وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مردوں کے نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے ایتھلیٹ نودیپ کو مبارکباد دی

September 08th, 08:33 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس میں جاری پیرالمپکس میں مردوں کے جیولِن ایف 41 مقابلے میں نقرئی تمغہ جیتنے کے لیے ایتھلیٹ نودیپ کو آج مبارکباد دی۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے خواتین کی 200 میٹر دوڑ میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے سمرن شرما کو مبارکباد دی

September 08th, 08:31 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس میں جاری پیرالمپکس کھیلوں میں خواتین کے 200 میٹر ٹی 12 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے ایتھلیٹ سمرن شرما کو آج مبارکباد دی۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایتھلیٹ ہوکاتو ہوتوزے سیما کو مردوں کے شاٹ پٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارک باد دی

September 07th, 09:04 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جاری پیرس پیرا اولمپکس میں آج مردوں کے شاٹ پٹ F57 میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر ایتھلیٹ ہوکاٹو ہوتوزے سیما کو مبارک باد دی۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے ایتھلیٹ پروین کمار کو ہائی جمپ مقابلے میں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

September 06th, 05:22 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ پروین کمار کو پیرس میں جاری پیرا لمپکس میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی64 مقابلےمیں سونے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے جوڈوکھلاڑی کپل پرمار کو کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

September 05th, 10:26 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ کپل پرمار کو پیرس پیرا لمپکس میں مردوں کے 60 کلوگرام جے1 مقابلے میں کانسہ کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پرنو سورما کو مردوں کے کلب تھرو مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

September 05th, 08:05 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نےایتھلیٹ پرنو سورما کی ثابت قدمی اور استقامت کی تعریف کرتے ہوئے،آج پیرس پیرالمپکس میں مردوں کے کلب تھرو ایف51 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر انہیں مبارکباد دی۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دھرمبیر کو مردوں کے کلب تھرو مقابلے میں طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

September 05th, 07:59 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ دھرمبیر کو پیرس پیرالمپکس میں مردوں کے کلب تھروایف51 مقابلے میں ہندوستان کا پہلا طلائی تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے اس بات پر بے حد فخر اور خوشی کا اظہار کیا کہ ہندوستانی پیرا اولمپک دستے نے اب تک کے سب سے زیادہ تمغوں کا ریکارڈ قائم کیا ہے

September 04th, 04:33 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اس بات پر بے حد فخر اور مسرت کا اظہار کیا ہے کہ ہندوستانی پیرا اولمپک دستے نے کسی بھی پیرالمپکس میں ہمارے ملک کے لیے اب تک کے سب سے زیادہ تمغوں کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔ جناب مودی نے کھلاڑیوں کی لگن اور جذبے کی تعریف کی اور ہر کھلاڑی کو ان کی نمایاں کامیابیوں کے لیے مبارکباد دی۔

وزیر اعظم نے مردوں کے شاٹ پٹ مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر سچن کھلاری کو مبارکباد دی

September 04th, 03:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں مردوں کے شاٹ پٹ ایف46 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر سچن کھلاری کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مردوں کے ہائی جمپ مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے کے لیے ایتھلیٹ مریپن تھنگاویلو کو مبارکباد دی

September 04th, 10:31 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس پیرا لمپکس میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر ایتھلیٹ مریپن تھنگاویلو کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شرد کمار کو مبارکباد دی

September 04th, 10:27 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرا لمپکس 2024 میں مردوں کے ہائی جمپ ٹی63 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر شرد کمار کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے سندر سنگھ گرجر کو کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

September 04th, 10:25 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں مردوں کے نیزہ پھینکنے کے ایف 46 مقابلےمیں کانسی کا تمغہ جیتنے پر سندر سنگھ گرجر کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے اجیت سنگھ کو چاندی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

September 04th, 10:22 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس 2024 میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر اجیت سنگھ کو مبارکباد دی ہے۔ اجیت سنگھ نے مردوں کے نیزہ پھینکنے کے ایف46 مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتا ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے دیپتی جیوانجی کو پیرس پیرالمپکس میں خواتین کے400میٹر ٹی20 مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

September 04th, 06:40 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج ایتھلیٹ دیپتی جیوانجی کو پیرس پیرالمپکس میں خواتین کے 400میٹر ٹی 20 مقابلے میں کانسی کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بیڈمنٹن کھلاڑی نتیاشری سیون کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

September 03rd, 10:53 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس میں خواتین کے سنگلز بیڈمنٹن ایس ایچ 6 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پرآج نتیا شری سیون کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس میں نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر سُمیت انتل کو مبارکباد دی

September 03rd, 12:01 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس پیرالمپکس میں مردوں کےایف-64 نیزہ پھینکنے کے مقابلے میں گولڈ میڈل جیتنے پر ایتھلیٹ سُمیت انتل کو مبارکباد دی ہے۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرا اولمپکس میں کانسے کا تمغہ جیتنے کے لیے کھلاڑی شیتل دیوی اور راکیش کمار کو مبارکباد دی

September 02nd, 11:40 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جاری پیرس پیرا اولمپکس میں مکسڈ ٹیم کمپاؤنڈ اوپن تیر اندازی میں کانسے کا تمغہ جیت کر ایتھلیٹس شیتل دیوی اور راکیش کمار کے ذریعہ دکھائے گئے ٹیم اسپرٹ کی ستائش کی۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پیرس پیرالمپکس میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر بیڈمنٹن کھلاڑی سہاس یتھی راج کو مبارکباد دی

September 02nd, 11:35 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج جاری پیرس پیرا اولمپکس میں مردوں کے سنگلز ایس ایل 4 بیڈمنٹن مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر سہاس یتھی راج کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے چاندی کا تمغہ جیتنے پر بیڈمنٹن کھلاڑی تھلسیماتھی مروگیسن کو مبارکباد دی

September 02nd, 09:16 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج پیرس پیرالمپکس میں خواتین کے بیڈمنٹن ایس یو 5مقابلے میں چاندی کا تمغہ جیتنے پر تھلسیمتی مروگیسن کو مبارکباد دی۔

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے بیڈمنٹن کھلاڑی منیشا رام داس کو کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی

September 02nd, 09:14 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج منیشا رام داس کو جاری پیرس پیرا اولمپکس میں خواتین کے بیڈمنٹن ایس یو 5 مقابلے میں کانسے کا تمغہ جیتنے پر مبارکباد دی۔