سرگرمیوں میں حصہ لینے کی دعوت دی
November 30th, 04:37 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے طلبہ، ان کے والدین اور اساتذہ کو ’پریکشا پہ چرچا 2023’ سے متعلق دلچسپ سرگرمیوں میں حصہ لینے کی دعوت دی ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے طلبہ کے لیے تناؤ سے پاک ماحول پیدا کرنے کے لیے اجتماعی طور پر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا۔