وزیر اعظم 23 جنوری کو لال قلعہ میں پراکرم دیوس کے موقع پر پروگرام میں شرکت کریں گے
January 22nd, 05:56 pm
جدوجہد آزادی میں نمایاں کردار ادا کرنے والے روشن خیالوں کی خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے اقدامات کرنے کے وزیر اعظم کے وژن کے مطابق، نیتا جی سبھاش چندر بوس کی یوم پیدائش کو 2021 میں پراکرم دیوس کے طور پر منایا جانا شروع کیا گیا تھا۔ اس سال لال قلعہ میں منعقد ہونے والا ایک کثیر جہتی جشن ہو گا جو بغیر کسی رکاوٹ کے تاریخی عکاسی اور متحرک ثقافتی اظہار کو ایک ساتھ باندھے گا۔ یہ سرگرمیاں نیتا جی سبھاش چندر بوس اور آزاد ہند فوج کی گہری وراثت کا احاطہ کریں گی۔ زائرین کو آرکائیوز کی نمائشوں کے ذریعے ایک عمیق تجربے سے گزرنے کا موقع ملے گا، جس میں نایاب تصاویر اور دستاویزات کی نمائش کی جائے گی جو نیتا جی اور آزاد ہند فوج کے شاندار سفر کو بیان کرتی ہیں۔ یہ تقریبات 31 جنوری تک جاری رہیں گی۔نئی دہلی میں اپنی رہائش گاہ پر این سی سی کیڈٹس اور این ایس ایس رضاکاروں سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن
January 25th, 06:40 pm
مرکزی کابینہ کے میرے سینئر ساتھی، ملک کے وزیر دفاع جناب راج ناتھ سنگھ، ڈی جی این سی سی، اساتذہ، مہمانان کرام، میری کابینہ کے دیگر سبھی ساتھی، دیگر مہمانان، یوم جمہوریہ پریڈ میں حصہ لینے والے مختلف فنکار، این سی سی اور این ایس ایس کے میرے نوجوان ساتھیو!وزیر اعظم نے این سی سی کیڈٹوں اور این ایس ایس رضاکاروں سے خطاب کیا
January 25th, 04:31 pm
وزیراعظم جناب نریندر مودی نےآج این سی سی کیڈٹوں اوراین ایس ایس رضاکاروں سےخطاب کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے تبصرہ کیا کہ یہ پہلی بار تھا کہ کئی بچے نیتاجی سبھاش چندر بوس کے لباس میں تیار ہوکر وزیر اعظم کی رہائش گا ہ پر آئے تھے۔ وزیر اعظم نے کہا’’جے ہند کا منتر سب کو تحریک دیتا ہے۔‘‘وزیر اعظم نے پراکرم دیوس کے موقع پر نیتا جی سبھاش چندر بوس کو خراج عقیدت پیش کیا
January 23rd, 09:01 am
وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پراکرم دیوس کے موقع پر نیتا جی سبھاش چندر بوس کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔وزیر اعظم 23 جنوری کوانڈمان و نکوبار جزائر کے 21 سب سے برے بے نام جزائر کو 21 پرم ویر چکر ایوارڈ یافتہ افراد کے نام سے منسوب کرنے کے پروگرام میں شرکت کریں گے
January 21st, 06:35 pm
پراکرم دِوس پر وزیر اعظم 23جنوری کو صبح 11بجے انڈمان ونکوبار جزائر کے 21 سب سے بڑے بے نام جزیروں کو 21پرم ویر چکر ایوارڈ یافتگان کے نام سے منسوب کرنے کی ایک تقریب میں شرکت کریں گے۔ پروگرام کے دوران وزیر اعظم نیتا جی سبھاش چندر بوس دیپ پر نیتا جی کو وقف قومی یادگار کے ماڈل کی بھی نقاب کشائی کریں گے۔وزیراعظم نے نیتا جی سبھاش چندر بوس کی جینتی پر سلام عقیدت پیش کیا
January 23rd, 09:30 am
وزیراعظم جناب نریندر مودی نے نیتاجی سبھاش چندر بوس کی جینتی پر خراج عقیدت پیش کیا۔‘ایٹ ہوم ’ تقریب میں وزیر اعظم کے قبائلی مہمانوں ، این سی سی کیڈٹوں ، این ایس ایس رضاکاروں اور یوم ِجمہوریہ کے موقع پر جھانکی بنانے والے فنکاروں کے ساتھ بات چیت کا متن
January 24th, 04:01 pm
نئی دہلی، 24 /جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قبائلی مہمانوں، این سی سی کیڈٹوں، این ایس ایس رضاکاروں اور جھانکی بنانے والے فنکاروں کے ساتھ ’ایٹ ہوم‘ تقریب کے دوران بات چیت کی۔ یہ سبھی مجوزہ یوم جمہوریہ کی پریڈ کا حصہ ہوں گے۔ اس موقع پر مرکزی وزیر جناب راج ناتھ سنگھ، جناب ارجن منڈا، جناب کرن رجیجیو اور محترمہ رینوکا سنگھ سروتا موجود تھے۔وزیر اعظم نے قبائلی مہمانوں، این سی سی کیڈٹوں، این ایس ایس رضاکاروں اور جھانکی بنانے والے فنکاروں،
January 24th, 04:00 pm
نئی دہلی، 24 /جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج قبائلی مہمانوں، این سی سی کیڈٹوں، این ایس ایس رضاکاروں اور جھانکی بنانے والے فنکاروں کے ساتھ ’ایٹ ہوم‘ تقریب کے دوران بات چیت کی۔ یہ سبھی مجوزہ یوم جمہوریہ کی پریڈ کا حصہ ہوں گے۔ اس موقع پر مرکزی وزیر جناب راج ناتھ سنگھ، جناب ارجن منڈا، جناب کرن رجیجیو اور محترمہ رینوکا سنگھ سروتا موجود تھے۔