لال قلعہ میں پراکرم دیوس کی تقریبات سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

January 23rd, 06:31 pm

میرے مرکزی کابینہ کے ساتھی کشن ریڈی جی، ارجن رام میگھوال جی، میناکشی لیکھی جی، اجے بھٹ جی، بریگیڈیئر آر ایس چکارا جی، آئی این اے کے آزمودہ کار لیفٹیننٹ آر مادھون جی، اور میرے پیارے ہم وطنو۔

وزیر اعظم نے لال قلعہ، دہلی میں پراکرم دیوس کی تقریبات کے موقع پر پروگرام سے خطاب کیا

January 23rd, 06:30 pm

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے آج دہلی کے لال قلعہ میں پراکرم دیوس کی تقریبات میں شرکت کی۔ انہوں نے بھارت پرو کا بھی آغاز کیا جو یوم جمہوریہ کی جھانکی اور ثقافتی نمائشوں کے ساتھ ملک کے مالامال اوربھرپور تنوع کواجاگر کرے گا۔وزیر اعظم نے نیتا جی کے بارے میں تصویروں، پینٹنگز، کتابوں اور مجسموں پر مشتمل نیشنل آرکائیوز کی ٹیکنالوجی پر مبنی انٹرایکٹو نمائش کا جائزہ لیا اور نیشنل اسکول آف کے ذریعہ پیش کردہ نیتا جی کی زندگی پر پروجیکشن میپنگ کے ساتھ ہم آہنگ ایک ڈرامہ بھی دیکھا۔انہوں نے آزاد ہند فوج – آئی این اے کے واحد حیات سابق فوجی لیفٹیننٹ آر مادھاون، کی عزت افزائی بھی کی ۔پراکرم دیوس 2021 کے بعد سے نیتا جی سبھاش چندر بوس کے یوم پیدائش پر منایا جاتا ہے،جو کہ جدوجہدآزادی میں نمایاں کردار ادا کرنے والی ممتاز شخصیات کے گراں قدر تعاون کو خراج تحسین پیش کرنے سے متعلق وزیر اعظم کے وژن کے عین مطابق ہے۔

وزیر اعظم نے پراکرم دیوس کے موقع پر ہندوستان کے عوام کو مبارکباد پیش کی

January 23rd, 09:20 am

وزیر اعظم جناب نریندر مودی نے پراکرم دیوس کے موقع پر ہندوستان کے عوام کو مبارکباد پیش کی ہے۔

انڈمان اور نکوبار جزائر کے 21 جزیروں کا نام، پرم ویر چکر انعام یافتگان بہادروں کے نام پر رکھے جانے کی تقریب سے وزیر اعظم کے خطاب کا متن

January 23rd, 11:01 am

پروگرام میں موجود ملک کے وزیر داخلہ جناب امت بھائی شاہ، انڈمان اور نکوبار کے لیفٹیننٹ گورنر، چیف آف ڈیفنس اسٹاف، ہماری تینوں افواج کے سربراہان ، بھارتی کوسٹ گارڈ کےڈائریکٹر جنرل ، انڈمان اور نکوبار کمان کے کمانڈر ان چیف و دیگر عہدیدار ، پرم ویر چکر پانے والے بہادر جوانوں کے اہل خانہ ، دیگر اہم شخصیات ، خواتین اور حضرات!

وزیراعظم نے انڈمان اور نکوبار جزائر کے 21 سب سے بڑے بے نام جزائر کانام 21 پرم ویر چکر سے ایوارڈ یافتگان کے نام پر رکھنے کی تقریب میں شرکت کی

January 23rd, 11:00 am

پراکرم دیوس کے موقع پر،وزیراعظم جناب نریندرمودی نے آج ویڈیو کانفرنسنگ کے توسط سے21 پرم ویر چکر ایوارڈ یافتگان کے نام پر انڈمان اورنکوبارجزائرکے 21 سب سے بڑے بے نام جزائر کا نام رکھنے کی تقریب میں حصہ لیا۔ پروگرام کے دوران،وزیر اعظم نے نیتا جی سبھاش چندر بوس دیپ پربننے جانے والی نیتا جی کو وقف قومی یادگار کے ماڈل کی بھی نقاب کشائی کی۔

Netizens applaud PM Modi's speech on Parakram Divas in Kolkata...Take a look!

January 23rd, 08:45 pm

January 23, 2021, India marked Netaji Subhas Chandra Bose's 125th birth anniversary as Parakram Divas. On this special occasion, PM Modi took part in a series of programmes in Kolkata and paid rich tributes to Netaji. In his speech, PM Modi recalled Netaji's courage and contributions towards India. Netizens across the country applauded PM Modi's speech.

نیتاجی کے 125 ویں یوم پیدائش کے موقع پر کولکاتا میں منعقدہ پراکرم دیوس تقریبات کے دوران وزیر اعظم کے خطاب کا متن

January 23rd, 08:18 pm

نئی دہلی، 23 /جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کولکاتہ میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کے 125ویں یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں شریک ہوئے۔ انھوں نے کولکاتہ میں وکٹوریہ میموریل میں ’پراکرم دِوس‘ کی افتتاحی تقریب کی صدارت کی۔ اس موقع پر نیتاجی پر ایک مستقل نمائش اور ایک پروجیکشن میپنگ شو کا افتتاح کیا گیا۔ وزیر اعظم کے ذریعے ایک یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ جاری کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی نیتاجی پر مبنی ایک ثقافتی پروگرام ’’آمرا نوٹون جواوبونیری ڈوٹ‘‘ کا بھی انعقاد کیا گیا۔

وزیر اعظم کولکاتہ میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کی 125ویں جینتی پر منعقدہ پروگرام میں شریک ہوئے

January 23rd, 05:15 pm

نئی دہلی، 23 /جنوری 2021 ۔ وزیر اعظم جناب نریندر مودی کولکاتہ میں نیتاجی سبھاش چندر بوس کے 125ویں یوم پیدائش کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں شریک ہوئے۔ انھوں نے کولکاتہ میں وکٹوریہ میموریل میں ’پراکرم دِوس‘ کی افتتاحی تقریب کی صدارت کی۔ اس موقع پر نیتاجی پر ایک مستقل نمائش اور ایک پروجیکشن میپنگ شو کا افتتاح کیا گیا۔ وزیر اعظم کے ذریعے ایک یادگاری سکہ اور ڈاک ٹکٹ جاری کیا گیا۔ اس کے ساتھ ہی نیتاجی پر مبنی ایک ثقافتی پروگرام ’’آمرا نوٹون جواوبونیری ڈوٹ‘‘ کا بھی انعقاد کیا گیا۔

وزیراعظم نریندر مودی 23 جنوری کو آسام اور مغربی بنگال کا دورہ کریں گے

January 21st, 02:01 pm

نئی دہلی،21؍جنوری،وزیر اعظم جناب نریندر مودی نیتا جی سبھاش چندر بوس کی 125 ویں سالگرہ تقریبات منانے کے لئے 23 جنوری 2021 کو پراکرم دیوس تقریبات سے خطاب کرنے کے لئے کولکاتا کا دورہ کریں گے۔ وزیراعظم آسام کے سیو ساگر میں جیرنگا پاتھر کا بھی دورہ کریں گے، جہاں وہ 1.06 لاکھ زمین کے پٹےّ ؍ الاٹمنٹ سرٹیفکٹ تقسیم کریں گے۔